Agr Aap Apne Husband K Dil Mein 1 Din Mein Apni Mohabbat Dalna Chahti Hain Tu Iss K Liye Surah Kausar Ka Wazifa Sab Se Powerful Hai . Iss Wazifa Ki Barkat Se Husband Apni Biwi Ki Mohabbat Me Iss Qader Mabtla Ho Jae Gha K Biwi Hyraan Reh Jae Ghe .
Shohar Apni Biwi Se Mohabbat Na Kare Iss Ki Waja Shohar Ka Kisi Gair Aurat Se Mohabbat Karna Ho Sakti Hai . Shadi Shuda Fard Jab Kisi Gair Aurat Se Mohabbat Shuru Kar Deta Hai Tu Iss Ki Ye Mohabbat Asani Se Khatam Nahi Hoti Aur Na Hi Koe Iss Mohabbat Ko Asani Se Khatam Kar Sakay Gha . Ham Ne Aksar Dekha Hai K Gair Aurat Ki Mohabbat Se Shohar Chahty Huye Bhe Bach Nahi Pata .
Lahaza Shohar Ki Aysi Mohabbat Ko Surah Kausar Ka Wazifa Ki Barkat Se Khatam Kyia Ja Sakta Hai
Yad Rahay K Shohar Biwi Ka Rishta He Asa Hai Jis Mein Kisi Teesray Shaks Ke Koi Jaga Nahi Hoti Aur Wo Jaga Ban Jay Tu Shohar Biwi K Rishty Mein Bhut Se Problems Paida Hona Shuru Ho Jati Hain. Biwi Kabhi Bhi Dusri Aurat Bardasht Nahi Karti .
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Na Hone Ki Waja Ju Bhe Ho Surah Kausar Ka Wazifa Iss Hawalay Se Aap Ki Har Pareshani Ka Hal Hai .
Iss Post Mein 1 Day Wazifa For Husband Love Aur Iss Wazifa K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Wazifa For Husband Love K Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
1 Day Wazifa For Husband Love Urdu
ناظرین بہت سی بیویاں اپنے شوہر کو لے کر کافی پوزیسیو ہوتی ہیں یعنی کہ اپنے شوہر کو کسی کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتی اور ایسا ہر بیوی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس کا ہی بن کر رہے اسی سے محبت کرے اور شرعی طور پر بیوی اس کی حق دار بھی ہوتی ہے ۔ ناظرین بیوی ہمیشہ شوہر کے ساتھ نبھا ہی کرنا چاہتی ہے اور اپنی ساری زندگی اسی کے ساتھ گزارنا چاہتی ہے اور شوہر کا کسی دوسری عورت کی طرف مائل ہو جانے والا خوف بھی بیوی کے اندر کہیں نہ کہیں پنپتا رہتا ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ شوہر پر توجہ اور اس کی ہر چھوٹی موٹی ضرورت کا خیال رکھتی ہے ۔ اس سوچ کے ساتھ کہ کہیں کسی کمی کی وجہ سے شوہر کسی دوسری عورت کو پسند نا کر لے اور اس کے شوہر کی محبت کسی دوسری عورت کے لیے نہ جاگ جائے۔
لیکن ان تمام تر لوازمات کو اختیار کرنے کے باوجود بھی جب شوہر کسی دوسری عورت سے محبت یا اس کو پسند کر لیتا ہے تو یہ بات کسی بھی عورت کے لیے صدمے سے کم نہیں ہوتی اور ایسے مقام پر نہ تو شوہر بیوی کی بات مانتے ہیں بلکہ دھمکی بھی دے دیتے ہیں کہ اگر انھیں اپنی پسند سے شادی نہ کرنے دی گئ تو وہ طلاق دے دیں گے۔ جو کہ اخلاقی اور شرعی طور پر بہت غلط بات ہے ۔ طلاق کی دھمکی دوسری عورت کے غم کو ختم کر کے عورت کو نئے خوف میں مبتلا کر دیتی ہے ۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں اور خاص کر نچلے طبقے میں طلاق کو غلط اور گالی سمجھا جاتا ہے اور بیوی اسی طلاق کے دھبے سے بچنے کے لیے مرد کی ہر زیادتی بھی برداشت کر لیتی ہے کیونکہ وہ شوہر کے گھر کو اپنا پہلا اور آخری گھر سمجھتی ہے۔
شوہر ان سب کے باوجود بھی بیوی سے خوش نہیں ہوتا اور بیوی کو کوئی حل نظر نہیں آتا کہ وہ ایسا کیا کرے کہ شوہر کے دل و دماغ سے اس کی پسند کا خیال نکل جائے اور وہ واپس اپنی بیوی سے ہی بے پناہ محبت کرنے لگے۔
ناظرین پسند نا پسند کا تعلق انسان کی دلی کیفیت سے ہوتا ہے ۔ جہاں اسلام دوسری شادی کی اجازت دیتا ہے وہاں وہ حقوق و فرائض کی ادائیگی کی برابری کے متعلق بھی تلقین کرتا ہے ۔ جب بیوی اپنی پوری زندگی ایک شخص کی محبت اس سے وفا کرتے ہوئے گزار دیتی ہے تو وہ بدلے میں شوہر سے بھی ایسی ہی امید رکھتی ہے لیکن شوہر ان چیزوں پر دھیان نہیں دیتا اور بیوی شوہر کی بے وفائی کے غم میں اندر ہی اندر گھلتی رہتی ہے ۔
ایسی بیویاں جب کوشیشیں کر کے تھک ہار جاتی ہیں تو وہ وظائف کی طرف رجوع کرتی ہیں ۔ لیکن انھیں اس میں بھی کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔
1 Day Wazifa For Husband Love
ناظرین اسی سچویسن کو دیکھتے ہوئے آج ہم آپ کو بیوی کی پریشانی کا حل اور شوہر کے دل و دماغ سے اس کی پسند کا خیال نکالنے اور موجودہ بیوی سے محبت ہونے کے لیے ایک خاص وظیفہ بتائیں گے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی پسند کو ایسے بھول جائے گا جیسے زندگی میں ایسا کچھ ہوا ہی نہیں۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار دورد پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ
1400 بار سورہ کوثر پڑھ کر اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں اور آسمان کی طرف دم کر دیں ۔ یہ وظیفہ اپنی برکات کو ایک دن میں ظاہر کر دے گا لیکن اس کے باوجود آپ نے یہ وظیفہ 7 دن کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں شوہر اور بیوی کے درمیان ہر الجھی ہوئی بات سنور جائے گی اور میاں بیوی میں ایسی محبت پیدا ہو جائے گی کہ کوئی چاہ کر بھی اس محبت کو ختم نہیں کر پائے گا ۔
Taweez for Hasband love
اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وطیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحیریر کر کے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ میاں بیوی کے درمیان نفرت ، غلط فہمی اور ہر قسم کی رنجش ختم ہو جائے گی ۔
میاں بیوی میں رنجش اکثر شیطاطین اور کالا جادو کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ لہذا کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سورہ کوثر کے نقش کی برکت سے فوری دور ہو جاتے ہیں ۔
اس نقش کو اگر کوئی بہن خود نہ تحریر کر سکے تو وہ یہی نقش کی مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Surah Kausar Releted Post
Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .