تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم نے آپ کی شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے قیاس کیا ہے لہذا اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو وہ چند باتیں جو آپ کی زندگی سے میچ نہیں ہوئی تو وہ باتیں آپ کے سامنے آپ کی شادی کے بعد آئیں گی ۔آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

 آپ اللہ کے کرم سے بے شمار ظاہری اور باطنی خوبیوں کے حامل ہیں اور ان خوبیوں میں چند خوبیاں ہم آپ کے لیئےپیش کر رہیں ، ہم جو بیان کریں گے انشاء اللہ وہ کافی حد تک آپکی زندگی سے مطابقت رکھے گی ۔ یہ مختصر خوبیان درج ذیل ہیں آپ کی گردن کچھ لمبی ہے ۔
جسم صحت مند اور پر کشش ہے جسکی وجہ سے آپ محفل میں نمایاں نظر آتے ہیں۔
محفل سجانے اور محفل میں جانے کا آپ کو حد سے زیادہ شوق ہے۔
آپ کی چاہت ہے کہ محفل میں صرف آپ کی بات سنی اور مانی جائے آپ کی نظر کمزور رہ سکتی ہےجسکی وجہ سے آپ کو نظر کا چشمہ کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ سبھی کام خود کر سکتے ہیں آپ کو محفل کے آداب کا نہ صرف پتہ ہے بلکہ کسی بھی محفل میں آپ کی گفتگو اور انداز بیان ایساء ہے جسکی بناء پر دوسرے مرد اور خواتیں خود بخود آپ کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں ہیں ۔
آپ کسی بھی فرد کے دل و دماغ کو اپنے کنڑول میں کرنے کی بے حد صلاحیت کے مالک ہیں۔
لذیز اور اچھا کھانا کھانا آپ کی کمزوری ہے آپ بے مقصد کسی سے بھی ملنا پسند نہیں کرتے۔
خونی رشتوں سے صدمات کا آپ کو تمام زندگی سامناء رہے گا آپ کو اپنے آپ پر ضرورت سے زیادہ اعتماد اور بھروسہ ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ آپ عوور کانفیڈینس کا شکار ہیں تو یہ بے جا نہ ہوگا۔
آپ دوستوں پر خرچ کر کے خوش ہوتے ہیں آپ سخاوت کرتے ہیں ۔
آپ میں کنجوسی نہیں۔
آپ میں دوسروں پر تنقید کرنے اور ان میں نقص نکالنے کی حد سے زیادہ عادت ہے۔
آپ کو چھوٹے موٹے کام پسند نہیں آپ کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں آپ کو پیسے کی کمی نہیں ہے اور ضرورت کے مطابق آپ کو پیسہ ملتا ہی رہتا ہے۔
آپ اپنی پرابلم کسی سے شئیر نہیں کرتے آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو جانے اور آپ کی قابلیت کو پہچان کرآپ کی فرمابرداری کریں اور آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں آپ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنا آپ کے بس کی بات نہیں لیکن ایسی جاب جس میں آڈر دینے کا کام ہو وہ آپ خوش اسلوبی سے کر سکتے ہیں۔
پاٹنرشپ کر کے کاروبار میں بھی آپ کو کوئی خاص کامیابی نہ حاصل ہوگی آپ اپنے سیکرٹ اور کمزوری کسی پر ظاہر نہیں کرتے۔ حتی کہ اگر آپ کی اپنی بیوی سے کوئی اختلاف ہو جائے تو یہ اختلاف تمام زندگی کسی بھی رشتہ دار یا دوست پر ظاہر نہیں ہو تا۔
آپ کوئی بھی سخت بات منہ پر کرنے کے عادی ہیں اس بات کا کسی کو غصہ لگے یا نہ لگے اس کی آپ کو پرواہ نہیں ۔
دوسروں کی مدد کر کے آپ کو خوشی ملتی ہے لیکن آپ اپنی ذات کے لئے کسی کی مدد حاصل کرنا پسند نہیں کرتے ۔
آپ کی طبیعت حاکمانہ ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے اور اگر کوئی آپ کی بات کو نہ مانے تو اس سے آپ کے ذہن کو دھچکا لگتا ہے جس کی وجہ سے آپ اس فرد سے فوری اپنے تعلق کو توڑ بھی سکتے ہیں ۔
آپ سیاست میں حد سے زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اگر آپ کی تعلیم اچھی ہے تو آپ کو سیاست میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے آپ کو کمر درد یا مہروں کا دردد شروع ہو سکتا ہے۔
سپورٹس میں آپ کو اچھی خاصی دلچسپی ہے سکول ، کالج کے دور میں آپ کھیلوں میں ضرور حصہ لیتے ہوں گے اگر آپ کو کھیل کھیلنے کا موقع ملے تو آپ ضرور کھیلیں گے۔
آپ فطری طور پر آزادی پسند ہیں اور اپنے اوپر کسی بھی قسم کی پابندی کو پسند نہیں کرتے آپ حد سے زیادہ خود دار اور غیرت مند ہیں اور جلدی سے آپ کسی کے سامنے سر جھکانے ۔
آپ کسی کی بات کو تسلیم کرنے کے عادی نہیں ۔ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی آپ میں عادت نہیں آپ مدد کرتے ہیں لیکن مدد لیتے نہیں۔
آپ دوسروں کو متاثر کرتے ہیں لیکن متاثر ہوتے نہیں۔
ڈٹ کر مقابلہ کرنا آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
کوئی نہ کوئی کھیل آپکو ضرور پسند ہے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کوئی کھلاڑی بن کر اس میں اپنا نام بھی بنائیں ۔
اگر آپ کے دل میں کسی کے بارے میں کوئی غلط خیال پیدا ہو جائے تو آپکا دل اس کے بارے میں مشکل سے ہی صاف ہوگا ۔
آپ میں دوگلاپن نہیں اور نہ ہی آپ دوگلے پن کو پسند کرتے ہیں ۔
آپ کے دوست احباب میں اگر کوئی دوگلے پن کا عادی ہے تو اسے آپ جلد چھوڑ دیں گے اور اس سلسلے میں آپ کسی بھی قسم کے نقصان کی پرواہ بھی نہیں کر یں گے ۔
بااصول ہونے کی وجہ سے آپ کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہوں گے آپ کسی بھی میدان میں بازی ہار جانا تو پسند کرلیں گے لیکن دھوکا اور مکاری نہ خود کریں گے اور ہی کسی مدمقابل کو کر نے دیں گے ۔
آپکو اللہ نے کثیر دولت اور شہرت حاصل کرنے کی بے حساب صلاحیتوں سے نوازہ ہے آپ اگر مستقل مزاجی کا مظاہرہ کریں تو مال دولت اور کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومتی رہے گی۔
آپ میں ڈر نہیں لہذا آپ دوستی یا دشمنی ڈر کے بغیر کرنے کے عادی ہیں ۔
اگر آپ کسی پر مہربان ہو جائیں تو آپ اس کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں لیکن اگر آپ کسی کے خلاف ہو گئے تو اسے آپ کسی بھی قسم کا نقصان دینے سےہرگز نہیں کترائیں گے۔
آپ میں منافقت نہیں لہذا ہر کسی سے سیدھی اور صاف بات کرنے کے عادی ہیں اور اس بات کا خواہ کسی کو غصہ لگے یا نہ لگ۔
آپ حکم دینے والے کام کرنا ہی پسند ہیں ، لیکن اگر کسی مجبوری کی بناء پر آپ کو کسی کے ماتحت رہ کر کام کرنا پڑے تو یہ آپ کے لئے عذاب سے کم نہیں اور اسی وجہ سے آپ کو اکثر نوکری سے ہاتھ دھونا بھی پڑھ سکتا ہے ۔
آپ کو صفائی اور نفاست پسند ہے کوئی بھی کام آپ بے حد نفاست سے کرتے ہیں اور آپ کو نفاست سے کئے گئے کام ہی پسند ہیں گندگی اور غیر نفاست سے کئے گئے کام سے آپ کو شدید نفرت اور اکتاہٹ ہوتی ہے ۔
لباس کے معاملے میں آپ سنجیدہ نہیں لیکن صاف ستھرے لباس پہننے کی آپ کوشش ضرور کرتے ہیں۔
آپ کے مزاج میں سنجیدگی ہے یعنی آپ کےغصہ ، محبت ، نفرت اور ہر ہر کام میں گہری سنجیدگی ہے کسی بھی کام کے لئے منصوبہ بندی کرنے کی آپ میں خاص صلاحیت موجود ہےیعنی نیا کام شروع کرنے ، شادی اور رشتہ کے حوالے سے آپ کی کی گئی منصوبہ بندی دوسروں سے بہت بہتر ہوگی لہذا آپ دوست احباب کو کسی بھی کام میں آئیڈیا دے کر اس کی کامیابی کا سبب بھی بنتے کی اہلیت رکھتے ہیں  ۔
آپ مزاج کے نرم اور دل کے صاف ہیں لیکن اگر کوئی آپ کے کام میں خلل ڈال دے تو اس وقت آپ کو فولاد بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا ۔ آپ دوسروں کے لئے ایثار ، سخاوت اور قربانی دے کر خوش ہونے والے انسان ہیں۔
آپ دوسروں کو اپنی زندگی کی خوشیوں میں شامل کرنے کی بھر پور کوشش کرنے والے انسان ہیں اور ایساء کرنے سے بھی آپ کو خوشی ملتی ہے  آپ میں اپنی ہمت اور طاقت سے بغیر کسی کی مدد حاصل کئے کامیاب ہونے کی طاقت موجود ہے اور یہ اللہ کی طرف سے آپ کو خاص عطاء ہے ۔
آپ کی صحت اچھی رہے گی اور عمر کے درمیانی حصے میں آپ کا جسم کچھ موٹا ہو سکتا ہے ۔
آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ جو لوگ آپ کی طرف اٹریکٹ ہوگئے ہیں وہ ہمیشہ آپ ہی کی طرف اٹریکٹ رہیں کسی اور طرف نہ جائیں ۔
آپ آزاد ذہن کے مالک ہیں اور اپنی زندگی کو آزادی سے ہی بسر کرنا چاہتے ہیں کسی بھی قسم کی پابندی کو آپ اپنے اوپر لاگو نہیں ہونے دیتے اور یہ بات آپ کو پسند بھی نہیں کہ کوئی آپ پر کوئی پابندی عائد کرے ۔
آپ کا دل بے حد نرم ہے اور آپ کسی کو سخت الفاظ بھولنے پر اندر ہی اندر دکھی ہو سکتے ہیں لیکن اپنے دکھی ہونے کا اظہار ہو سکتا ہے کہ آپ کسی سے نہ کریں آپ کی حاکمانہ صلاحیت کی بناء پر ہر کوئی آپکی بات مان لے گا اور جولوگ آپ کو پسند نہیں کرتے وہ بھی آپ کی حاکمانہ صلاحیت اور صاف گوئی کے قائل ہیں۔
تقد یر کے نشیب و فرا ز آپ کو کسی طو ر ما یو س نہیں کر پا تے ۔
کسی بھی فرد سے آپ کی ناراضگی جلد ختم نہ ہو گی بلکہ ہو سکتاہے کہ آپ بدلالینے پر بھی اُترآئیں۔
آپ مضبو ط قو تِ ا را دی اور اچھی سو چ و فکر کے مالک ہیں تنہا کا م کر نے میں آپ کو خو شی محسو س ہو گی اور اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت اور شمولیت ہمیشہ آپ کو نا گوا ر گز رے گی۔
د لجمعی اور یکسو ئی کے سا تھ ذ مہّ دا ریا ں نبھا نا آ پ کی فطر ت ہے آپ ا نفر ا د یت کے متلا شی ، آپ خو د پسند ،اور ا پنی صلا حیتو ں پر غر و ر کرنے والے ہیں ۔
آپ میں لیڈ ر شِپ کی بھی صلا حیت مو جو د ہے۔ آپ ا پنے ا عزا ئم اور مقا صد میں کسی بھی قسم کی رو کا وٹ کو بر دا شت نہیں کر تے ۔
آپ میں حالات سے مقا بلہ کر نے کی قا بل حیر ت انگیزحد تک صلا حیت موجود ہے ۔
آپ اپنے دلی جذبات کو اپنے دوستوں اور ہمدردوں سے مخفی رکھیتے ہیں اور جلدی سے کسی پر اپنا راز ظاہرنہیں کرتے ۔
آپ مستحکم اور مضبوط ارادے کے مالک ہیں اکثر آپ اپنے غصے کو ظاہر نہیں کریں گی ۔
آپ کسی دوسرے کے مزاج میں نہیں ڈھل سکتے یعنی کوئی آپ کو اپنی سوچ سے چلانا چاہے تو آپ سے یہ نہیں ہو سکے گا حتی کی آپ کو یہ بھی پسند نہیں کہ آپ اپنے والدین کے کہنے کے مطابق زندگی گزاریں ۔
آپ اپنی یا کسی کی کمزوری کو کسی پر کبھی ظاہر نہیں کرتے ۔
اگر آپ کسی کام کو کرنے کا ارادہ کر لیے ہیں تو اسے کر ہی چھوڑتے ہیں ۔
آپ دوسروں کواپنی رائے پر چلانے کےعادی ہیں آپ جلدی کسی سے ناراض نہیں ہوتے اور اگر ناراض ہو جائیں تو جلدی راضی بھی نہیں ہوں گے آپ کا کوئی دوست نہ بھی ہو تو آپ با اخلاق ہونے کی وجہ سے اس سے اپنا برتاؤ دوستوں جیسا ہی رکھیں گے
آپ شروع شروع میں تعلیم حاصل سے دور بھاگے گے آپ کو لوگوں کی اصلاح کرنے کا بہت شوق بھی ہے آپ اپنے ذاتی مفاد کے لئے کسی کی خوشامد کبھی نہیں کریں گے  ۔
آپ قابل لوگوں سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں اور خود بھی قابل ہیں اور قابلیت کو پسند بھی کرتے ہیں کم تعلیم یافتہ ہونے کی بناء پر آپ کا مزاج چڑ چڑا ہو سکتا ہے ۔
آپ کی کسی معمولی بات پر کسی سے بگڑ سکتی ہے بہت خود سر ہونے کی بناء پر آپ جلدی سے کسی کی بات کو تسلیم نہیں کریں گے ۔
غصہ کچھ زیادہ ہی آپ میں موجود ہے آپ کو گھر کا ماحول اچھا مل جائے تو آپ کا غصہ اعتدال میں رہتا ہے بصورت دیگر غصہ آپکی گھریلو زندگی میں آپ پر حاوی رہے گا  ۔
شکی مزاج ہونا آپ کی عادت میں شامل ہے۔
آپ کو تعریف کرنے والے افراد بہت پسند ہیں جبکہ کمزور اور ناکام افراد کو پسند نہیں کریں گے  ۔کھیل ،فلم ،موسیقی آپ کو پسند ہے ۔
آپ کوکسی بھی فرد کے عزائم اور ارادوں کا اس وقت پتہ چل جاتا ہے جب وہ آپ سے گفتگو کرتا ہے محبت کے معاملے میں بے حد خود غرض ہیں اور آپ جس سے محبت کریں گے اس کا جکاو کسی اور طرف پسند نہیں کریں گے ۔
بے صبری اور جلد بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ ہے ۔
زندگی میں وفا کرنے والے افراد سے بے وفائی اور سازش کا سامناء بھی آپ کو رہے گا  ۔
آپ میں خود نمائی یعنی اپنی تعریف خود کرنے کی عادت ہے آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آ پ کی تعریف کرے ۔
آپ اپنے تمام کام اپنے ہاتھ سے یا اپنی نگرانی میں کرنے کے عادی ہیں ۔
آپ دوسروں پر جلد اعتماد کر لیتے ہیں۔
آپ پابندیوں سے بہت گھبراتے ہیں ۔
یاد رہے کہ نقل کرنے یا جھوٹ بھولنے کی عادت آپ کی زندگی کے زوال کا آغاز ہوگا ۔
ہر کوئی آپ کے حاکمانہ رویہ کو برداشت نہیں کرے گا کچھ لوگ آپ کی عاجزانہ طبعیت کے دیوانے ہوں گے لیکن عاجزی اختیار کرنا آپ کے بس کا روگ نیہیں جسکی بناء پر آپ اپنے بے حد مخلص دوستوں کو گنواء دے گے ۔
لہذا اپنے مزاج میں میانہ روی کا عنصر لائیں اسکے علاوہ غیروں کی ہمدردی بھی آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی لیکن ضروری نہیں سارئے غیر آپ کے ہمدرد ہیں بلکہ ان میں زیادہ تر حاسد ہیں جن کا آپ کو جلد احساس بھی ہو جائے گا ۔ آپ کو حساب ، سائنس اور ادب میں بے حد دلچسبی ہے ۔
آپ اکثر غصے میں جھگڑے کو بڑھا لیا کریں گے۔ گھریلو اخراجات کو آپ کنٹرول نہیں کر پائیں گے۔ آپ ہمیشہ اونچی اڑان اڑنے کی سوچ ویچار میں رہیں گے ۔
آپ کو زندگی میں اکثر طوفانوں کابھی سامناء رہے گا ۔ آپ میں اچھی گفتگو اور اچھی تقریر کرنے کے گن موجود ہیں آپ جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتے ۔ آپ کے دوست کم اور دشمن بہت زیادہ ہیں ۔ آپ لوگوں کی ناقدری اور بے وفائی کو نظر انداز کر دینے والے انسان بھی ہیں
محبت کے معاملے میں آپ جذباتی نہیں اور آپ محبت سے بچ بھی سکتے ۔
لیکن گڈ لک آپ کی یہی ہے کہ آپ کو محبت کے بدلے محبت ہیں حاصل ہوگی
لیکن آپ چاہیں گے کہ آپ کی محبت کا تا زندگی کسی دوسرے کو پتہ نہ چلے
محبت کے معاملے میں آپ حد سے زیادہ خود غرض بھی ہیں۔
آپ جس سے بھی محبت کریں گے اس کا جھکاو کسی اور طرف ہو آپ کو یہ سخت ناپسند ہے
بیوی کے حوالے سے آپ کو یہ بات ہر گز پسند نہیں کہ آپ کی بیوی آپ کی تابعداری سے باہر جائے
بیوی آپ کی ہر بات ہمیشہ مانے یہ آپکی چاہت ہے۔
لیکن اگر کسی وجہ سے آپ کی بیوی آپ کی کسی بات کا انکار دے تو اس سے آپ غصہ آسمان پر پہنچ سکتا ہے اور اسی وجہ سے گھر کے حالات اور سکون خراب ہو سکتا ہے ۔
لیکن اس کے باوجود آپ اپنی فیملی کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔
جاب کرنا آپ کے لئے مشکل ہے کیونکہ آپ پابندی کو برداشت نہیں کر سکتے۔
کاروبار میں آپ کامیاب ہیں وہ کاروبار کیساء ہی کیوں نہ ہو۔
کاروبار میں شراکت آپ کو نقصان دے سکتی ہے۔
آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرئے فرد پر ظاہر نہیں کرتے ۔ ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپوٹ صحیح ہونے کے باوجود آپ اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔ اسکے علاوہ حد سے زیادہ ضدی اور اںا پسند ہونے کی بناء پر اگر آپ نے ہماری رپوٹ کو ایک بار غلط کہہ بھی دیا تو رپوٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے باوجود بھی آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گی ۔ کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت ہے لہذا اس عادت کی بنا پر بھی آپ ہماری رپوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتے ہیں لہذا رپوٹ کو آپ صحیح مانیں یا نہ مانیں آخر میں دئے گئے اسم اعظم کو ضرور اپنا لینا آپ فائدئے میں رہیں گے

خامیاں

اﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور
بر ا ئیا ں بھی جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔ انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں۔
جو کہ درج ذیل ہیں۔
آپ طبیعت میں کسی حد تک تکبر بھی پایا جاتا ہے۔
آپ اپنے غصہ کو قابو میں نہیں رکھ پاتے اور جلد ہی آپے سے باہر آجاتے ہیں ۔
دوسروں سے لڑنا ، جھگڑنا اور ان پر حاوی ہوجانا آپ کی فطرت کا حصہ ہے ۔
لڑکیاں آپ کی کمزوری ہیں لیکن یہ بات آپ کسی پر ظاہر نہیں کریں گے۔
آپ میں مستقل مزاجی کی کمی ہے جسکی بناء پر زندگی میں بہت بڑے بڑے نقصانات کا آپ جانتے ہوئے بھی شکار ہو جایا کریں گے ۔
بے صبری کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ ہے ۔
بے وفائی اور سازش ہمیشہ آپکے سر پرمنڈلاتی رہے گی ۔
بلاوجہ کی مخا لفت آپ کا ہمیشہ پیچھا کرتی رہیں گی۔
آپ شدید محنت سے پیسہ تو حاصل کرلیں گے لیکن شدید بے دردی سے اسے خرچ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہیں اور اسی وجہ سے اکثر آپ کو مالی تنگی کا سامناء بھی رہے گا ۔
اگر آپ کسی کام کو اپنی ضد بنا لیں تو اس ضد کو آپ ہر حال میں پوری کر کے چھوڑنے والے انسان ہیں اور اس ضد کو پوری کرنے کے لئے آپ اپنے نقصان کی پرواہ نہیں کریں گے ۔ یعنی ضد کا عنصر آپ کی طبیعت کا خاص حصہ ہے ۔
اگر آپ کسی سے دشمنی کر لیں تو اس دشمنی میں آکر آپ اپنا سب کچھ تباہ تو کر سکتے ہیں مگر آپ کو کوئی اپنے سامنے جھکا نہیں سکے گا ۔
لوگوں کا اکثر ایساء بھی لگے گا کہ آپ بچگانہ ذہن کے مالک ہیں۔
آپ میں غرور اور تکبر کا عنصر دوسروں سے کچھ زیادہ ہی پایا جاتا ہے۔
آپ کسی کی رائے اور مشورہ کو کوئی اہمیت نہیں دیتے بلکہ جو بات آپ کے ذہن میں ہے آپ اسی بات کو صحیح  ماننے کی عادت میں مبتلاء ہیں وہ بات غلط ہی کیوں نہ ہو ۔
آپ کی زندگی میں کوئی وقت ایساء آ سکتا ہے جب آپ کو کوئی کسی کام کے بارے میں ایساء مشورہ دے گا جس سے آپ کی زندگی بدل جائے گی ، لیکن عین ممکن ہے کہ آپ اپنی آزادانہ طبعیت کی بناء پر اس فیصلے کو نہ مانے اور اسی بناء پر آپ کو زندگی میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑئے ۔
آپ اپنے نقصان پر اپنی غلطی کو کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے۔
آپ خود فیصلہ کرنے کے عادی ہیں اور آپ کے لئے اگر کوئی دوسرا فیصلہ کرے گا تو یہ بات بھی آپ کو پسند نہیں آئے گی۔
اور بعض اوقات یہی عادت آپ کے لئے نقصان کی وجہ بنے گی لیکن نقصان ہونے کے باوجود آپ اپنی غلطی تسلیم نہیں کریں گے۔
آپ کی ذات یا عزت پر اگر کوئی انگلی اٹھائے گا تو یہ بات آپ کی برداشت سے باہر ہے اور ایسے افراد کو آپ کے ہاتھوں کسی بھی قسم کا نقصان ہو سکتا ہے۔
آپ ہر قیمت اپنی بات منوانے کے عادی ہیں۔
آپ کا کسی بھی فرد پر ناراض ہونا اس فرد کے لئے نقصان کی وجہ بن سکتا ہے۔
خود نمائی کی عادت میں آپ مبتلاء ہو سکتے ہیں اسی وجہ سے آپ میں پیشو ا ،ا ما م اور قو م کا لیڈر بننے کا جنونی شوق بھی ہو سکتا ہے۔
آپ کی زندگی میں دل آزاری ، نفرت،تنگدستی ،قرض اور ناکامی کے طوفان اکثر آتے رہیں گے۔
اسکے علاوہ خو نی رشتو ں سے تکلیفیں اور صد ما ت کا بھی آپ کو سامنا رہے گا۔
آپ کی کوئی تعریف کرے تو یہ بات آپ کو بے حد پسند ہے۔
اسی وجہ سے آپ کے ارد گر چاپلوسی کرنے والے افراد کی تعداد میں آضافہ ہونے لگے گا جو کہ آپ کو نقصان دیں گے۔
جب آپ کو غصہ آتا ہے تو اس وقت آپ بڑے چھوٹے اور انجام کی پرواہ کئے بغیر بھڑک پڑتے ہیں.
آپ کی سوچے سجھے بغیر غصہ کرنے کی عادت آپ کے لئے نقصانات کی وجہ بنے گی۔
آپ کو سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے۔
آپ کی بے جاضد ، غلطی کو  تسلیم    نہ کرنا اور پرانے دوستوں سے بے زاری آپ کے دشمن پیدا کرے گی۔
آپ کے دوستوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ اس غلط فہمی کا شکار رہیں گے کہ آپ کا دشمن کوئی بھی نہیں ہے ، کوئی بھی دشمن سامنے آکرآپکونقصان نہیں دے گا بلکہ آپ کو کوئی حد سے زیادہ فضول خرچی ، عیاشی اور کسی ایسے کام کو آپکی ضد بنا کر آپ سے انتقام لیا جائے گا جس کے نقصانات آپ کو حد سے زیادہ اور تمام زندگی ہوتے رہیں گے اور اس بات کو آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب آپ کسی کام کو اپنی ضد بنا لیں تو اسے کر کے ہی چھوڑتے ہیں ۔
لہذا آپ کے دشمن کو آپ کو نقصان دینے کے لئے کوئی زیادہ محنت نہیں کرنے پڑئے گی ۔
آپ کے خونی رشتہ دار زندگی میں قدم قدم پر آپ کی ناقدری اور مخالفت کرتے رہیں گے۔
اکثر ایساء ہوگا کہ آپ جن افراد کے ساتھ بھلائی کریں گے وہی آپ کے دشمن بھی ثابت ہوں گے۔
اس کے علاوہ آپ کے کچھ دشمن ایسے بھی ہوں گے جو کہ کالا جادو اور بندش کے ذریعے آپ کونقصان دیں گےحلانکہ آپ کی طبیعت میں کالا جادو اور بندش کو تسلیم کرنے والا کوئی پرزہ موجود نہیں لیکن آپ کے تسلیم کرنے یا نہ کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

بیماری

ڈیشریشن ، بلڈ پریشر، کمر درد ، شوگر اوردل کے امراض میں آپ مبتلاء ہو سکتے ہیں۔
اچھا کھانے پینے کا آپکو شوق ہے اور لذیزکھانا بھی آپکی کمزوری ہے لہذا کھاناکھانے میں مسلسل بے احیتاطی آپ کو بیمار کرے گی اوریہی بے اختیاطی ایک دن آپ کو بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں مبتلاء کر سکتی ہے ۔
عام طور پر آپ کا جسم اور سوچ مضبوط ہونے کی وجہ سے آپ کی صحت اچھی رہے گی ،ا لبتہ کبھی کبھی مصر و فیا ت اور سخت محنت کی و جہ سے آپ کی صحت پر بُر ے ا ثرا ت مر تّب ہو سکتے ہیں صحت کی خرابی آپ کی لاپروائی کا نتیجہ ہو گی جسکی وجہ سے آپ کے چہرے پر داغ نمودار ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ ریڑھ کی ہڈی کے امراض ، ٹخنے کا درد ،  مثانے کے امراض اورمرگی کے امراض کا بھی آپ شکار ہو سکتے ہیں۔

پرابلم

اپنی حاکمانہ فطرت ، غصہ اور فضول خرچی کی بناء پر اور کچھ حاسدین کی وجہ سےآپ کو پریشانیوں کا سامنا رہے گا۔
آپ کے حاسد آپ پر کالا جادو کروا سکتے ہیں ۔ یہ بات الگ ہے کہ آپ کالا جادو ، نظربد یا اس قسم کے روحانی معاملات پر یقین نہیں رکھتے لیکن یہی بے یقینی آپ کو اس مقام پر پہچا سکتی ہے جہاں سے واپسی مشکل ہے۔
یہ ہماری رائے ہے کہ آپ نے روحانی معاملات سے  محفوظ رہنا ہے لیکن آپ چونکہ کسی کی رائے کو نہیں مانتے اس لئے شائد آ پ کچھ روحانی معاملات میں مبتلاء ہو جائیں جسکی وجہ سے آپ کو حد سے زیادہ بدنامی، گھریلو زندگی کی تباہی اور اپنوں کی جدائی جیسی پریشانیون کا سامنا کرنا پڑئے ۔
اسکے علاوہ آپ کو رزق ، کاروبار ، نوکری ، بیوی ، اولاد ، عزت اور صحت کے حوالے سے بھی حد سے زیادہ پریشانیوں کا سامنا ہو سکتا ہے جسکی وجہ کالا جادو اور نظربد ہے۔
اس کے علاوہ آپ کو کوئی سخت بیماری بھی کالا جادو یا نظربد کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہے۔
یاد رہے کہ آپ کی ناکامی ، زوال اور غلط راہوں کا انتخاب صرف اور صرف کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے ہوگا جسکا صحیح علاج ہم نے اسم اعطم کی صورت میں آپ کو بتا دیا ہے۔
اپنی ضد اور آنا کو پس پشت رکھ کر اس روحانی علاج کو ضرور اپنا لینا آپ بہت فائدے میں رہیں گے۔

اسم اعظم

isme-azam--ya-rehaman

یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی ڈیزائن کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

naqsh-isme-azam-24

یہاں آپ کے لئے زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں ہیں وہیں آپ کو خو نی رشتو ں سے تکلیفیں اور صد ما ت ، دل آزاری ، نفرت،تنگدستی ،قرض اور ناکامی کے طوفانوں کا بھی سامنا رہے گا۔
زیادہ تر لوگ آپ کو بے حد ضدی اور بے حد غصے والا انسان سمجھیں گے ۔
زندگی میں کچھ معاملات آپ کے ایسے ہوں گے جس کو حل کرتے کرتے آپ بے بس ہو جائیں گے آپ کے وہ معاملات نہیں سنوریں گے۔
اور نہ ہی آپ کا ان معالات پر بس چلے گا۔
یہ بد اثرات کی ایک علامت ہے جہاں آپ کی ہمت ، محنت اور کوشش کام نہیں آئے گی۔
اس وقت آپ بہت سی ناگہانی آفات  کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اچانک کوئی بڑا حادثہ یا بڑا صدمہ آپ کے سامنے آسکتا ہے۔
اور ان سے بچننا آپ اور آپ کی فیملی کے لئے ضروری ہے۔
اگر آپ پر کوئی مصیبت آتی ہے تو اس کے اثرات آپ کی فیملی پر ضرور پڑیں گے ۔
لہذا اللہ کی مدد حاصل کرنا آپ کے لیئے بے حد ضروری ہے۔
آپ کی تباہی اور زوال کی وجہ % 90 سے زیادہ نظر بد کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے ہو گی ۔ جب آپ نظربد کو تسلیم ہی نہیں کریں گے تو یہ بات تو ظاہر ہے آپ اس کے علاج کی طرف توجہ بھی ہر گز نہیں دیں گے ۔ اور جب آپ نظر بدکے علاج کی طرف توجہ نہ دیں گے تو یہ آپ
کے وجود میں اپنا گھر بنائے لے گی ۔جسکی وجہ سے آپ میں بے حد فضول خرچی کی عادت بھی پیدا ہو گی اور کسی بھی عورت کے عشق کا بھوت بھی آپ کے سر پر چڑھ سکتا ہے۔ یہی نظر بد آپ کو وہ سوچ بھی دے گی جسکی وجہ سے آپ اپنی تباہی اور زوال کو سرے سے ماننے سے ہی انکار کر دیں گے ۔یعنی آپ نظربد کا بھی انکار کر دیں گے ۔
یاد رہے کہ آپ کی طبعیت بادشاہوں کی طرح ہے اور بادشاہوں پر جب زوال آتا ہے تو یہ بے حد خطرناک ہوتا ہے۔
اسی طرح ہر انسان پر کسی نہ کسی طرح کا زوال ضرور آتا ہے۔ آپ پر بھی آئے گا لیکن آپ قبل از وقت اسے تسلیم کرنے سے انکار دیں گے لیکن جب وہ آئے گا اس وقت وہ شائد آپ سے برداشت نہ ہو
آپ کی تباہی اور زوال کا سبب کالا جادو اور نظر بد بن سکتے ہیں۔ جن کو آج آپ کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے
یاد رہے کہ سازش ، بدنامی اور بیماری آپ کے سر پر سوار ہے جو ناگہانی آفات کی صورت میں آپ پر نازل ہوں گی لہذا آپ کو رائے دی جاتی ہے کہ آپ قبل از وقت اس کا حل کر لیں بصورت دیگر آپ کے پاس ہو سکتا ہے کہ گنوانے کے لئے کچھ باقی نہ رہے ۔
یاد رہے کہ آپ اللہ کی مدد کے بغیر اپنی کسی روکاوٹ کو دور نہیں کر سکیں گے۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لیے خاص ہے۔
وہ نقش اسم اعظم ہے ۔ اس نقش کی فوتو آپ کے لئے اوپر دے دی گئی ہے ۔ اس نقش کے اوپر جو اسم باری تعالی تحریر ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ کو یہ نقوش وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے آپ نے ان نقوش کے پرنٹ لے کر ایک نقش کو اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور دوسرئے نقش کو اپنے پاس رکھ لینا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی اور آپ کو زندگی کے ہر کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے لگے گی ۔
اصل میں آپ کا دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے سکتا ہے اور اس حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں ۔
یاد رہے کہ غلط فہمی بھی آپ کی دشمن ہے
نقش آپ سے کبھی گم نہ ہو۔
یہ عمل آپ کی کامیابی کی کنجی ہے۔
جسے آپ نے ہر حال میں کر لینا ہے اور اس عمل کو آپ نے کبھی نظر انداز نہیں کرنا۔
یاد رہے کہ ناگہانی آفات  کا آپ کو سب سے زیادہ خطرہ ہے۔
انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے وہ خطرہ ٹل جائے گا۔
اس عمل کی برکت سے آپ کالا جادو ، نظربد ، ناگہانی آفات اور حادثات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے۔
آپ کی زندگی کامیابیوں کی طرف مڑ جائے گی۔
آپ جس جگہ قدم رکھیں گے آپ کو کامیابی ملے گی۔
اس خاص عمل کی برکت سے آپ کے بے حساب دولت اور رزق بھی حاصل ہونا شروع ہو جائے گا۔
شادی رشتہ نوکری ، کاروبار اور زندگی کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی۔
اور آپ جو چاہیں گے اللہ کے کرم سے ہوگا۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے ۔اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔ اگر آپ عاملوں کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروا چکیں ہیں تو ایک بار نقش اسم اعطم کی برکات کو ضرور آزما لینا انشاء اللہ اللہ کی بارگاہ سے خالی ہاتھ نہیں لوٹو گے ۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاء اللہ اسی وقت آپ کو یہ نقوش آپ کے وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے۔
ہر قرانی نقش کا ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے لہذا
یہ دو نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایپ پر سینڈ کئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ کو بتا دی ہیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759

Amna Behan : 0092 306 3441786

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں