Medical science ke mutabiq dard shaqeeqa aik lailaaj marz hai. Jo ke waqt guzarnay ke sath mareez ke liye bhayanak khatraat lata hai . Chand hadayat par amal karkay aur dr ki tajweez kardah medicine ka istemaal dard migraine ko lambay arsa tak control kar satke hain . Hum ne 20 saal mein kam o besh 1000 mareez aisay dekhe hain jo ke dard shaqeeqa ko lambay arsa tak control karne mein kamyaab huve . Aur un mareezon mein bohat se log aisay bhi thay jo ke migraine ki medicine ka istemaal bhi chore chuke hain. Aur yeh mumkin hai . Iss post mein ham aap ko chand aysi tips bata rahay hain jen ki bina par ap migraine pain ko long time k liye zaroor control kar kar payen ge ۔

Migraine Control In Urdu

میڈیکل سائنس کے مطابق درد شقیقہ ایک لاعلاج مرض ہے ۔ جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ مریض کے لیے بھیانک خطرات لاتا ہے ۔
چند ہدائیات پر عمل کرکے اور ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کا استعمال درد شقیقہ کو لمبے عرصہ تک کنٹرول کر سکتے ہیں ۔
ہم نے 20 سال میں کم و بیش 1000 مریض ایسے دیکھے ہیں جو کے درد شقیقہ کو لمبے عرصہ تک کنڑول کرنے میں کامیاب ہوے ۔
اور ان مریضوں میں بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو کہ درد شقیقہ کی ادویات کا استعمال بھی چھوڑ چکے ہیں ۔ اور یہ ممکن ہے ۔
لہذا ہم درد شقیقہ کو کنڑول کرنے چند ضروری ہدائیات آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں ۔
اگر آپ درد شقیقہ کا شکار ہیں تو سب سے پہلے آپ اپنی غذا میں سے ہر چیز کا استعمال بند کر دیں جو کہ آپ کے معدہ میں پرابلم کی وجہ بنتے ہوں ۔
ایسی غذاوں میں چاول ، بازاری کھانا ، کولڈ ڈؑرنک اور بیکری کی اشیا شامل ہیں ۔
رات دیر تک نہ جاگیں ، ٹی وی ، کمپیوٹر اور موبائل کو کم سے کم دیکھیں
آپ کم سے کم 7 گھنٹے سونے کی عادٹ ڈالیں ۔
اگر آپ کو حرکت کرنے سے دردشقیقہ نہ ہوتا ہو تو آپ روزانہ صبح اور شام میں واک ضرور کریں ۔
اسکے علاوہ جب آپ کھانا کھا لیں تو اس کے ایک گھنٹہ بعد آپ 10 منٹ تک واک ضرور کریں ۔
اگر آپ کو قبض رہتی ہے تو اس کا علاج ضرور کروائیں ۔
بہت ذیادہ ٹھنڈی تاثیر کی اشاء بہت کم استعمال کریں ۔
تھنڈی تاثیر کی اشاء میں انار کا جوس ، سیب کا جوس ، گھنا کا جوس اور ترش اشیا شامل ہیں۔
درد شقیقہ کا مریض روزانہ ایک ابلے ہوے انڈے کی سفیدی کو چائے کی ساتھ کھاے ۔ اگر یہ جلد ہضم ہو جاے تو اسے جاری رکھیں ۔
درد شقیقہ کا مریض کو غذا کا استعمال کچھ کم کر دینا چاہئے ۔
بیان کی گئی ہدائیات پر کچھ عرصہ عمل کرنے سے آپ کو درد شقیقہ میں کمی آنے لگے گی ۔

Migraine Control Karne Ka Tarika

یاد رہے کہ روحانی ماہرین کے مطابق درد شقیقہ کی اصل وجہ نظربد اور منفی توانائی ہے ۔
انسانی عقل منفی توانائی اور نطربد کو تسلیم نہیں کرتی ۔
لیکن ہمارے تسلیم کرنے یا کرنے سے کچھ فرق نہیں پڑتا ۔
جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہی رہتی ہے ۔
نظربد اور منفی توانائی کو صرف روحانی طریقہ علاج سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے ۔
لہذا اگر انسانی جسم میں نظربد اور منفی توانائی کے اثرات ختم ہو جائیں تو اس سے درد شقیقہ بھی ختم ہو جاتا ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ اخلاص کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیتے ہیں تو انہیں جلد ہی درد شقیقہ سے شفا ملنا شروع ہو جاتی ہے ۔ درد شقیقہ سے شفاء کا نقش سورہ اخلاص آپ نے جمعہ کے دن تحریر کرنا ہے اور یہ نقش تحریر کرکنے کے بعد آپ نے ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلانا ہے ۔ انشاء اللہ جب تک آپ کے گلے میں سورہ اخلاص کا نقش رہے گا آپ درد شقیقہ سے محفوظ رہیں گے ۔ اس روحانی عمل کے حوالے سے آپ کو اگر مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here