Stomach pain se jaldi shifa k liye iss article mein aap ko asan rohani ilaj aur dua k baray mein bataia gya hai . Ye rohani ilaj 100 % kamyab hai agr aap ka stomach pain kisi bhe tarha door na ho raha ho tu hamara bataia gyia tarika azma lain . Insha allah aap ko stomach se 3 din mein humesha k liye shifa hasil ho jae ghe .

Dua For Pain In Stomach

معدہ کے درد سے شفاء کے لئے سب سے پہلے آپ چاول اور ہر قسم کا بازاری کھانا چھوڑ دیں ۔ اس کے علاوہ آپ صبح اور شام واک کی پابندی کریں ۔ یاد رہے کہ پرہیز اور واک کی پابندی ہر بیماری کا زبردست روحانی علاج ہے ۔
معدہ کے درد سے شفاء کے لئے آپ بازار سے ایک پاؤ سوگھی لے کر اس پر 70 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کریں اب آپ اس سوگھی کے 7 دانے صبح ، دوپہر اور شام کھائیں ۔ یہ عمل آپ 7 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو معدہ کے درد سے شفاء مل جائے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔