Agar kisi shadi shuda behan ke paas sirf larkiyan paida hoti hain to woh Surah Anbiya ki Ayat 89 ka Wazifa Karen, InshaAllah is behan ko Allah ki bargah se jald Aulad Narina hasil ho jayegi. Aulad na Hasil hone ki bohot si reasons ho sakti hain. Yaad rahe ke agar koi khatoon pehle se kisi qisam ke jadoo ka shikar hai to us ke asraat dosri khawateen par parh sakte hain aur khawateen kala jadoo ka bohot jaldi shikar ho jati hain. Aulad na hone ki bari wajah bimari bhi ho sakti hai. Jin khawateen ne bachpan mein achi ghiza ka istemal nahi kiya hota to aisi khawateen ko shadi ke baad pareshaniyon se guzarna hi parta hai. Lehaza is post mein hum aap ko aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se Allah ki zaat aap ko jald Aulad ki nemat se sarfaraz farma dein ge. Yeh Wazifa 100% kamyab hai aur bohot si behano ne is Wazifa ki barkat se Allah ki bargah se Aulad hasil ki hai. Es Wazifa Ki Urdu tasfeel neechay darj Hai.
100 Guaranteed Wazifa For Baby Boy Urdu
اگر کسی شادی شدہ بہن کے ہاں صرف لڑکیاں پیدا ہوتی ہوں تووہ سورہ انبیاء کی آیت 89 کا وظیفہ کرے انشاء اللہ اس بہن کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد نرینہ حاصل ہو جائے گی ۔ اولاد نہ حاصل ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ یاد رہے کہ اگر کوئی خاتون پہلے سے کسی قسم کے جادو کا شکار ہے تو اس کے اثرات دوسری خواتین پر پڑھ سکتے ہیں اور خواتین کالا جادو کا بہت جلدی شکار ہو جاتی ہیں ۔
اولاد نہ ہونے کی بڑی وجہ بیماری بھی ہو سکتی ہے ۔جن خواتین نے بچپن میں اچھی غذا کا استعمال نہیں کیا ہوتا تو ایسی خواتین کو شادی کے بعد پریشانیوں سے گزرنا ہی پڑتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمادیں گے۔ یہ وظیفہ 100 فیصد کامیاب ہے اور بہت سی بہنوں نے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کی ہے ۔
اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
100 Guaranteed Wazifa For Baby Boy
اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ سب سے پہلے آیت الکرسی کا عربی تعویز اپنے گلے میں پہن لے تاکہ اس کے جسم سے نظربد ، کالا جادو اور بندش وغیرہ کے اثرات ختم ہو جائیں ۔ اس کے بعد وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں دونفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کرے کہ ان دونوں نوافل میں وہ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرے ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد وہ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ سورہ انبیاء کی آیت 89 تلاوت کرکے ایک انجیر پر دم کرے اور یہ انجیر کھا لے ۔اسکے بعد وہ گائے کا کم ازکم آدھا لیٹر دودھ ضرور پیے اور یہ عمل آپ نے حمل ہونے تک جاری رکھنا ہے ۔ حمل ہونے کی تصدیق ہونے کے بعد آپ انجیر کھانا چھوڑ دیں اور باقاعدگی سے 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ انبیاء کی آیت 89 ورد کرتی رہیں اور اس عمل کو آپ نے بیٹے کی پیدائش تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو صحت مند اور خوبصورت بیٹا عطا فرمائیں گے ۔