Islam ne shohar aur biwi ka rishta bohat khaas aur ahem banaya hai aur yeh rishta bananay k baad miyan biwi ko chand aisay ahkamat ki pabandi karne ka bhi hukum farma diya jis ki wajah se yeh rishta qaim rahay. Har shadi shuda aurat hamesha apne shohar ki mohabbat ki talab gaar rehti hai. Lekin yeh zaroori nahi k aik shadi shuda khatoon hamesha apne shohar k dil par raaj kere . Shohar aur biwi k rishta mein ghalat fehmi, nazre bad aur kala jadu ki bana par kabhi nah kabhi doori zaroor aati hai agar yeh doori shohar aur biwi kuch baton ko nazr andaz karkay daur kar lein to zindagi mein khushi wapas ajati hai. Lekin agar yeh douri daur nah ho to zindagi mein shohar aur biwi dono k liye na khatam honay wali pareshaaniya peda ho jati hain. Yaad rahay k shohar aur biwi k darmiyan khud bakhud ghalat fehmi paida nahi hoti balkay ghalat fehmi paida ki jati hai. Lehaza miyan biwi ko yeh baat smjhni chahiye k un ka ghar kon kharab karne ki koshish kar raha hai. Aur agar miyan biwi k darmiyan ghalat fehmi, nazre bad ya kala jadu ki wajah se koi problem aa chuki hai to is problem ko teesra kalma ka wazifa ke zariye dour kiya ja sakta hai. Teesra kalma shohar ki mohabbat haasil karne k liye aik powerful dua hai jo kabhi khata nahi jati. Is post mein hum ne ap ko shohar ki mohabbat k liye powerful dua batayi hai ju k teesra kalma hai. Is dua mubarikah ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai . Is k ilawa powerful dua for husband love k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Powerful Dua for Husband Love Urdu

اسلام نے شوہر اور بیوی کا رشتہ بہت خاص اور اہم بنایا ہے اور یہ رشتہ بنانے کے بعد میاں بیوی کو چند ایسے احکامات کی پابندی کرنے کا بھی حکم فرما دیا جس کی وجہ سے یہ رشتہ قائم رہے ۔ ہر شادی شدہ عورت ہمیشہ اپنے شوہر کی محبت کی طلب گار رہتی ہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ ایک شادی شدہ خاتون ہمیشہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرے ۔
شوہر اور بیوی کے رشتہ میں غلط فہمی ، نظربد اور کالا جادو کی بنا پر کبھی نہ کبھی دوری ضرور آتی ہے اگر یہ دوری شوہر اور بیوی کچھ باتوں کو ںظرانداز کرکے دور کرلیں تو زندگی میں خوشی واپس آجاتی ہے ۔ لیکن اگر یہ دوری دور نہ ہو تو زندگی میں شوہر اور بیوی دونوں کے لیے ناختم ہونے والی پریشانیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔ یاد رہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان خود بخود غلط فہمی پیدا نہیں ہوتی بلکہ غلط فہمی پیدا کی جاتی ہے ۔لہذا میاں بیوی کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ ان کا گھر کون خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ اور اگر میاں بیوی کے درمیان غلط فہمی ، نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے کوئی پرابلم آچکی ہے تو اس پرابلم کو تیسرا کلمہ کا وظیفہ کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ تیسرا کلمہ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے ایک پاورفل دعا ہے جو کبھی خطا نہیں نہیں جاتی اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو شوہر کی محبت کے لیے پاورفل دعا بتائی ہے جو کہ تیسرا کلمہ ہے ۔اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Powerful Dua for Husband Love

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ تیسرا کلمہ کاو ظیفہ 14 دن تک کر لے ۔ انشاء اللہ زندگی کی یہ 14 دن آپ کو تمام زندگی شوہر کی محبت کے حوالے سے فائدہ دیں گے ۔اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے یعنی آپ نئے جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ تیسرا کلمہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ زندگی میں ایک بار یہ وظیفہ کرنے سے شوہر اور بیوی میں اس قدر محبت پیدا ہو جائے گی کہ وہ چاہ کر بھی ایک دوسرے سے دور نہیں جا سکیں گے اور نہ ہی کوئی دشمن ان کی محبت کو ختم کر سکے گا ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سوموار یا جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد تیسرا کلمہ کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ چند دن میں شوہر بیوی کے درمیان جو بھی پریشانی ہو گی وہ ختم ہو جاے گی اور شوہر اپنی بیوی کا ہمیشہ کے لئے دیوانہ ہو جاے گا ۔ اس نقش کی برکت سے آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہی برکات حاصل ہوں گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719