تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔اس رپورٹ میں ہم نے آپ کی شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے قیاس کیا ہے لہذا اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو وہ چند باتیں جو آپ کی زندگی سے میچ نہیں ہوئی تو وہ باتیں آپ کے سامنے آپ کی شادی کے بعد آئیں گی ۔آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ کا چہرہ کچھ گول ہے۔
دوسروں سے گفتگو کے دوران آپ کو ان کے ارادوں ، اور پسند ونا پسند کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
آپ کو سچے خواب بھی دیکھائی دیتے ہیں۔
اچھی خبر سن کر آپ جھوم اٹھتی ہیں۔
جبکہ بری خبر کی بناء پر آپ کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔
آپ کو ہونے والے فائدے یا نقصان کا پہلے ہی اندازہ ہو جاتا ہے۔
آپ کو قربانی دینے کی بھی عادت ہے۔
آپ کی زندگی چھوٹی چھوٹی قربانیوں پر مشتمل ہے۔
مثال کے طور پر آپ کو سخت پیاس لگی ہو تو آپ کسی اور پیاسے کو اپنا پانی پلا دینے والی خاتون ہیں
آپ کو اگر کسی سے محبت ہے تو آپ میں اپنے دل کی بات اس سے کہنے کاحوصلہ نہیں۔
مایوسی اور احساس کمتری میں آپ جلد ہی مبتلاء ہو جاتی ہیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو آپ دل پر لگا لیتی ہیں۔
آپ کو کسی کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنا پسند نہیں۔
آپ اچھے اخلاق کی مالک ہیں اور آس پاس کی خواتین سے آپ بنا ء کر رکھتی ہیں۔
آپ کو گھر صفائی ستھرائی سے خاص لگاؤ ہے ۔
آپ گھر کی چیزوں کو تبد یل کرتی رہتی ہیں۔
در گزر کرنا یا دوسروں کی خطاء معاف کر دینا ان کی عادت ہے۔
انتقام لینے کی آپ میں عادت نہیں۔
ملبوسات ، لباس کے حوالے سے آپ کا زوق اچھا ہے یعنی اچھا لباس خریدنا اور پہننا آپ کا شوق ہے۔
رنگوں کے انتخاب میں بھی آپ کو اچھی خاصٰ مہارت حاصل ہے۔
آپ جلدی کسی سے بھی بے تکلف نہیں ہوتی
آپ کی یہ کوشش ہوگی کہ آپ کو کسی کا احسان نہ لینا پڑئے ۔
آپ کسی پر بھی خاص کر اپنے شوہر پر اپنا رعب دبدبہ نہیں بنا سکتی ۔
گھر کو سنبھالنے کا ہنر آپ کو آتا ہے۔
آپ بہت نرم ، سادہ ، سنجیدہ اور بے ضرر خاتون ہیں۔
کسی کا نقصان کرنے کا آپ سوچ بھی نہیں سکتی۔
اپنا ارادہ ، سوچ اور کاروبار ایک لمحہ میں بدل لینا آپ کی عادت ہے۔
کسی دو افراد کی رنجش کو آپ جلد ختم کر سکتی ہیں۔
آپ اپنے شوہر سے محبت کرنے والی اور ہر کام اس سے پوچھ کر کرنے والے سادہ خاتون ہیں۔
اصل میں آپ محبت کی بھوکی ہیں ، شوہر کی طرف سے آپکو محبت حاصل ہو جائے تو آپ سب کچھ اس پر نچھاور کر دینے والے ہیں۔
اکثر آپ بدنامی یا کسی قسم کے نقصان ہونے کے ڈر میں مبتلاء رہیں گی۔
آپ کے ارادے بہت بڑے بڑے ہیں آپ معاشرئے اوردکھی افراد کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتی ہیں۔
آپ ہر وقت کچھ نہ کچھ سوچتی رہتی ہیں۔
الجھے ہوئے معاملات کو سلجھانے میں آپ کو خاص مہارت ہے۔
آپ اپنے شوہر کی پسند و ناپسند کا خیال رکھنے والی ہیں۔
آپ کی یہ کوشش ہے کہ آپ کے شوہر کو آپ کی طرف سے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔
لیکن اکثر اوقات آپ کو اپنے شوہرکی طرف سے پریشانی لاحق ہو سکتی ہے۔
آپ کو جہاں سے محبت اور عزت ملتی ہے ان کا ساتھ آپ کبھی نہیں چھؤرتی۔
آپ کے کافی دوست ہو سکتے ہیں۔
اور آپکے اکثر دوست بھی آپ کے لئے مشکل وقت میں مدد کرنے والے ثابت ہوں گے۔
آپ لوگوں کو ان کی پریشانی میں حوصلہ دینے والی خاتون ہیں۔
بہت سے افراد کی کامیاب زندگی کی وجہ آپ ہیں لیکن اس بات کا پتہ آپ کو یا کسی اور کو نہیں چلتا۔
آپ کو سامنے رہ کر نیکی کرنا پسند نہیں اس لئے نیکی کے کام اور بہت سے وہ کام جس میں کسی کی بھلائی وابستہ ہے وہ آپ پیچھے رہ کر ہی کرتی ہیں۔
آپ کے موڈ کا کسی کو پتہ نہیں چلتا ، آپ کسی دن خوش ہیں تو بے انتہا خوش ہیں آپ کا موڈ خراب ہے تو سارہ دن آپ کا مؤڈ خراب ہی رہتا ہے۔
آپ بے حد پر سکون ،سنجیدہ اور بے ضرر خاتون ہیں۔
لڑائی جھگڑا آپ کو بالکل پسند نہیں۔
کسی کے ذاتی معاملات میں آپ دخل اندازی کرنا پسند نہیں کرتی۔
آپ بھولی بھالی ہیں اور سب کا بھلا سوچتی ہیں اور بھلا کرتی بھی ہیں۔
آپ کو اپنی اولاد سے دوسروں سے زیادہ محبت ہے۔
اور ہر وقت آپ اپنی اولاد کے بارے میں سوچتی ہیں۔
آپ کے ہاتھ اور باتوں میں اللہ نے دوسروں کے لئے شفاء رکھی ہے۔
آپ میں مستقل مزاجی کم ہے۔
آپ اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھتی ہیں ۔
آپ میں خوداعتمادی کی کمی ہے۔
آپ مذہبی طبیعت کی مالک ہیں اور کسی نہ کسی طرح آپ اپنے آپ کو مذہب سے جوڑ کر رکھیں گی۔
بات بات پر بدل جانے کی آپ میں عادت ہے۔
ڈپریشن میں رہنا ، انگزائٹی اور اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھنا آپ کی فطرت میں ہے۔
اکثر آپ لوگوں سے ڈرتی ہیں لیکن کوئی آپ سے نہیں ڈرتا۔
آپ کو قدرتی مناظر سے بہت پیار ہے۔
محبت کی آپ کو بھوک ہے۔
آپ کو جہاں سے محبت اور عزت ملتی ہے ان کا ساتھ آپ کبھی نہیں چھوڑتی۔
آپ بہت جلد دل برداشتہ ہو جاتی ہیں۔
بہت سے افراد کی کامیابی کے پیچھے اکثر آپ کا ہاتھ ہوگا۔
بظاہر نہیں لیکن کسی نہ کسی انداز سے بہت سے افراد کی کامیابی آپ کی وجہ سے ہے۔
زندگی میں اکثر آپ 10 قدم آگے بڑھتی ہیں لیکن 20 قدم پیچھے آجاتی ہیں۔
پل میں ماشہ پل میں تولہ ہونے والے طبیعت آپ کی ہے۔
آپ اپنی پریشانی کی وجہ سے اکثر روتی  بھی ہوں گی۔
ایک کام کرنا یاایک جگہ بیٹھے رہنا آپ کے لئے مشکل ہے۔
آپ کی وجدانی پاور بہت اچھی ہے اس لئے آپ کو زندگی میں ہونے والے فائدوں اور نقصانات کی پہلے ہی خبر ہو جاتی ہے۔
آپ سامنے آکر کوئی بھی کام نہیں کرتی وہ کام اچھا ہو یا نہ ہو آپ کو سامنے آنے میں ہچکچاہٹ ہوتی ہے۔
آپ حد سے زیادہ جذباتی بھی ہیں۔
اکثر آپ پیڑ خود لگائیں گی پھل کوئی اور لے جائے گا۔
آپ میں شرمیلہ پن ہے۔
آپ بہت زیادہ سوچتی ہیں۔
آپ میں تمام زندگی بچپنا نہیں جاتا۔
آپ کی بہت سے حرکات بچوں جیسی ہوں گی جیسے کہ ٹافیاں کھانا وغیرہ۔
آپ اپنے دل کی بات بے حد مشکل سے کہہ پاتی ہیں۔
آپ کسی کی مدد کرنے میں ہمہ وقت تیار رہتی ہیں۔
آپ دوسروں کو پریشان دیکھ کر خود پریشان ہو جاتی ہیں۔
آپ ارادے کی کوئی خاص پکی بھی نہیں۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہو جائیں تو اس پر آپ ہر وقت اپنا موڈ خراب رکھتی ہیں۔
کوئی بھی ذہنی کام آپ بہت اچھے سے کر سکتی ہیں۔
آپ میں شرمیلا پن بھی عام افراد سے کچھ زیادہ ہے۔
آپ کسی کو دھوکا نہیں دیتی یعنی لوگوں کے لئے آپ قابل اعتبار ہیں۔
آپ میں اس قدر بھولا پن ہے کہ آپ فیملی کے لئے مزاق بھی بن سکتی ہیں۔
آپکی شادی شائد کم عمر میں ہو گئی ہو گی۔
کسی بھی اچھے یا برے انسان پر آپ جلد ہی بھروسہ کر لیں گی ۔
آپ ہر کسی کے ساتھ اخلاق سے بات کرنے کے عادی ہیں۔
آپکے دل میں کسی کا خوف اور رعب دبدبہ پیدا ہو سکتا ہے۔
جبکہ آپکے ملنے والے یا فیملی کے افراد کے دلوں میں آپ کا رعب دبدبہ کبھی پیدا نہیں ہوگا۔
سادہ الفاظ میں آپ ہمشہ کسی پر اپنا حکم نافذ کرنے میں ناکام رہیں گی ۔
کوئی اچھا ئی کرے یا برائی کرے آپ اس میں حصہ نہیں لیتی۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہوجائیں تو آپ کا دل اس سے مشکل سے صاف ہوگا۔
آپ پریشان افراد کی دل جوئی کرکے خوش ہونے والی خاتون ہیں۔
کچھ مزاق کرنے کی بھی آپ میں عادت ہے
اصل میں آپ دوست احبات ،بہن اوربھائیوں کی محبت کی بھوکی ہیں۔
بہت سے کاموں میں آپ بہت سست ہیں۔
آپ اپنا ارادہ کسی بھی وقت بدل سکتی ہیں۔
آپ خوش ہوتی ہیں تو بہت ہی زیادہ خوش ہو جاتی ہیں۔
آپ کا موڈ خراب ہو جائے تو طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔
آپ کم گو ہیں۔
آپ جلد کسی کو راز دار نہیں بتاتیں۔
آپ کسی دوسرئے کی رائے یا بات کو اکثر مان لیں گی۔
آپ میں ضد کرنے کی عادت نہیں۔
کسی کی خوشامد کرنا آپ میں نہیں۔
معمولی باتوں پر پریشان ہو جانا آپ کی فطرت ہے۔
اگر آپ کا کوئی مزاق اڑائے یا آپ پر کوئی آواز کسے تو آپ سخت آگ بگولہ ہو سکتی ہیں۔
جسکی وجہ سے اکثر آپ کے اعصاب میں تناؤ بھی پیدا ہو جاتا ہوگا ۔
موسیقی سے آپ کو لگاؤ ہے گانا سننا آپ کو بے حد پسند ہے۔
محو ہو کر گانا سننا آپکی عادت ہے۔
پھول ، خوشبو ، عطر یا اکثر تصاویر دیکھ کر ماضی کی پرانی یادوں میں پہنچ جاتی کی بھی آپ کی فطرت ہے ۔
یعنی اگر آپ نے ماضی میں کسی سے کسی خاص فرفیوم کو محسوس کیا ہوگا اس فرفیوم کی خوشبو اگر
آج آپ نے محسوس کی تو یہ خوشبو اسی ماضی کی یادوں کو تازہ کر دے گی
جس ماضی میں آپ نے وہ خوشبو پہلے محسوس کی ہوگی۔
آپ اپنے ماضی کی یادوں کو شدت سے محسوس کرتی ہیں۔
آپ عملی دنیا سے زیادہ تصورات کی دنیا میں رہنا پسند کرتی ہیں۔
آپ ایسی خواتین سے حسد اور جیلس ہوں گی جو آپ کے شوہر کو جھوٹی باتیں بتاکر اس سے اپنا کام نکلواتی ہوں گی۔
کوئی بھی مرد یا عورت آپ کے شوہر سے اگر ہمدردی کریں گے تو وہ آپ کو اچھا محسوس نہیں ہوگا۔
آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کے شوہر کے ذہن میں صرف یہ بات ہو کہ اسکی بیوی کے علاوہ اس کا کوئی ہمدرد نہیں۔
آپ کے ذہن میں یہ ہے کہ آپ اپنے شوہر کی سرپرست ہیں۔
آپ کو اس بات کا ہمیشہ ڈر ستاتا رہے گا کہ کوئی ایساء کام آپ سے سر زد نہ ہو جائے جس کی وجہ سے لوگ آپ کو ستانا یا بے عزت کرنا شروع کر دیں۔
آگر آپ کو کوئی چیز حاصل نہ ہو
تو آپ اس کے حاصل ہونے کے انتظار میں لگ جاتی ہیں ۔
آپ خاموش طبع ہیں اور آپ کی طبیعت میں زیادہ بولنا نہیں۔
آپ اپنے شوہر کو کسی نہ کسی طرح فائدہ ضرور دیں گی۔
پیری مریدی کا سلسلہ آپ کو پسند نہیں۔
آپ میں کچھ حد تک شرمیلہ پن ہے۔
آپ اپنے شوہر کی آمدنی کا صحیح استعمال کرتی ہیں۔
آپ کا مزاج دینی ہے اور عین ممکن ہے کہ آپ کو دنیا داری اچھی نہ لگتی ہو۔
آپ ہمیشہ اس بات کا خیال رکھتی ہیں   کہ کوئی بات ایسی نہ ہو جائے جو کہ آپ کے شوہر کی مرضی کے خلاف ہو ۔

خامیاں

اﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔ انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں ۔
جو کہ درج ذیل ہیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لے لینا۔
مستقل مزاجی سے کوئی کام نہ کر سکنا۔
آپ کی ذات میں چھپی ہوئی خامیاں ہیں یہ خامیاں اصل میں آپ کی ناکامیاں ہیں۔
یہ آسانی سے دور نہیں ہوں گی لیکن اگر آپ ان سے بچ گئی تو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کو ضرور حاصل ہوں گی۔
اسکے علاوہ آپ کو اپنی تعریف سننا بے حد پسند ہے۔

امراض

معدہ ، سیلان الرحم ، لیکوریا ، ،سردرد ، کمر درد ، سانس اور گیس کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے۔

پرابلم

آپ کا حد سے زیادہ حساس ، کمزور دل ، اور چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پر لگا لینا آپ کی کمزوری ہے اور یہی باتیں آپ کے لئے فیملی میں تنقید کی وجہ بنے گی۔
اس کے علاوہ بدنامی ، مخالفت ،ناکامی ، ڈیپریشن ، انگزائٹی اور بیماری آپ کےہمیشہ سر پر منڈلاتے رہیں گے۔
جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ آپ روحانی اور مذہبی شخصیت کی حامل ہیں اور ایسے افراد کے بہت سے حاسد اور دشمن ہوتے ہیں جو کہ خود بخود پیدا ہوتے رہتے ہیں۔
آپ جیسے لوگوں پر کالا جادو بہت آسانی سے چل جاتا ہے۔
جسکی وجہ سے آ پ کو مخالفت ، بدنامی ، ناکامی اور روکاوٹ کا سامناء ہمیشہ رہے گا۔
کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد، نوکری ، کاروبار ، عزت اور صحت کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔
کالا جادو کی وجہ سے آپ کو جس پریشانی کا سب سے زیادہ سامنا ہوگا وہ شوہر اور سسرال ہیں۔
کالاجادو اور نظربد کی وجہ سےآپ کو زندگی کے کسی میدان میں کامیابی نہیں ہوگی بلکہ آپ قدم قدم نقصان کا سامناء رہے گا ۔
اسکے علاوہ آپ کو ناگہانی آٖفات کا بھی ہمیشہ سامناء رہے گا۔ اور ناگہانی آفات کے نزول کی وجہ سے فرد کا سب کچھ یک لخت ختم ہوجاتا ہے ۔ لہذا آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتایا جا رہا ہے
جو کہ آپ کو آپکی ہر پریشانی سے بچائے گا۔
یہ عمل اسم اعظم کا ہے جو کہ خاص کر آپ کے لئے ہے۔
یہ عمل آپ کے لئے اچھا مقدر ہے لہذا اسے ضرور اپنا لینا۔
آپ مذہبی شخصیت ہونے کی بناء پر یہ سوچ سکتے ہیں کہ آپ کے پاس اس سے بھی اچھے اور طاقتور روحانی اعمال موجود ہیں ۔
آپ کے پاس جو روحانی اعمال ہیں آپ انہیں بھی اپنائیں
اگر بہتری نہ آئے تو جو ہم نے بتایا ہے اسے اپنا لینا آپ فائدے میں رہیں گی ۔
جو عمل ہم نے آپ کو بتایا ہے وہ اسم اعظم کا ہے جو کہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ہے اوریہ آپ کے لئے خاص ہے ۔
اس خاص عمل کی تفصیل آگے درج ہے ۔

اسم اعظم

isme azam Muhammad

یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے.
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی  ڈیزائن کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔

naqsh-isme-azam-24

اب ہم آپ کو آپ کی زندگی کو شاندار بنانے کا سیکڑت بتاتے ہیں ۔
یاد رہے کہ شوہر اور اولادکی طرف سے انجانے خطرات کا آپ کو ہمیشہ سامناء رہے گا ۔
اس کے علاوہ حاسد عورتوں کی مخالفت ، تنقید کا بھی آپ شکار رہیں گی ۔
آپ کالا جادو ، بندش ،اور نظربد کی طرف سے بھی نقصانات کا شکار ہوتی رہیں گی۔
زندگی میں بہت سی پریشانیاں آپ کا گھیراؤ کر لیں گی جن سے آپ کو اللہ کی مدد کے بغیر نجات نہیں ملے گی ، لہذا اس سے پہلے کہ وہ روحانی پریشانیاں بہت زیادہ بڑھ جائیں جسکی بناء پر آپ کو شوہر اولاد اور آپ کی اپنی ذات کو بے حد پریشانیاں ملنا شروع ہو جائیں
آپ نقش اسم اعظم کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
نقش اسم اعظم آپ کی روحانی طبیعت اور مزاج کے عین مطابق ہے جسکی بناء پر آپ کو آپ کی ہر مشکل اور پریشانی سے ہمیشہ نجات حاصل ہوتی رہے گی۔
آپ کے قریب کوئی ایساء ہے جو آپ کی عزت ، رتبے ، مال ، اولاد اور شوہر سے حسد کرتا ہے۔ اور اسکی وجہ سے آپ کو عزت ، اعلی مقام ، مال اور شوہر سے محرومی کا سامناء ہو سکتا ہے۔
ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے ایسے دشمن کو جانتے ہوں اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے اس دشمن کے حوالے سے کسی غلط فہمی کا شکار ہوں یعنی آپ کے دل میں ہو کہ وہ میرا کیا کر لے گا ۔
اصل میں آپ کا دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے سکتا ہے اور اس حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں ۔
یاد رہے کہ غلط فہمی بھی آپ کی دشمن ہے ۔
اسکے علاوہ یہ بھی یاد رہے کہ آپ کے نقصان ہونے کے پیچھے کسی ایک فرد کا ہاتھ نہیں ہوگا بلکہ پوری ٹیم ہوگی جس سے احتیاط ضروری ہے ۔
زندگی میں ناگہانی آفات سے ، کالا جادو ، حادثہ ، بیماری اور بہت بڑے نقصان سے بچنے کے لئے آپ نقش اسم اعظم کو اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
یہ  نقش آپ کے لئے مخصوص ہیں اور ان ہی نقوش میں آپ کی تمام مشکالات کا حل موجود ہے ۔
یاد رہے اگر آپ روحانی مدد کے زریعے اپنی مشکلات پر قابوپانا چاہتے ہیں تو آپ قرانی نقش اسم اعظم کی برکات حاصل کرنا ہی ہوں گی۔
بھی کرنا ہوگا اسکے بعد آپ کو جلد ہی معلوم ہو جائے گا کہ اللہ کی غیبی مدد انسانوں کو حاصل ہوتی ہے۔
یاد رہے بیان کئے گئے عمل کو نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرناہو سکتا ہے کہ اسم اعظم کو نہ اپنانے کی وجہ سے آپ کو ایسے نقصانات کا سامناء کرنا پڑھ جائے جو آپکی سوچ سے بڑھ کر ہوں ۔
اگر آپ عاملوں کو ہزاروں روپیہ دے کر اپنا نمبر بلاک کروا چکیں ہیں تو ایک بار نقش اسم اعطم کی برکات کو ضرور آزما لینا انشاء اللہ اللہ کی بارگاہ سے خالی ہاتھ نہیں لوٹو گے ۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکیں گے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یہ دونوں نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایپ پر سینڈ ئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ کو  بتا دی ہیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759

Amna Behan : 0092 3063441786

یہ ضرور پڑھیں

یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔

کامیابی کے سیکرٹ

اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔

پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ  کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں