Surah Qasas ayat 24 ek azim dua hai jo ke azim nabi Hazrat Musa Alaihissalam ne parhi. Is dua ki be shumar rohani barkat hain, lihaza is dua mubarak ki 24 hairan kar dene wali rohani barkat aur un barkaton ko hasil karne ke liye Surah Qasas ki ayat 24 ka wird aap ko is post mein hasil hoga. Lihaza is post ko aakhir tak parhein.

Surah Qasas Ayat 24 Dua

Surah Qasas Ayat 24

اوپر ہم نے سورہ قصص کی ایت 24 کو عربی میں بیان کردیا ہے اور یہ ایک عظیم دعا ہے ۔ لہذا اس دعا کی روحانی برکات حاصل کرنے کے لئے اس دعا کا ورد کرنا ضروری ہے ، اس لئے سب سے پہلے ہم آپ کو سورہ قصص کی ایت 24 کو ورد کرنے کا سب سے آسان طریقہ بتاتے ہیں ۔
سورہ قصص کی ایت 24 کا ورد کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں۔
اس کے بعد آپ سورہ قصص کی کی ایت 24 کو 300 مرتبہ تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ 10 مرتبہ درود پڑھ کر اس عمل کو بند کردیں ۔
یہ عمل آپ نے اسی طریقہ سے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
اس عمل کے دوران آپ کے نزدیک تازہ پھول ضرور ہونے چاہئے تاکہ عمل کے دوران آپ کو ان کی خوشبو محسوس ہوتی رہے ۔
7 دن یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود اور 24 مرتبہ سورہ قصص کی ایت 24 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ یہ روحانی عمل کرنے کے بعد آپ 24 ایسی روحانی برکات حاصل ہونے لگ جائیں گی جن کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔ یہ روحانی برکات نیچے درج ہیں ۔

24 Benefits Of Surah Qasas Ayat 24

سورہ قصص ایت 24 ورد کرنے کے بعد آپ کو
بے حساب رزق حاصل ہونے لگے گا ۔
آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ پیسہ حاصل ہونے لگے گا ۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
آپ کی تقدیر اچھی ہو جاے گی۔
آپ کو پسند کی جاب جلد حآصل ہو جاے گی ۔
جاب میں آپ کو ترقی ، عزت اور کامیابی حاصل ہوگی ۔
ہر شخص کے دل میں آپ کی عزت اور محبت پیدا ہو جاے گی ۔
آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہوجاے گی ۔
بیٹی کو اس کی پسند کا شریک حیات حاصل ہوجاے گا ۔
بیٹی کو سسرال میں عزت اور محبت حاصل ہوجاے گی ۔
آپ کو کاروبار میں کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔
آپ کو دشمن ، نظربد ، اور کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی ۔
آپ دشمن ، نظربد ، کالا جادو اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ ر ہیں گے ۔
آپ کو دولت اور مال حاصل ہو جاے گا ۔
میاں بیوی کے اختلافات دور دور ہو جائیں گے ۔
گھر میں امن ، سکون ، محبت اور خیروبرکت پیدا ہو جاے گی ۔
میاں بیوی میں شدید محبت پیدا ہو جاے گی ۔
شوہر اپنی بیوی کی ہر بات ماننا شروع کردے گا ۔
شوہر غیر عورتوں کی محبت سے دور ہو جاے گا ۔
شوہر کو زندگی میں کامیابی ، عزت اور صحت حاصل ہوگی
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جاے گی ۔
اگر آپ بیمار ہیں تو آپ کو شفا حاصل ہو جاے گی ۔
جنات آپ کو پریشان نہیں کر سکیں گے ۔
آپ جو کام شروع کریں گے اس میں آپ کو کم وقت میں کامیابی حاصل ہوگی ۔
بیان کی گئی برکات کو ہمیشہ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے سورہ قصص کا روحانی عمل کریں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 24 مرتبہ سورہ قصص کی ایت 24 ہمیشہ ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ آپ کی تقدیر آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ بہتر ہو جاے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔