یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی لیمینشن سے بنایا گیا ہے جو دیوار پر لگنے سے چمکتے ہوے ستاروں کی مانند دیکھائی دیتا ہے ۔ وپر دی گئی فوٹو چونکہ گف فائل ہے اس لئے اس پر زیادہ ایفیکٹ دیکھائی دیتے ہیں ۔ اور موبائل اور کمپیوٹر پر ہمیشہ تیز ایفیکٹ دیکھائی دیتے ہیں ۔ لیکن جب اس کو پرنٹ کر لیا جاتا ہے تو اس کے ایفیکٹ کچھ مدہم ہو جاتے ہیں ۔ لیکن ایفیکٹ نہیں صرف خیروبرکت کو مدنظر رکھیں اور خیروبرکت کے لئے آپ یہ نقش کہیں سے بھی حاصل کرکے اپنے گھر کی دیوار پر لگا سکتے ہیں اور اگر یہ نقش آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ لوح قرآنی کی برکات کے بارے میں اگر آپ تفصیل چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں ۔

Lohe Qurani 3d Naqsh

3d lohe qurani

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here