Kaainat ki har cheez Allah ki tasbeeh mukhtalif andaaz se parhti hai aur Allah ki tasbeehaat mein se aik azeem tareen tasbeeh teesra kalma bhi hai. Teesra kalma ka hamain musannif Ibn Abi Shaybah mein milta hai jo ke hadees mubarakah par mushtamil aik ahem kitaab hai. Na dauli chunkeh Urdu wazaif ki kitaab hai, is liye hum is post mein aap ko teesra kalma ka wazaifah aur is wazaifah ke woh fawaid batayenge jo ke hamein qadeem kitaabon se hasil huye hain aur un ka mojooda dor mein bohat se afrad ne mushahidah bhi kiya hai. Teesra kalma mein Allah ke naam Allah, Subhan, Akbar, Ali, Azeem, aur Ilah hain. Yani jo bhai ya behan teesra kalma ka wird karte hain unhein Allah ke bayan kiye gaye 6 namon ki be-hadd hisaab barkaat tamam zindagi hasil hoti hain. Bayan kiye gaye namon ke fazail alag alag se bayan karna mumkin nahin bas yeh baat zehan mein rakhein ke Allah ke namon ke in ginat fazail is fard ko hasil hoti hain jo ke teesra kalma ka wazaifah karta hai. Teesra kalma mein aik aur hamd bhi bayan hai jo ke (Wala Hawla wala quwwata illa billahil aliyyil azeem hai). Is ki aap ko dunya aur akhirat mein hifazat aur kaamyaabi ke hawale se alag barkaat hasil hogi. Is liye is post mein hum aap ko teesra kalma ka wazaifah aur is wazaifah ke mushahidah mein ane wale faiday batayenge.
3rd Kalma In Urdu
کائنات کی ہر چیز اللہ کی تسبیح مختلف انداز سے پڑھتی ہے اور اللہ کی تسبیحات میں سے ایک عظیم ترین تسبیح تیسرا کلمہ بھی ہے ۔تیسراکلمہ کا ہمیں مصنف ابن ابی شیبہ میں ملتا ہے جو کہ حدیث مبارکہ پر مشتمل ایک اہم کتاب ہے ۔ نادعلی چونکہ اردو وظائف کی کتاب ہے لہذا ہم اس پوسٹ میں آپ کو تیسرا کلمہ کا وظیفہ اور اس وظیفہ کے وہ فوائد بتائیں گے جو کہ ہمیں قدیم کتابوں سے حاصل ہوے اور ان کا موجودہ دور میں بہت سے افراد نے مشاہدہ بھی کیا ۔ تیسرا کلمہ میں اللہ کے نام اللہ ، سبحان ، اکبر ، علی ، عظیم اور الہ ہیں ۔ یعنی جو بھائی یا بہن تیسرا کلمہ کا ورد کرتے ہیں انہیں اللہ کے بیان کئے گئے 6 ناموں کی بے حد حساب برکات تمام زندگی حاصل ہوتی ہیں ۔بیان کئے گئے نام ناموں کے فضائل الگ الگ سے بیان کرنا ممکن نہیں بس یہ بات ذہن میں رکھیں کہ اللہ کے ناموں کے ان گنت فضائل اس فرد کو حاصل ہوتے ہیں جو کہ تیسرا کلمہ کا وظیفہ کرتا ہے ۔ تیسرا کلمہ میں ایک اورحمد بھی بیان ہے جو کہ ولاحول ولا قوت الا بااللہ العلی عظیم ہے ۔ اسکی آپ کو دنیا و آخرت میں حفاظت اور کامیابی کے حوالے سے الگ برکات حاصل ہوں گی ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو آپ کو تیسرا کلمہ کا وظیفہ اور اس وظیفہ کے مشاہدہ میں آنے والے فائدے بتائیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی کا شکار ہیں اور انہیں زندگی کے ہر موڑ ہر روکاوٹ کا سامنا ہو تو ایسی پریشانیوں کا حل اللہ کی حمد میں ہے اور اللہ کی حمد کے لئے بہترین دعا تیسرا کلمہ ہے ۔ لہذا اپنی ہر حاجت کو غیب سے حاصل کرنے کے لئے اور اپنے مقدر کے ستارے کو چمکانے کے لئے تیسرا کلمہ کا صرف ایک دن کا وظیفہ محبت سے کر لیں انشاء اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں غیب سے کامیابیاں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ تیسرا کلمہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
3rd Kalma Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن تیسرا کلمہ کا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ چاند کی پہلی جمعرات یا جمعہ ے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد 1200 مرتبہ تیسرا کلمہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک دن ہی کرنا ہے لیکن افضل یہ ہے کہ آپ یہ وظیفہ 3 دن تک کریں۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 30 مرتبہ تیسرا کلمہ ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی ذبان پر روحانی فیض جاری ہو جاے گا اور آپ جو اللہ کی بارگاہ میں اپنے لئے یا کسی کے لئے جو بھی دعا کریں گے وہ دعا قبول ہوگی ۔اس کے علاوہ آپ کو آپ کی زندگی کے ہر معاملے میں غیبی مدد تا زندگی حاصل ہوتی رہے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کی زندگی کا ہر الجھا ہوا معاملہ خود بخود اصلاح کی جانب گامزن ہو جاے گا۔تیسرا کلمہ کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو ن گنت فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے اور ن فوائد میں سے چند ہم نے نیچے درج کر دیے ہیں ۔
3rd Kalma Wazifa Benefits
اب ہم آپ کو تیسرا کلمہ کے ایسے فضائل بتاتے ہیں جو کہ ان افراد کو حاصل ہوے جنہوں نے تیسرا کلمہ کا وظیفہ محبت سے کیا ۔یہ فضائل ہم نے قدیم کتابوں اور ان لوگوں سے حاصل کئے ہیں جنہوں نے تیسرا کلمہ کا وظیفہ کیا تھا اور اسکے بعد ان کو تیسرا کلمہ کی برکات حاصل ہوئی ۔یہ فضائل برکات درج زیل ہیں ۔
3rd Kalma for Izzat mein Izafa
تیسرا کلمہ کی پہلی فضیلت جس کا دنیاوی حوالے سے مشاہدہ کیا گیا وہ عزت میں برکت ہے یعنی تیسرا کلمہ کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کو لوگوں کے درمیان عزت عطا فرماتے ہیں اور جو فرد بھی آپ سے بات کرے گا وہ آپ کی دل سے عزت کرنے لگے گا ۔ لوگ نہ چاہتے ہوے بھی آپ کو محبت اور عزت کی نگاہ سے دیکھیں گے ۔ کوئی بھی انسان آپ کو نفرت یا حسد کی نگاہ سے نہیں دیکھ سکے گا بلکہ آپ کے دشمن بھی آپ کے دوست ہو جائیں گے اور جس کے لئے آپ دعا کریں گے اللہ کی ذات اسے بھی عزت اور بزرگی سے نواز دیں گے ۔
3rd Kalma for Good luck
اکثر افراد بد قسمت ہونے کی بنا پر زندگی کے ہر میدان میں ناکامی کا شکار رہتے ہیں ۔ ایسے افراد کو سخت محنت اور جان توڑ کوشش کے باوجود کامیابی نہیں ملتی اور بعض اوقات آخری لمحات میں ان کی کامیابی ناکامی میں بدل جاتی ہے۔ جبکہ تسرا کلمہ کا وظیفہ انسان کی بری قسمت کو اچھی قسمت میں بدل دیتا ہے جسکی وجہ سے فرد کو کامیابی ہمیشہ غیبی مدد سے ملتی ہے ۔ لہذا تیسرا کلمہ کا وظیفہ کرنے کے بعد فرد جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے اسے کامیابی ملتی ہے اور بعض اوقات ایسا بھی دیکھا گیا ہے کہ فرد کسی کام کو کرنے کا ارادہ کرتا ہے اللہ کی ذات اسے اسی وقت کامیابی عطا فرماتے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض افراد کو ایساء بھی محسوس ہوا کہ جسیے کوئی غیبی طاقت ان کے ساتھ ہے اور وہ غیبی طاقت ان کے ہر کام میں ان کی مدد کر رہی ہے ۔
3rd Kalma for Rizq
آج ہر دوسرا انسان رزق کی تنگی کا شکار ہے ۔ رزق کی تنگی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں اور سب سے بڑی وجہ ہمارے اپنے اعمال ہیں ۔ لیکن اگر کوئی شخص دل سے تیسرا کلمہ پڑھتا ہے اور آئندہ زندگی بائی نہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اسکی وجہ سے اللہ کی ذات اس کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں اور اس کے لئے وافر رزق کا انتظام بھی فرما دیتے ہیں ۔ رزق میں تنگی کی وجہ نظربد ، کالا جادو اور کوئی دشمن بھی ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ نے تیسرا کلمہ کا وظیفہ کر لیا تو آپ کو ہر اس نحوست سے نجات مل جاے گی جسکی وجہ سے آپ کے رزق میں کمی آرہی ہے ۔اس کے علاوہ تیسرا کلمہ کی برکت سے آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق ، دولت اور مال ملنا شروع ہو جاے گا اور ایسا تازندگی رہے گا ۔
3rd Kalma for Hajat
حاجت ہر انسان کی ہوتی ہے لیکن ہر انسان کو اس کی حاجت نہیں ملتی لیکن جو بھائی یا بہن نے تیسرا کلمہ کا وظیفہ کیا ہوتا ہے اس کو اس کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے ملتی ہے ۔ لیکن حاجت کا جائز ہونا شرط ہے
الغرض اگر کوئی بھائی یا بہن تیسرا کلمہ یکا وظیفہ کر لیتے ہیں اور اس کے بعد اس کی پابندی اور شرائط کا خیال رکھتے ہیں یا وہ تیسرا کلمہ کا کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھتے ہیں تو اس کی برکت
رشتے کی بندش ٹوٹ جاتی ہے اور اللہ اچھا رشتہ عطا فرماتے ہیں۔
میاں بیوی میں محبت پیدا ہوتی ہے۔
شوہر غیر عورتوں کی محبت سے دور رہے گا ۔
نماز اور عبادت میں دل لگنے لگے گا ۔
بے اولاد صاحب اولاد ہو جائیں گے۔
گستاخ اولاد فرمابردار ہو جاے گی ۔
گھر میں امن اور سکون کا ماحول رہتا ہے۔
فرد ہر ٹینشن سے آزاد رہتا ہے۔
فرد کی مشکلیں غیب سے آسان ہو جاتی ہیں۔
اللہ سبحان و تعالیٰ کا قرب نصیب ہوتا ہے۔
اچھی اور مزاج کے مطابق جاب مل جاتی ہے۔
کاروبار میں میں ترقی ہوگی
پیسوں سے متعلق تمام معاملات میں اللہ کی ذات مدد فرماتے ہیں۔
انسان خطرناک اور موذی امراض سے محفوظ رہتا ہے۔
اس کے علاوہ آپ دشمن ، کالا جادو ، جنات ، نظربد اور ہر قسم کی پریشانی اور نقصان سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے۔
لہذا ہر مسلمان بھائی اور بہن کو چاہئے کہ وہ اپنے لئے اور اپنی فیملی کی ترقی ، کامیابی اور بقا کے لئے زندگی میں ایک بار تیسرا کلمہ کا وظیفہ ضرور کریں اور اس کے عربی اور تھری ڈی نقش کو بھی اپنے پاس اور اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو ایسی برکات حاصل ہوں گی کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے ۔
تیسرا کلمہ کا وظیفہ اور نقش کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
3rd Kalma 3d Wall Art
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naad Ali me aap ko Beshumar Qurani Wazaif Hasil hon ghay , Isse Tarha ke Qurani Wazaif aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghay