7 Muharram Ka Wazifa Naade Ali Sharif Allah Ki Bargha Mein Har Dua Ki Qabooliyat Hai . Ye Wazifa Sirf Aik Din Kiya Jata Hai Aur Agr Koe Bhai Ya Behan Iss Wazifa Ko 1 Din Mohabbat Se Kar Letay Hain Tu Allah Ki Zaat In Ki Tamam Mushkilat Ko Apni Rehmat Se Dour Farma Detay Hain . Is Wazifa Ki Barkat Fard Par 1 Saal Tak Jari Rehti Hain Likan Baz Bozurgh Farmatay Hain Iss Wazifa Ko Ju Fard 7 Muharram Me Mola Panjtan Pak Ki Mohabbat Me Kar Leta Hai Tu Wo Tamam Zindagi Mushkilat Se Mehfoz Rehta Hai . Yani Iss Fard Par 7 Muharram Ka Wazifa Ki Rohani Barkat Tamam Zindagi Jari Rahti Hain Jes Ki Waja Se Iss Ki Har Mushkil Gaib Se Hameesha Asan Hoti Rehti Hai.
Ye Wazifa Dua Nad e Ali Sharif Ka Hai Agr Aap Ki Koe Pareshani Hai Ya Nahi Dono Sorton Mein Iss Wazifa Ko 7 Muharram Me Mohabbat Se Zaroor Kar Lein .
7 Muharram Wazifa Naade Ali
ناظرین سات محرم جناب امام قاسم کی شہادت کا دن ہے اور 7 محرم کو نوافل ، درودپاک اور تسبیحات پڑھ کر اگر جناب امام قاسم کی بارگاہ میں ہدیہ کیا جائے تو یہ فرد کی تمام مشکلات اور پریشانیوں کا حل ہے ۔ اور اس دن کے حوالے سے ہم آپ کو ایساء پر اسرار وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو کرنے آپ کی تمام موجودہ اور ہر آنے والی مشکل اللہ کی غیبی مدد کے ذریعے دور ہو جائے گی۔ ناظرین یہ وظیفہ آپ کی تمام مشکلات کا بہترین روحانی حل ہے ۔ اس لئے اس وظیفہ کو وظیفہ مشکل کشاء بھی کہا جاتا ہے ۔
7 MuharramWazifa
اس وظیفہ کو آپ 6 محرم دن گزرنے کے بعد یعنی مغرب کی نماز کے بعد شروع کریں ۔اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ سب سے پہلے دو نوافل نماز ہدیہ محمد وآل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 51 مرتبہ دورودِ ابراہیمی، ایک مرتبہ سورہ یوسف اور 313 مرتبہ دعائے ناد علی کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ذکر کریں ۔ اس کے بعد آپ تمام پڑھے گئے کلام اور نوافل جناب امام قاسم کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیں۔ یہ وظیفہ ایک ہی دن کیا جاتا ہے لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو 3 دن کریں ۔انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کی زندگی کی تاریکی روشنی میں بدل جائے گی ، آپ کی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی اور آپ کو زندگی کے ہر میدان بہت کامیابی بھی حاصل ہو گی۔
ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ جو شخص اس وظیفہ کو سچے دل اور یقین کے ساتھ کر لیتا ہے تو اس کی مشکلات اس طرح سے دور ہو جاتی ہے کہ فرد خود بھی حیران رہ جاتا ہے اور اس کے لیے کامیابی کے غیبی دروزاے ہمیشہ کے لیے کھل جاتے ہیں ۔اس لیے آپ 7 محرم کا یہ کراماتی وظیفہ ضرور کر لیں۔
Muharram Ka Naqsh Naade Ali
ناظرین محرم ایک بے حد خاص مہینہ ہے جس میں ایک خاص روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے ۔ لہذا اس مہینہ میں اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے گھر میں دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش رکھ لیتے ہے تو انکے گھر میں ان کی سوچ سے بھی زیادہ محمد و آل محمد کے صدقہ میں خیر وبرکت ہونے لگتی ہے ۔ لہذا اگر آپ پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ تمام زندگی مشکلات اور پریشانیاں آپ کے گھر کا رخ نہ کریں تو محرم شریف کا نقش نادعلی اپنے گھر میں ضروررکھیں۔انشاء اللہ اس کراماتی نقش کی 72000 ظاہری اور ان گنت باطنی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
Muharram Ka Naqsh Nade Ali
محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Muharram K Wazaif
1 - Muharram New Moon Wazifa
2 - Wazifa 1 Muharram
3 - 7 Muharram wazifa
5 - 9 Muharram ka Wazifa
6 - Ashura Ka Roza
7 - Muharram ka Wazifa
8 - Muharram Dua for Aulad
9 - First Jumma Of Muharram Wazifa
10 - Tasbeeh Muharram
11 - Muharram Ki Tasbih
12 - Nad e Ali