تعارف
اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آنے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم نے آپ کی شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی کے حوالے سے قیاس کیا ہے لہذا اگر آپ کی شادی نہیں ہوئی تو وہ چند باتیں جو آپ کی زندگی سے میچ نہیں ہوئی تو وہ باتیں آپ کے سامنے آپ کی شادی کے بعد آئیں گی ۔آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔
خوبیاں
اوپر دی گئی فوٹو میں آپ کو ایک بکری دیکھائی دے رہی ہو گی ۔ اس بکری کے پیروں کے نیچے جو راستہ ہے وہ بے حد کٹھن ، مشکل اور دشوار ہے ۔ اس بکری نے اس خطرناک راستے کو عبور کرتے کرتے اس پہاڑ کی چوٹی تک جانا ہے ۔ راستے میں اسے بے حد دشواریوں کا سامناء بھی ہونا ہے ، کئی بار یہ گرئے گی مگر اپنی دشواریوں اور روکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے ایک دن اس نے اپنی منزل تک پہنچ ہی جانا ہے ۔
اس بکری کا حوصلہ اور ارادہ بے حد مضبوط ہے ۔ لہذا روکاوٹوں کی پرواہ کئے بغیر یہ اپنی منزل کی طرف پیش قدمی جاری رکھتی ہے ۔
اس بکری کو اس بات کا یقین کے اس نے منزل مقصود تک پنچ جانا ہے۔
آپ کی زندگی بھی ایسی ہی ہے۔
اس کے علاوہ
آپ بے حد محنتی ، دیانتدار اور رحم دل انسان ہیں ۔
آپ کسی کی پریشانی کو دیکھ کر خود اس سے بھی زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں ۔
پریشان افراد کی پریشانی میں ان کی مدد کر کے آپ کو خوشی ملتی ہے ۔
اگر آپ کو کوئی مدد کے لئے سوال کر دے تو آپ ہر حال میں اس کا سوال پورا کرتے ہیں
آپ کے گھر میں کچھ ہو نہ ہو تو بھی آپ ہر کسی کی مدد ضرور کرتے ہیں اس کے لئے آپ کو ادھار ہی کیوں نہ لینا پڑئے ۔
آپ ہمیشہ دوسروں کے لئےسوچتے ہیں۔
اور دوسروں کےلئے بہت کچھ کرنا بھی چاہتے ہیں۔
محنت سے آپ کبھی نہیں گبھراتے ۔
آپ کو رات میں لیٹ سونے کی عادت بھی ہو سکتی ہے۔
آپ کو نیند بھی کم ہی آتی ہے۔
قربانی دینا آپ کی فطرت کا ایک اہم حصہ ہے ۔
اکثر آپ دوسروں کی غلطیاں اور الزامات اپنے سر لے لیتے ہیں ۔
اور اس سے آپ کو خوشی بھی ملتی ہے۔
ایساء کر کے آپ اپنی قربانی دینے کی عادت کو پورا کرتے ہیں ۔
فیملی یا کاروبار میں اگر 100 لوگ غلطی کرتے ہیں تو الزام آپ پر ہی لگتا ہے۔
آپ کو قربانی کے بدلے بدنامی ، نیکی کے بدلے بدی اور محبت کے بدلے نفرت ہمیشہ حاصل ہوگی اور ہوتی رہے گی۔
روکاوٹیں ، پریشانیاں ، دکھ ، مخالفت ، بدنامی ، سازش ، ناکامی اور زندگی کی ہر پریشانی آپ کے ساتھ ہے اور رہے گی ۔
بعض اوقات جھوٹے الزامات بھی آپ کو برداشت کرنا ہوں گے۔
آپ کو دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی ملتی ہے ۔ لیکن آپ کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔
یاد رہے کہ آپ دوسروں کی مدد کے لئے بنے ہیں۔
دوسروں کی مدد حاصل کرنے کے لئے نہیں ۔
آپ کے اپنے آپ کی بے حد مخالفت کرتے ہیں۔
ہر کوئی آپ کی ہر صحیح بات کو غلط مانتا ہے۔
آپ کے اپنے ہر اس فرد کو آپ سے بدگمان کریں گے جو لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
آپ کے اپنوں کے سامنے اگر کوئی غیر آپ کی تعریف کر دے گا تو وہ بھی ان کے ہاتھوں بے عزتی کروائے گا۔
لوگ بلاوجہ ہی آپ کی بے عزتی کر دیا کرتے ہیں۔
آپ کے اپنے تو ثواب سمجھ کر آپ کی مخالفت کریں گے۔
بلکہ ایسے بھی لوگ ہوں گے جو محفل بنا کر آپ کی مخالفت کر کے خوش ہوتے ہوں گے۔
لیکن اس کے باوجود آپ سب کی غلطیوں کو نظر انداز کرکے دل ہی دل میں کڑھتے رہتے ہیں ۔
آپ ضد کے چٹان ہیں اور جو ارادہ ایک بار کر لیں گے اسے پورہ کر ہی چھوڑتے ہیں۔
آپ اپنی ضد کسی پر آسانی سے ظاہر بھی نہیں کرتے ،آپ اپنی ضد سے ٹس سے مس نہ ہونا اور ضد کی بناء پر نقصان کی پرواہ نہ کرنا آپ کی عادت ہے ۔
آپ بظاہر لوگوں کو ٹھنڈے مزاج کا انسان لگیں گے لیکن ایساء نہیں۔
اپنی اندرونی کیفیات کو اپنی زبان یا اپنے چہرے پر ظاہر ہونے دیتے ہیں۔
آپ کسی کے دباؤ میں نہیں آتے اور نہ کسی پر اپنی کمزوری ظاہر کرتے ہیں ۔
آپ کی طبیعت میں بہت اداسی ہے روکاوٹیں ، پریشانیاں ، دکھ ، مخالفت ، بدنامی ، سازش ، ناکامی
اور زندگی کی ہر پریشانی آپ کے ساتھ ہے اور رہے گی ۔
آپ کی تقدیر ایسی ہے کہ آپ اونٹ پر سوار ہوں تو کتا تب بھی آپ کو کاٹ ہی لیتا ہے۔
فیملی یا کاروبار میں اگر 100 لوگ غلطی کرتے ہیں تو الزام آپ پر لگتا ہے۔
لیکن آپ کسی بھی پریشانی سے گھبرانے والے نہیں ۔
زندگی میں ہر کام کے لئے آپ بےحد محنت ، کوشش اور جد وجہد کرتے ہیں۔
لیکن کامیابی آپ کو پھر بھی نہیں ملتی۔
آپ کسی بھی پریشان کی پریشانی دیکھ کر خود پریشان ہو جاتے ہیں اور جب تک آپ اس کی پریشانی کو دور نہیں کر دیتے آپ بے چین رہتے ہیں۔
آپ کے دل میں پریشانی میں مبتلاء افراد اور غریبوں کا بہت درد ہے۔
اور اکثر آپ ان ہی کے بارے میں سوچتے ہیں۔
آپ دوسروں کے لئے اچھا کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔
آپ کو خاندان والوں کی بے حد مخالفت کا سامنا ہے اور رہے گا۔
لوگ آپ کے بارے میں غلط فہمی اور بدگمانی کا شکار ہیں۔
گھر سے باہر آپ کی چند لوگ عزت کرتے ہیں۔
لیکن آپ کے اپنے ہی ان لوگوں کو بدگمان کرنے کی کوشش کریں گے جو کہ آپ کی دل سے عزت کرتے ہیں۔
زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ حد سے بھی زیادہ محنت اور مشقت کرتے ہیں لیکن جتنا آپ کامیابی کے نزدیک جاتے ہیں اتنا ہی کامیابی آپ سے دور چلے جاتے ہے۔
آپ حد سے زیادہ محنتی انسان ہیں۔
لیکن اکثر آپ کی محنت کا پھل کوئی اور لے جاتا ہے۔
آپ کے خواب بہت بڑے ہیں۔
لیکن کی تعبیر حاصل کر نے کے سلسلے میں آپ کو زندگی کا ایک حصہ وقف کرنا ہوگا۔
خطرہ اور نقصانات اور بدنامی آپ کی تقدیر کے ساتھ جڑئے ہوئے ہیں۔
آپ بہت زیادہ ضدی ہیں لیکن آپ اپنی ضد کسی پر ظاہر نہیں کرتے۔
آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں ، بڑوں کی رائے اور بات کو آپ مشکل سے مانتے ہیں۔
فیملی کو سنبھالنے کے حوالے سے بھی آپ چٹان ہیں۔
فیملی کے حق میں آپ سے بہتر کوئی نہیں۔
فیملی کے لئے قربانی دینے کے لئے آپ ہر وقت تیار رہتی ہیں۔
لیکن فیملی کی طرف سے آپ کو دکھ ہی ملیں گے۔
آپ آسانی سے پیسہ نہیں کما سکتے۔
اور نہ ہی آپ کو کوئی پیسہ کمانے دے گا۔
اکثر آپ کو ہار اور ناکامی ہی ملتی ہے لیکن آپ کبھی ہمت نہیں ہارتے۔
جس پر آپ کو سب سے زیادہ بھروسہ ہے اسی سے آپ کو نقصان ہوگا۔
آپ بے حد ذہین ، عقل مند اور دیانتدار بھی ہیں۔
اگر آپ کسی سے چند منٹ گفتگو کرتے ہیں تو ان ہی چند منٹوں میں آپ اس کی ذہانت ، نیت اور ارادوں کا پتہ لگا لیتے ہیں۔
یاد رہے کہ آپ کے دشمن ہمیشہ آپ کے آس پاس گھومتے ہیں۔
بہت دفعہ جھوٹے الزامات کا آپ کو سامنا ء ہوگا۔
آپ کی شادی اور ازدواجی زندگی بھی حد سے زیادہ پریشانیوں اور صدمات سے بھری ہے۔
اورآپ چاہتے ہوئے بھی ان پریشانیوں کو ختم نہیں کر پاتے ۔
آپ کو گھر سےزیادہ دور جانا پسند نہیں۔
آپ کو شور شرابا پسند نہیں اور سیروتفریح بھی آپ کو کوئی زیادہ پسند نہیں۔
تمام زندگی دوسرئے لوگ آپ سے حسد رکھیں گے۔
آپ جس پر بھروسہ یا محبت کریں گے وہ آپ کو دکھ ضرور دے گا۔
آپ رشتہ داروں سے کم سے کم ملنا پسند کرتے ہیں۔
آپ کی زندگی میں بے حد اتار چڑھاؤ تمام زندگی آئیں گے۔
آپ کی ذاتی زندگی دکھوں سے بھری رہے گی۔
آپ حد سے زیادہ رحم دل ہیں۔
آپ حد سے زیادہ محنت کرنے والے ہیں مگر لکی نہیں۔
آپ کے دشمن ہمیشہ آپ کے آس پاس رہتے ہیں۔
کچھ لوگ آپ کو پیسے کا پجاری مانے گے لیکن آپ کی چاہت ہے کہ آپ کا پیسہ مجبوروں اور بے بسوں کے لئے خرچ ہو۔
آپ کم بولنا پسند کرتے ہیں۔
آپ کو بہت سے افراد سے دھوکا ملے گا شائد اس لئے آپ کم دوست بنائیں گے۔
کوئی بھی چیز آپ کو آسانی سے نہیں حاصل ہوگی اس کے لئے آپ کو عام افراد سے زیادہ قیمت چکانا پڑتی ہے۔
آپ کو زندگی میں کچھ کر کے دیکھانے کا جنون ہے۔
کچھ ایساء جس میں دوسروں کی بھلائی ہو۔
لیکن حد سے زیادہ روکاوٹیں اور مخالفت آپ کا دل توڑ دیتی ہیں۔
دکھ آپ کو اس وقت ہوتا ہے جب آپ کے اپنے آپ کے لئے روکاوٹیں پیدا کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ آپ کسی کی مدد سے آگے نہیں بڑھ پائیں گے اور نہ ہی آپ کو کسی کی مدد حاصل ہوگی۔
کامیابی کے لئے آپ کو خود ہی محنت اور کوشش کرنا ہوگی اور آپ کو محنت اور کوشش کرتے ہی رہنا ہوگا۔
آپ کو دوسروں کی مدد کرنے میں خوشی ملتی ہے ۔ لیکن آپ کی کوئی مدد نہیں کرے گا۔
یاد رہے کہ آپ دوسروں کی مدد کے لئے بنے ہیں۔
دوسروں کی مدد حاصل کرنے کے لئے نہیں ۔
بہت سے لوگ آپ کی بلاوجہ ہی بے عزتی کر دیتے ہیں۔
غلطی کوئی اور کرے گا بھگتنی آپ کو پڑھتی ہے ، یہی نہیں بلکہ بعض اوقات آپ دوسروں کے الزامات جانتے ہوئے اپنے اوپر لے کر قربانی بھی خوشی سے دیں گی۔
چاپلوسی ، بد دیانتی ، جھوٹ ، فراڈ ، اور اس قسم کی دیگر منفی کاموں یا سوچوں کو آپ اپنے دل میں جگہ نہیں دیتے۔
آپ حق کی بات کرنے والے ہیں۔
آپ کو لوگ بے وقوف مانتے ہیں۔
آپ کو کم لوگ سمجھ پائیں گے۔
آپ حب الوطنی کے جذبات سے بھی سرشار ہیں۔
آپ کسی سے محبت بھی کریں گے تو اس سے کھل کر اظہار نہیں کر پائیں گے۔
آپ کی زندگی میں کچھ معاملات اچانک ہی ہو جاتے ہیں یعنی اچانک کو ئی بڑا فائدہ یا بڑا نقصان۔
میانہ روی والا معاملہ آپ کے ساتھ نہیں نہ ہوگا۔
آپ کی عادات میں بھی میانہ روی موجود نہیں۔
آپ کی زندگی میں بہت سے اچھے یا برئے واقعات اچانک ہی رونما ہو جایا کریں گے۔
آپ ایک لمحے میں کامیابی کی انتہاء بلندیوں کو بھی چھو سکتے ہیں اور زوال بھی آپ پر اچانک آسکتا ہے۔
زندگی کے معاملات میں یہ کہنابے جا نہ ہوگا کہ آپ کی زندگی تخت پر گزرئے گی یا تختے پر۔
پریشانیاں دیکھ دیکھ کر آپ اپنی تقدیر کو بہت اچھے سے سمجھ گئے ہیں اب آپ کو خود بخود پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کی تقدیر آپ کو کس قدر ناکامی دے گی۔
یاد رہے کہ آپ کو چھوٹی سے غلطی کی بہت
بری سزا ملتی ہے اور یہ بات آپ کو اچھے سے سمجھ میں آتی ہے۔
آپ بظاہر سخت دل نظر آتے ہیں لیکن اندر سے آپ جیساء نرم دل ، شفیق اور صاف کوئی اور نہیں۔
زندگی میں الزامات ، مخالفت اور تنقید کا سامنا آپ کو ہمیشہ رہے گا اور آپ ان سے بچ نہیں سکیں گی۔
آپ حد سے زیادہ ضدی بھی ہیں اور اسی وجہ سے اکثر آپ کے رشتہ میں خرابی پیدا ہوگی۔
آپ کو اگر کوئی عہدہ مل جائے تو اس عہدے سے کوئی آپ کو نہیں ہٹا سکتا۔
اکثر آپ زندگی کو تنگدستی ، غربت ، پریشانی اور بد حالی میں گزارنے پر مجبور ہو ں گے۔
لوگ ہمیشہ آپ کو سمجھنے سے قاصر رہیں گے۔
کوئی بھی کام آہستگی سے اور مکمل سوچ وچار کر کے کرنا آپ کی عادت کا خاص حصہ ہے۔ ۔
آپ ڈٹ کر اور محنت سے کام کرنے والے انسان ہیں اور آپ کوشش کرتے ہیں کہ آپ کا کام
اچھا اور نفیس ہو اور
آپ اکثر غیر حاضر دماغ رہیں گے اور بھول جانے کی عادت کا بھی شکار سکتے ہیں۔
بعض اوقات آپ ایک وقت میں بہت سی ذمہ داریاں اپنے سر لے لیتے ہیں۔
آپ زیادہ فائدہ کے لالچ میں اپنا تھوڑا فائدہ کا نقصان کبھی نہیں کر یں گے۔
آپ محنت سے گبھرانے والےنہیں۔
آپ کو بدنامی سے بہت ڈر لگتا ہے۔
آپ کسی بھی بات یا کام کی بے حد گہرائی میں جانے والے انسان ہیں۔
آپ دنیا کے لئے بہت اچھا اور بھلاکرنے کے جذبات رکھتےہیں ۔
آپ اپنی پریشانی کسی سے شئیر نہیں کرتے اور نہ ہی کوئی آپ کی پریشانی کو سمجھ سکتا ہے۔
فیملی اور دوست احباب کی حد سے زیادہ مخالفت کا سامناء ہمیشہ آپ کو رہے گا۔
رشتہ ہونے یا شادی ہونے میں بھی آپ کو دیری اور پریشانیوں کا سامنا ہوگا۔
اذدواجی زندگی بھی آپ کی حد سے زیادہ پریشانی میں گزرئے گی ۔
آپ کو اس بات کا جلد اندازہ ہو جاتا ہے کہ کون آپ سے جلن محسوس کر رہا ہے اور کون آپ کی خوشی میں خوش ہو رہا ہے۔ ۔
آپ کسی بھی فرد کے ارادوں کو بہت اچھے طریقے سے جج کر سکتے ہیں۔
آپ کو دوسروں کی مدد کر کے خوشی ملتی ہے۔
اکثر بے حد ناکامیوں کی وجہ سے آپ کوئی شارٹ کٹ اختیار کرنے کی سوچ سکتے ہیں۔
لیکن شارت کٹ آپ کو کبھی راس نہیں آئے گی آپ کو اس کا موقع پر حد سے زیادہ نقصان ہوگا۔
لالچ میں بھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔
چھوٹے بہن بھائیوں کی شادی جاب اور بہت سے معاملات آپ ہی سنھال سکتے ہیں۔
آپ اپنی پریشانی کو کسی کے اوپر ظاہر نہیں کرتے۔
آپ کو صرف سخت محنت والے کام راس آئیں گے۔
لک آذمانے والے کاموں میں آپ نہ پڑیں تو اچھا ہے۔
آپ دوسروں کو بہت اچھی نصیحت کرنے کے بھی ماہر ہیں۔
لیکن وہ بہت اچھی نصیحت آپ اپنے اوپر لاگو نہیں کریں گے۔
آپ کے لئے شادی جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔
آپ بلند ہمت اور پر جوش شخصیت کے مالک ہیں۔
جسکی بناء پر آپ کو جلد ہی معاشرے میں اعلی مقام مل جائے گا لیکن اس کےلئے آپ کو کوئی نہ کوئی قربانی دینا ہی پڑئے گی۔
آپ سے حسد رکھنے والے آپ کی فیملی میں بہت لوگ ہیں۔
لیکن بظاہر آپ حسد اور مخالفت کو محسوس نہیں کرتے۔
بڑے اگر آپ کو کوئی کام کرنے کا کہیں گےتو آپ بظاہر تو خاموش ہو جائیں گی لیکن کریں گی اپنی مرضی۔
آپ اپنی فرمائش کسی پر ظاہر نہیں کرتے بلکہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ اپنی خواہش کو خود ہی پورا کریں
آپ خوددار ہیں اور زیادہ دوست نہیں بتاتے۔
کسی بھی معاملے میں آپ بہت اچھی حکمت عملی اختیار کر سکتے ہیں۔
آپ ذمہ دار ہیں۔
زندگی کے کسی میدان میں کامیابی کے لئے آپ کو بے انتہاء کی کوشش اور محنت کرنا پڑئے گی ، کامیابی آپ کو دیر سے حاصل ہوگی لیکن ہوگی ضرور۔
آپ زندگی میں سخت محنت کرتے رہیں گے۔
آپ بے حد ایماندار اور دیانتدار ہیں۔
آپ دیانتداری سے کام کرنے اور کامیاب ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔
اگر آپ کسی بات کا ارادہ کر لیں تو اس ارادے سے آپ کو کوئی بھی ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔
بعض اوقات جُھوٹے الزامات بھی آپ کو بردداشت کرنا ہوں گے۔
آپ جس بات کا ارادہ کر لیں گے اسے ہر حال میں پورا کریں گے۔
آپ کے دوست احباب میں سے زیادہ تر لوگ ایسے ہوں گے جو آپ کو کسی نہ کسی بناء پر مسلسل دھوکا
دیتے رہیں گے۔
اگر تو آپ کو اس فرد کا پتہ چل جاے جو آپ کو دھوکا دے رہا ہے تو آپ اسی وقت اس سے الگ ہو جائیں گے جبکہ اگر آپ کو دھوکا کے بارے میں علم نہیں تو آپ تمام زندگی اس سے نقصان اٹھاتے رہیں گے جبکہ آپ کو آپ کے نقصان کے بارے میں علم بھی ہوگا۔
آپ کے نزدیک نقصان دینے والے اور دھوکا دینے والے میں فرق ہے ۔
گررئمنٹ ملازم ہو کو زمہ داری کا احسن طریقے سے سر انجام دے کر آپ اعلی مقام حاصل کر سکتے ہیں۔
پرانی روایات اور رسوم ورواج آپ کو پسند ہیں۔
آپ کو یہ بات پسند نہیں کہ پکی ملازمت کو چھوڑ کر کوئی اور کام یا کاروبار کو شروع کیا جائے۔
آپ عام افراد سے زیادہ زہین ہیں اوراس بات کی آپ کو سجھ بھی ہے کہ ذہانت آپ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔
آپ کو اپنی قابلیت اور زہانت پر حد سے زیادہ بھروسہ بھی ہے۔
اکثر ایساء ہوگا کہ آپ اپنی مزل حاصل کرنے کے لئے منفی سوچ سوچیں گے ۔
اصل میں ایساء نظربد یا کالا جادو اور حاسدوں کی وجہ سے ہوگا نطربد اور کالا جادو کی وجہ سے آپ کےذہن میں منفی خیالات پیدا ہوں گے جنکی بناء پر آپ بھٹک بھی سکتے ہیں ۔ لہذا ایسے منفی خیالات کو اپنے دل میں کبھی جگہ نہ دینا
یاد رہے کہ کوئی بھی شاڑت کٹ آپ کے لئے زہر ہے۔
یہ کام آپ کے زوال کا آغاز ہے۔
آپ کے حاسد حد سے زیادہ ہے۔
آپ کی زندگی میں اچھا یا برا انقلاب اچانک ہی آجاتا ہے۔
آپ کی زندگی میں قدم قدم پر روکاوٹیں ہیں۔
کامیاب لیڈر اور کامیاب لیکچرربننے کی آپ میں کمال کی خوبی ہے۔
خامیاں
اﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں۔
جو کہ درج ذیل ہیں
آپ زندگی میں بہت زیادہ کامیاب یا بہت زیادہ ناکام ہوں گے ۔
درمیانے درجے کی کامیابی یا ناکامی آپ کو کم ہی ملے گی۔
حادثات آپ کی زندگی کا اہم حصہ ہے یعنی آپ کی جان و مال کو حادثات کا اکثر سامنا رہے گا۔
آپ مکمل حفا ظت اور ا حتیا ط کے با و جو د بھی غم و غصّے کی وجہ سے نقصا ن اور رسوائی کا شکار ہوتے رہیں گے۔
اور ز ند گی میں وہ و قت بھی آپ کے سامنے آسکتا ہے کہ آپ اپنا سب کچھ کھو دیں گے۔
آپ ز ند گی کے کسی بھی دور میں اور ز ند گی کے کسی بھی معا ملے میں لو گو ں کو مطمئن کر نے میں کا میا ب نہیں ہو سکیں گے۔
آپ کی فیملی اور دوست احباب کے درمیان آپ کی مخالفت کا ایک ماحول بناء رہے گا۔
لوگ آپ کو تنقید یا مخالفت کا نشانہ بنا کر خوش ہوں گے۔
آپ فطر تاًشکّی مزا ج ہیں۔
عا م لو گ آپ کے با رے میں غلط فہمی کا شکا ر ر ہیں گے۔
آپ کی ز ند گی کا ا کثر حِصہ خو ا ب و خیا ل میں گز رےے گا۔
آپ کی تمام زندگی پریشانیوں ، مخالفت ،کشمکش اور اضطراب میں گزرئے گی۔
آپ کو زندگی میں اچانک خوشی یا پریشانی مل سکتی ہے۔
لوگ آپ پر اعتماد نہیں کر پائیں گے اور آپ بھری بھِیڑ میں بھی اپنے آپ کو تنہا ء پائیں گے۔
آپ کی زندگی اکثر خطرات سے بھری رہے گی اور حادثات بھی آپ کے تعاقب میں رہیں گے۔
مذہب کے معاملے میں آپ کٹر ہیں۔
آپ کے بارے میں آپ کے دوست اور عزیز غلط فہمی کا شکار رہ کر ہمیشہ مخالفت کرتے رہیں گے ۔
گہر ے خیا لا ت ، ز بر د ست شخصیت ،حیر ت ا نگیز کا ر نا مو ں ، جَذ بَہ ا صلاح پَسند ی ،سنجیدگی اور نا قا بل فہم خا مو شی آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
بیماری
آپ کو کوئی نہ کوئی بیماری ایسی ضرور ہوگی جو کے پیروں سے متعلق ہے ٹانگوں کا درد ، جوڑوں کا درد ,ا مر ا ض جگر ، ا نتڑ یو ں کی خرا بی ، سر درداور خرا بی خو ن جیسی بیما ر یا ں آپ کولا حق ہو سکتی ہیں ۔
پرابلم
ایساء لگتا ہے کہ پریشانیاں ، غم ، صدمات ، ناکامیاں اور روکاوٹیں صرف آپ کے لئے ہی بنی ہیں۔
صدمہ اور غم کسے کہتے ہیں یہ آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی جان سکتا ہے۔
ایساءلگتا ہے کہ گڈلک کا لفظ آپ کے لئے بنا ہی نہیں ۔
کامیابی حاصل کرنے کے لئے
آپ جان توڑ محنت ، مشقت اور جدجہد کرتے ہیں اور کرتے ہی چلے جاتے ہیں لیکن کامیابی آپ کو پھر بھی نہیں ملتی۔
آپ کو قربانی کے بدلے دشمنی ، نیکی کے بدلے بدی ، بدنامی ، شک ، سازش اور نفرت حاصل ہوگی اور ایساء ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا ۔
آپ کی مخالفت اور آپ پر تنقید لو گ ثواب سمجھ کر کرتے ہیں۔
آپ کی ازداجی اور گھریلو زندگی پریشانیوں کا محل ہے جس میں آپ قید ہیں۔
دشمن آپ کے چاروں طرف رہتے ہیں۔
جنکی وجہ سے آپ کالا جادو اور نظربد کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ کالا جادو کی وجہ سے آپ کی شادی ، رشتہ ، جاب ، عزت ، کاروبار ، صحت اور گھریلو زندگی آپ کی سوچ سے بھی زیادہ متاثر ہو سکتی ہے۔
کالا جادو اور نظر بد کا اگر آپ شکار ہو گئے تو آپ کی زندگی کی پریشانیاں اور بھی زیادہ ہو جائیں گی۔
لہذا اگر آپ اپنی پریشانیوں کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ہم نے آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق خاص روحانی عمل نیچے بیان کر دیا ہے یہ عمل اسم اعظم کا ہے۔ اس روحانی عمل کو ضرور اپنا لیں فائدے میں رہیں گے ۔
اسم اعظم
یہ گول نقش آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے اور جو نقش نیچے دیا گیا ہے یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے
یاد رہے کہ ان دونوں نقوش کے جو کلر آپ کو دیکھائی دے رہے ہیں اسی کلر میں آپ نے ان کا پرنٹ کروانا ہے یعنی کلر مدہم نہ ہو ۔ان نقوش میں ہم نے آپ کے مزاج کو مدنظر رکھتے ہوئے کلر کا انتخاب کیا ہے جو کہ روحانیت کا ایک اہم اصول ہے ۔یاد رہے کہ ان نقوش کو عام سے سمجھ کر نطر انداز ہرگز نہ کرنا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم کا یہی تھری نقش آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ 600 روپے علاوہ کورئیر ادا کرکے اس نقش کو حاصل کر سکتے ہیں یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی ایفیکٹ کے ساتھ بنایا جاتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے آستانہ سے حاصل کیا گیا نقش اسم اعظم آپ کو کیسا دیکھائی دے گا ؟ اس کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کر لیں ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کو آپ کے اپنوں کی مخالفت کا سامناء نہ ہو اور لوگ آپ کے کام میں روکاوٹ نہ ڈالیں تو آپ کو کھرب پتی ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ، لیکن ایساء ہوگا نہیں آپ کے اپنے آپ کے ہر کام میں ہمیشہ روکاوٹ ڈالتے رہیں گے۔ جسکی وجہ سے آپ کو مایوسی ، ناکامی اور احساس کمتری ہمیشہ رہے گا۔
مخالفت ، بدنامی اور شکی نظروں سے آپ کو ہمیشہ دیکھا جاتا رہے گا۔
زندگی میں حادثات ، خطرات اور مصیبتیں آپ کو ہمیشہ ڈھونڈتی رہیں گی۔
آپ محنتی اور زہین ہیں لیکن اس غلط فہمی میں نہ رہنا کہ آپ محنت اور زہانت کی بناء پر اپنی مشکلات پر قابو پا لیں گے ۔ایساء کبھی نہیں گا ۔آپ جس نحوست کا شکار ہیں اس سے اللہ کی مدد کے ذریعے ہی نکلا جا سکتا ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے مخصوص ہے
وہ نقش اسم اعظم ہے۔
جو نقش اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اسکی فوٹو ہم نے اوپر درج کر دی ہے ۔
اس نقش کے اوپر جو اسم باری تعالی تحریر ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ کو یہ نقوش وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے آپ نے ان نقوش کے پرنٹ لے کر ایک نقش کو اپنے گھر میں رکھ لینا ہے اور دوسرئے نقش کو اپنے پاس رکھ لینا ہے ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی اور آپ کو زندگی کے ہر کام میں اللہ کی غیبی مدد حاصل ہونے لگے گی ۔
نقش اسم اعظم آپ سے منسلک نحوست کو ختم کر دے گا۔
آپ کی تقدیر انشاء اللہ اچھی ہو جائے گی۔
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
ہر مصیبت آنے سے پہلے ہی ٹل جائے گی۔
اس عمل کی برکت سے کم محنت میں آپکو کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
آپ کی تقدیر اللہ کے کرم سے اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو اللہ کی ذات بے حساب رزق اور دولت سے نواز دیں گے۔
آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو اس میں جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی۔
یہ عمل کرنے کے بعد آپ مٹی کو ہاتھ ڈالیں گے تو وہ سونا ہو جائے گی۔
جبکہ بری تقدیر کی وجہ سے فرد سونے کو ہاتھ ڈالے تو وہ مٹی ہو جاتا ہے۔
آپکی شادی ، رشتہ جاب ، کاروبار ،ازدواجی اور گھریلو زندگی اور ہر مصیبت پریشانی اللہ کے حکم سے دور ہو جائے گی۔
آپ خود دیکھیں گے کہ صرف چند دنوں میں آپ کے سبھی الجھے ہوئے کام سنورنا شروع ہو جائیں گے ۔
لہذا اگر آپ اپنی زندگی میں بہتری چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ کو آج یا کل کرنا ہی ہوگا ۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے ۔اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاء اللہ اسی وقت آپ کو یہ نقوش آپ کے وٹس ایپ پر سینڈ کر دئے جائیں گے۔
ہر قرانی نقش کا ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے لہذا
یہ دو نقش اسم اعظم آپ 300 روپیہ ہدیہ ادا کرکےیا کسی مسکین کو ایک دن کا راشن دے کر آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں نقش اسم اعظم آپ کو وٹس ایپ پر سینڈ کئے جائیں گے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق ہدیہ ادا کرنا افضل ہے جسکی دونوں صورتیں ہم نے آپ کو بتا دی ہیں ۔
نقش اسم اعظم وتس ایپ پر حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
بخاری شریف جلد دوم باب فضائل قران حدیث نمبر 759
یہ ضرور پڑھیں
یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تفصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔
کامیابی کے سیکرٹ
اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرئے وقت کے بارئے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا ۔
پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں