Rajab ki tasbeeh allah ki bargha se apni har hajat hasil karne k liye aur kismat ko achi karne k liye be had powerful mani jati hai . Es tasbeeh ko aap mahe rajab mein sirf 3 din parh lein insha allah aap ko tamam zindagi aysi barkat hasil ho jayen ghe jen ka aap andaza bhe nahi kar sakhen ghay.

Mahe Rajab Ki Tasbeeh

رجب کی تسبیح آپ کی زندگی کی تمام مشکلات کا صرف ایک روحانی حل ہے یہ تسبیح رجب شریف میں صرف 3 دن کرنے سے فرد کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جاتے ہیں اور اس وقت یہ تسبیح کرنے والا اللہ سے اپنے لئے یا کسی کے لئے بھی جو مانگتا ہے اللہ کی ذات اسے محمد آل محمد کے صدقہ میں عطاء فرماتے ہیں ۔
اسکے علاوہ اس تسبیح کا فیض فرد پر تمام زندگی جاری بھی رہتا ہے یعنی اس فرد کی تمام حاجات تمام زندگی غیب سے پوری ہوتی رہتی ہیں اور اس فرد کو پتہ بھی نہیں چلتا کہ اس کی ناممکن کام کیسے ممکن ہو رہے ہیں
اس تسبیح کا عمل آپ رجب شریف کے کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں
لیکن بہتر یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو 13 رجب سے پہلے پہلے کر لیں
رجب کی تسبیح کے لئے آپ سادہ لکڑی کی تسبیح حاصل کر کے اسے کوئی سی بھی خوشبو لگا لیں اس کے بعد آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21 -21 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ پہلے بیان کی گئی تسبیح کے ذریعے 700 مرتبہ اللہ الصمد ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں
اس وظیفہ کو آپ 3 روز تک جاری رکھیں انشاء اللہ 3 روز میں آپ کو وہ سب حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جو کہ آپ نے اللہ سے مانگا ہو گا۔
ناظرین بزرگوں کے مطابق اس خاص تسبیح  کی برکت سے آپ کے گھر میں رزق اور دولت کی کبھی کمی نہ ہو گی
بیٹی کو اسکی پسند کے مطابق رشتہ حاصل ہو جائے گا
شوہر بیوی میں حد سے زیادہ محبت پیدا ہو جائےگی
اور آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کالا جادو ، دشمن اور ناگہانی آفات وبلیات سے بھی ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے
ناظرین یہی برکات نادعلی شریف کے عربی فریم نقش کی بھی ہیں لہذا اگر آپ مذکورہ بالا بیان تمام برکات  زندگی میں حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو بے حساب دولت حاصل ہو جائے تو آپ نادعلی شریف کا فریم نقش آستانہ سے کال کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد اس نقش کو اپنے گھر میں کسی بھی پاک جگہ پر بطور ڈیکوریشن رکھ دیں
انشاء اللہ اس نقش کی آپ کو ایسی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی جن کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے۔
 فریم نقش نادعلی اگر آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن کوکال کر لیں انشاء اللہ یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی ، سی ، ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہنچا دیا جائے گا ۔

Rajab Ki Tasbeeh Video