Nokri Ka Taweez ?
Nokri Ka Taweez Yani Iyakanabudu Wa Iyyaka Nastaeen ( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ) Ko Ju Fard Pak Seeahi ( Ink ) پاک سیاہی Se Tehreer Kar K Apne Pas Rakhta Hai Ya Apne Ghar Mein Rakhta Hai Tu Es Fard Ko Es Ki Pasand K Motabak Achi Nokri Iss Ki Sooch Se Bhe Pehlay Hasil Ho Jati Hai . Nokri Ka Taweez ( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ) Nokri Ki Bandish , Rukawat , Mukhalfat , Kam Salary , Qarz , Tangdasti Aur Har Pareshani Ka Gaibi Rohani Hal Hai . Ju Kabhi Bhe Khata Nahi Jata . Iss Qurani Taweez Ki Barkat Se Bohat Se Bhai Aur Behane Apni Pasand Ki Nokri Hasil Kar Chukay چکے Hain . Lahaza Kamyab Zindagi Aur Achi Nokri Hasil Karne K Liye Nokri Ka Taweez ( إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ) Amna Behan Se Manghwa منگواء Kar Apne Pas Ya Pane Ghar Me Zaroor Rakhain . Insha Allah Sirf Chand Dino Me Achi Nokri Khud Chal چل Kar Aap K Pas Aye Ghe .
Iss Post Mein Nokri Ka Taweez , Nokri Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Nokri Ka Taweez K Benefits Aap Share Kiye Gaye Hain . Nokri Ka Taweez Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Achi Nokri Jaldi Hasil Karne K Hawalay Se Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad E Ali Mein Ap Ko Beshumar Urdu Wazaif Hasil Hon Ghay So Visit It Also , Jazak Allah .

Nokri Ka Taweez

nokri-ka-taweez

ناظرین اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے لئے اپنی پسند کی نوکری جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئےبے حد پاورفل قرانی عمل ایاک نعبد و ایاک نستعین کے عربی نقش کا ہے ۔اس نقش کی برکت سے فرد کو نہ صرف اچھی نوکری جلد حاصل ہوجاتی ہے بلکہ اس نوکری میں اسے اس کی سوچ سے بھی زیادہ ترقی اور کامیابی ہمیشہ حاصل ہوتی رہتی ہے ۔
ناظرین بعض بھائیوں یا بہنوں کا کوئی بھی نوکری کرنے کو دل نہیں چاہتا اور اگر انہیں کوئی نوکری مل بھی جائے تو جلد ہی ان کا اس نوکری سے دل اکتا جاتا ہے یا انہیں نوکری سے نکال دیا جاتا ہے ،گھر اور آفس کے زیادہ تر افراد ان کی مخالفت میں بولتے رہتے ہیں ۔ بعض اوقات یہ افراد نوکری حاصل کرنے کے بے حد کوشش کرتے ہیں مگر انہیں نوکری حاصل نہیں ہوتی ۔ یہ سبھی علامات نظربد اور نوکری کی بندش کی طرف اشارہ کرتی ہیں اور ان کی موجودگی میں فرد کو نہ تو نوکری کے حوالے سے کامیابی ہوتی ہے اور نہ ہی وہ پیسہ کما سکتا ہے ۔
لہذا اگر آپ اپنی نوکری کے حوالے سے ہر قسم کی پریشانی ، روکاوٹ اور بندش سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بیان کی گئی ایت مبارکہ کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں رکھ دیں انشاء اللہ آپ جیسی نوکری چاہیں گے آپ کے پاس خود چل کر آئے گی۔

Nokri Ka Taweez Benefits

نوکری کا تعویز ( ایاک نعبد و ایاک نستعین)
کی آپ کو اللہ کے کرم سے 10 برکات حاصل ہوگی جو کہ درج ذیل ہیں ۔
اس قرانی تعویز کی برکت سے آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی
نوکری میں ترقی اور آمدنی میں اضافہ ہوگا
نوکری کی بندش سے آپ کو فوری نجات حاصل ہو جائے گی
آپ کی نوکری ہر قسم کے دشمن سے محفوظ ہے گی
کوئی بھی فرد آپ کی مخالفت نہیں کرے گا
باس سے آپ کے تعلقات اچھے ہو جائیں گے
باس آپ کی ہر بات مانے گا ۔
آفس کا پورا عملہ آپ کی دل سے عزت کرئے گا
اگر آپ سرکاری نوکری کے خواہش مند ہیں تو آپ کو سرکاری نوکری جلد حاصل ہو جائے گی
اگر آپ اپنا ٹرانسفر کروانا چاہتے ہیں تو وہ جلد ہو جائے گا
اگر آپ اپنا ٹراسفر رکوانا چاہتے ہیں تو وہ بھی جلد رک جائے گا
اس قرانی نقش کی برکت سے آپ کو غربت اور تنگدستی سے نجات حاصل ہو جائے گی
قرض سے آپ کو خلاصی حاصل ہو جائے گی
اس کے علاوہ آپ کو نوکری کے حوالے سے جیسی بھی پریشانی ہوگی اللہ کی ذات آپ کو اس سے غیب سے نجات عطاء فرما دیں گے ۔
ناظرین یہ قرانی نقش ایک بیوی کو اپنے شوہر کی ترقی ، کامیابی ، رزق میں برکت ، عزت میں آضافہ اور جان کی حفاظت کے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے ۔
اس نقش مبارک کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے اپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Naukri Ka Taweez Hadia Kharch

اگر آپ نوکری کا تعویز خود تحریر کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ جمعہ کے دن الحمد شریف کی آیت مبارکہ ایاک نعبد و ایاک نستعین پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ 24 سے 72 گھنٹوں میں آپ پر اس قرآنی نقش کی برکات ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی یعنی آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ کو نوکری کے حوالے سے ہر قسم کا فائدہ دے گا ۔ اس کے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کو رزق  اور بے حساب دولت بھی جلد عطاء ہو جائے گی ۔ اس نقش کی وجہ سے آپ کی قسمت ایسی اچھی ہو جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے  ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن نوکری کا یہ تعویز خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here