Surah ikhlas ka wazifa job hasil karne k liye be had powerful mana jata hai . Agr kisi bhai ya behan ko achi job nahi mil rahe aur wo musalsal koshash aur mehnat bhe kar raha hai tu wo mohabbat se surah ikhlas ka wazifa sirf 14 rooz tak kar le . Insha allah 14 rooz se pehlay pehlay iss ko achi job hasil ho jae ghe . Ye wazifa be had afzal aur mujarrab hai aur ju bhe iss wazifa ko karta hai tu asay iss ki sooch se bhe zaida iss wazifa ki barkat hasil hoti hain . Surah ikhlas ka wazifa job , rizq , karobar , tangdasti , qarz aur rizq k hawalae se aap ki har pareshani ka gaib se allah ki madad se hal ho jae gha . Iss post mein aap surah ikhlas wazifa for job aur iss wazifa ko karne ka sahi tarika aap se share kyia gyia hai . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Surah Ikhlas Wazifa For Job
سورہ اخلاص کا وظیفہ اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے حوالے سے بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ ایسے تمام افراد کے لئے خاص ہےجن کے پاس نوکری حاصل کرنے کے لئے نہ تو رشوت ہے اور نہ ہی سفارش۔ نوکری حاصل کرنے کے لئے اکثر افراد کو رشوت اور بڑی سفارش کی ضرورت پڑتی ہے مگر سورہ اخلاص کا روحانی فیض جس فرد پر جاری ہو جاتا ہے انہیں انکی قابلیت کی بنا پر اچھی نوکری جلد حاصل ہو جاتی ہے اور اس سلسلہ میں اللہ کی ذات ان افراد کی غیب سے مدد بھی فرماتے ہیں
سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کو آپ کے پسند کی جاب حاصل ہو جاے گی اور اس میں آپ کو ترقی اور کامیابی بھی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ سے فرد کے لئے دست غیب جاری ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اس شخص کا ہر کام غیب سے ہونے لگتا ہے ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو نوکری ، رزق ، کاروبار ، گھر ، عزت ، صحت اور اولاد کے حوالے سے کبھی بھی کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے تو آپ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد روزانہ 10 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنے کا معمول ضرور بنالیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات آپ پر ہمیشہ جاری رہیں گے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ اخلاص کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو رزق کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ اخلاص کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ اس کے علاوہ سورہ اخلاص کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔