Job ki bandish ka tor karne k liye surah fatiha ka wazifa be had afzal mana jata hai . Surah fatiha k 7 rooz k wazifa ki barkat se allah ki zaat aap ko nasirf job ki bandish se nijat ata farma dain ghay balkay aap ko job k hawale se har pareshani se mehfooz bhe farma dain ghay . Job ki bandish ka masla aaj kal bohat se afrad k sath hai jes ki waja se ya tu in ko job milti hi nahi aur agr job mil jae tu wo job zaida dair tak in k pas rehti nahi . Job ki bandish ki waja se fard ko koe na koe pareshani har waqt lahaq hi rehti hai , aur inn pareshanio se iss waqat tak fard ko njiat nahi milti jab tak k job ki bandish ka tor na ho jae . Lahaza job ki bandish ka tor karne k liye surah fatiha ka wazifa sirf 7 din tak mohabbat se kar lain . Insha allah aap ko har pareshani se nijat hasil ho jae ghe .
Iss post mein job ki bandish ka tor , job ki bandish ka tor karne ka wazifa aur job ki bandish ka tor kane k faide aap se share kyia gye hain . Lahaza agr aap job ki bandish ka tor karna chahtay hain tu iss k liye surah fatiha ka wazifa 7 din tak zaroor kar lain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Job Ki Bandish Ka Tor
جاب کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کا وظیفہ افضل ہے ۔ جو افراد جاب کی بندش کا شکار ہو جاتے ہیں انہیں تمام زندگی نوکری اور رزق کے معاملے میں پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے لہذا سورہ فاتحہ کا دامن ضرور تھام لیں انشاٗ اللہ آپ کو جاب کی بندش سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ سورہ فاتحہ کے وظیفہ سے پرانی سے پرانی ، سخت سے سخت اور اڑیل سے اڑیل بندش کا اللہ کے حکم سے فوری خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
سورہ فاتحہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ فاتحہ کی ایت مبارکہ ایا ک نعبدو ایاک نستتعین پر پہنچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 100 مرتبہ تلاوت کریں اور اس کے بعد آپ سورہ فاتحہ کی باقی آیات تلاوت کریں ۔اس طرح آپ سورہ فاتحہ کو 4 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاریر کھیں اور انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو جاب بھی حاصل ہو گی اور جاب کے حوالے سے آپ کو ہر پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات بھی مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ جاب ، رزق ، کاروبار اور گھر کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے فرد کی قسمت بھی اچھی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے فرد کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ ایت مبارکہ ایاک نعبدو ایاک نستعین کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو جاب کی بندش سے نجات مل جاے گی اس کے علاوہ آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات حاصل ہونے لگیں گے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ امنہ بہن سے رابطہ کریں ۔