Maa baap ko razi karne ka taweez isme azam ki barkat se aap apne maa baap ka gussa , nafrat aur shak ko fori khatam kar saktay hain . Iss k ilawa iss naqsh ki barkat se aap apne maa baap se apni koe khas baat bhe manwa saktay hain . Khas baat me shadi ya love marriage ki baat aham hai , aur zarori nahi k har kisi k maa baap apne bacho ko love marriage ki ijazat dein . Lehaza aksar larkian ya larkay parents ko shadi k liye ya love marriage k liye razi karne ka wazifa bhe kartay hain likan wazifa karne k bawajood waldain apne bachon ki pasand ki shadi k liye nahi mante . Jes ki waja se wo pareshan ho kar depression ka shikar ho jatay hain . Pasand ki shadi k liye maa baap ko razi karna asan nahi likan agr aap k pass naqsh isme azam hai tu ye mushkil bhe nahi . Lahaza agr aap apne parents se apni koe baat manwana chahty hain tu maa baap ko razi karne ka taweez sirf apne pas ya apne ghar me pak jagha par rakh dein . Insha allah aap k waldain aap ki har jaiz baat k liye allah k hukam se razi ho jayen ghay .
Iss post mein maa baap ko razi karne ka taweez , maa baap ko razi karne ka taweez tehreer karne ka sahi tarika aur maa baap ko razi karne ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Maa baap ko razi karne ka taweez ki urdu detail nechay mojood hai .

Maa Baap ko Razi Karne ka Taweez

ناظرین محترم بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے والدین ان سے ناراض رہتے ہیں ، ان کے ساتھ بات نہیں کرتے یا ان کے ساتھ رویہ بہت سخت رکھتے ہیں تو ایسے بہن بھائی اور اولاد اس وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں کہ اپنے ماں باپ کو راضی کیسے کریں۔ کیونکہ ماں باپ کے اولاد کے ساتھ بہت اختلافات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب رہتا ہے اور کوئی ایک دوسرے سے بات نہیں کرتا۔
ماں باپ اولاد سے خفا رہتے ہیں اور اولاد بھی پریشانی کا شکار رہتی ہے ۔ ایسے میں گھر میں نہ تو رہنے کو دل کرتا ہے اور نہ ہی کسی کام پر دھیان دیا جا سکتا ہے ۔
ناظرین اگر ماں باپ کو راضی کرنے کے لیے آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو رہی ہیں اور آپ کا رویہ والدین کے ساتھ اچھا ہونے کے باوجود والدین آپ سے خفا ہے تو اس کے پیچھے کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے یا تو کوئی آپ کے والدین کو آپ کے خلاف بھڑکا رہا ہے یا کسی عامل سے ایسا عمل کروایا گیا ہے جس کی وجہ سے آپ کے والدین آپ کے ساتھ اکھڑا اکھڑا رویہ رکھتے ہیں۔
اسکے علاوہ بعض اوقات اولاد اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتی ہے ، لیکن ان بچوں کو پورا یقین ہوتا ہے کہ ان کے والدین ان کی پسند کی شادی کے لئے راضی نہیں ہوں گے ۔ اگر کوئی بھول کر اپنے والدین سے اپنی پسند کی شادی کی بات کر بھی دیں تو گھر میں ایک طوفان برپا ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے اکثر والدین اپنے بچوں کو اپنی نظروں سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئےگرا دیتے ہیں ۔
لہذا اگر آپ اپنے والدین کو اپنی شادی کے لئے یا کسی بھی خاص بات کے لئے راضی کرنا چاہتے ہیں تو آپ اسم اعظم شریف کا عربی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کے والدین آپ کی ہر جائز بات کے لئے آپ سے جلد راضی ہو جائیں گے انشاء اللہ ۔

Maa Baap Ko Razi Karne Ka Taweez

nade-ali-dua

نقش اسم اعظم ایک قرآنی عربی نقش ہے جو ماں باپ کو اپنی کسی بھی جائز بات پر راضی کنے لئے زمانہ قدیم سے استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔لہذا آپ اوپر بیان کی گئی دعا مبارکہ کو جمعہ کے دن عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے والدین آپ کی ہر جائز بات پر راضی ہو جائیں گے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here