Period aane ki dua nade ali sharif hai . Period na ana khawateen ki bimari hai aur bimari koe bhe ho iss ka rohani ilaj dua nade ali sharif mein hai .
Nade ali dua ki barkat se ruki hue mahwari , ruk ruk kar ane waly periods aur bohut ziada pain k sath anay waly periods ka ilaj asani se kya ja sakta hai .
Nazreen har 5 khawtaeen mein se 1 ko periods ka masla hota hai . Ye problem ziada tar young girls mein hoti hai .
Aam tor par jin khawateen ko periods time par nahi hoty inhain pregnancy k hawalay se beshumar pareshanio ka samna karna parta hai . Iss k ilawa bhe mahwari time par na ane ki waja se khawateen nafsiyati aur jismani hawalay se bohat se problam me mabtla ho jati hain . Iss liye mahwari ka waqat par ana zarori hai . Iss k ilawa kch larkiou ko monthly periods nahi hote balky kch month k bad hotay hain . Ye masla bohut aam ho gaya hai jisay pcos disorder bhe kaha jata hai. Lahaza inn dono sorton mein dua nade ali ka bataia gya amal aap ki shifa hai .
Period aane ya late aane ki waja nazre bad aur nagative energy bhe ho saktay hain lahaza aysi sorat mein bhe iss ka rohani ilaj dua nade ali me hai .

Period Aane Ki Dua

ناظرین پیریڈز کانہ آنا ایساء مسئلہ ہے  جس  کا شکار ہر 5  میں سے ایک عورت ہے ۔ ہر عورت پیریڈز کے نہ آنے کی وجہ سے بہت پریشان ہے ۔بعض عورتیں پیریڈز کے  آنے  کے لیے  بہت سی میڈیسن بھی استعمال کرتی ہیں لیکن ان کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ پیریڈز کے مسائل میں  پیریڈز کا بہت زیادہ آنا ، بہت کم آنا ، رک رک کر آنا یا بالکل  نہ  آنا  شامل  ہے ۔ یہ ایک ایساء مسئلہ  ہے  جس  کا وقت  پر علاج  کروانا بہت ضروری ہے ۔
اگر  ماہواری  کی پرابلم کو حل نہ کیا جائے تو یہ آگے جا کر بہت سے پیچیدہ مسائل کی وجہ بنتی ہے جن کا حل ہونا بھی مشکل ہو جاتا ہے ۔
بعض خواتین  جن  کو ماہواری ٹائم پر نہیں آتی ان کا پریگننٹ ہونا بھی مشکل ہوتا ہے یعنی جب تک ان کی ماہواری  ٹھیک  نہیں ہوتی تب تک ان کو حمل نہیں ہو سکتا ۔
اس  کے  علاوہ  ماہواری  کی خرابی کی وجہ سے ہارمونز ڈسٹرب  ہو  جاتے  ہیں  جس  کی  وجہ  سے   ان  کے اندر مختلف  جسمانی  تبدیلیاں  رونما ہونا شروع ہو جاتی ہیں  جو کہ عورت کو جسمانی  اور نفسیاتی حوالے سے پیچیدہ بیماریوں میں مبتلاء کر دیتی ہے وہ بہنیں جو بیان کیے گئے مسئلے کا شکار ہیں اور  چاہتی ہیں کہ ان کی ماہواری  سے متعلق تمام مسائل حل ہو جائیں  ، ان کو  ماہواری  ٹائم  پر آئے ، درد کے ساتھ نہ آئے اور انھیں پیریڈز سے متعلق کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو  ان  کے  لیے ناد علی دعا کا وظیفہ بہت مجرب اور آسان ہے ۔

Period Aane Ki Dua Wazifa

اگر کسی  بہن کو  ماہواری کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی لاحق ہے تو وہ بہن دن  میں  کسی بھی وقت دعائے نادعلی 100  مرتبہ پڑھ  کر پانی پر دم کر  لے اور اس پانی کو 7 دن تک صبح اور شام کے وقت  پئے ۔ یہ پانی 7 دن تک پینے سے انشاء اللہ آپ کو  ماہواری  کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بہن نادعلی خود نہ پڑھ سکے تو وہ  آمنہ  بہن سے کال کرکے بھی دعائے نادعلی پانی پر دم  کروا  سکتی ہے ۔
انشاء اللہ اس خاص عمل  کو کرنے سے آپ کے پیریڈز کا مسئلہ  حل  ہو  جائے گا اور  آپ  کو کبھی دوبارہ یہ مسئلہ پیش بھی نہیں آئے گا ۔اس لیے آپ یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔ یاد رہے کہ پیریڈ دیر سے آنے کی وجہ اگر نظربد یا منفی توانائی ہے تو یہ ایک بے حد پیچیدہ مسلہ ہے جو صرف ادویات لینے سے حل نہیں ہوتا بلکہ اس کا روحانی علاج ہی کرنا پڑتا ہے ۔ پیریڈ کی پرابلم اگر ذیادہ دیر تک رہے تو یہ مریض کو وقت سے پہلے بوڑھا کرنے کا سبب بن جاتی ہے  اسکے علاوہ پیریڈ کا دیر سے آنے کی وجہ سےمریضہ موٹی ہو سکتی ہے اور اس کے چہرے پر جھریاں بھی پیدا ہو جاتی ہیں ۔ پیریڈ دیر سے آنے کی پرابلم کنواری بیٹیوں کو نہیں ہونی چاہئے ۔ ہم نے قدیم ایران ، ترقی اور شام کی کتابوں میں پڑھا ہے کہ زمانہ قدیم میں جادوگر کسی لڑکی کی شادی روکنے کے لئے یا اسے زمانے میں رسوا کرنے کے لئے ان پر کالا جادو کرکے یا تو ان کی ماہواری کو باندھ دیا کرتے تھے یا ان کی ماہواری کو جاری کر دیا کرتے تھے ایساء کرنے سے چند مہینوں میں یا تو متعلقہ لڑکی کی موت ہو جایا کرتی تھی یا پھر اس بیماری کی وجہ سے اس بچی کی خوبصورتی ، صحت اور عقل تباہ ہو جاتی اور ایساء ہونے ہر وہ بچی عجیب و غریب حرکات بھی شروع کردیتی جسکی وجہ سے اس کا رشتہ اور شادی بھی ٹوٹ جاتی اور وہ معاشرے میں رسوا بھی ہوتی ۔ لہذا نادعلی شفاء بھی ہے اور ایسے لوگوں کے لئے سزا بھی ہے اور جب نادعلی کی تلوار چلتی ہے تو کوئی گنہگار اور ظالم اپنے آپ کو بچا نہیں سکتا ۔ اسی لئے نادعلی کو اولیاء اللہ کی ننگی تلوار بھی کہا جاتا ہے اور اسکی کوئی میان نہیں ۔ لہذا یہ ضروری ہے کہ ہر کنواری بیٹی کی روحانی حفاظت ہو اور روحانی حفاظت کے لئے نادعلی ایک بہرین دعا ہے ۔

Period Aane Ka Taweez

nady-ali

 ماہواری  نہ  آنے  کی جو بھی وجہ ہو  اس پریشانی کا حل دعائے نادعلی شریف کے  عربی  نقش میں موجود ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کو یہ  مسلہ  ہے اور  وہ  کسی بھی طرح سے ٹھیک نہ ہو رہی ہوتو اسے چاہیئے کہ وہ نادعلی شریف کو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں رکھ لے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ اور جب اسے ماہواری آنے لگ جائے تو اس نقش کو اتار دے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے چند دنوں میں آپ کو ماہواری نہ آںے یا کم آںے کی پرابلم سے نجات مل جائے گی  ۔ نادعلی کا نقش ماہواری خم آنے ، ماہواری دیر سے آںے ، ماہواری نہ آنے یا بہت ذیادہ ماہواری آںے کا بہرین علاج ہے اس کے علاوہ خواتین کو جو بھی پیٹ کے حوالے سے پرابلمز آتی ہیں ان سب کا علاج نادعلی کے نقش میں ہے ۔اگر کوئی بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 5 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتی ہے۔ اس نقش کا اثر آپ پر24 سے 72 گھنٹوں میں ظاہر جائے گا ۔ ماہواری کے حوالے سے اگر خواتین  کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہوتو وہ آمنہ بہن سے فون پر رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here