Yani surah baqarah ayat 165 ko ju bhai ya behan arabi mein tehreer kar apne pas rakh letay hain tu in ko mohabbat ki shadi mein har hal mein allah ki zaat kamaybi detay hain azama lain .
Love marriage har nojawan larki aur larkay ki chahat hoti hai likan ye chahat har kisi ki pori nahi hoti . Iss post mein ham love marriage problem ka 100 % kamyab solution batayen ghay jes ki bana par ap ko love marriage mein jaldi kamyabi hasil ho jae ghe . Love marriage taweez asal mein surah baqarah ayat 165 ka arabi naqsh hai jes ko khud tehreer karne ka tarika ham ne tafseel se iss post mein bataia hai . Love marriage taweez inn afrad k liye hai jen ko apne love marriage me kamyabi hasil hone ki koi umeed nazar nahi aa rahi . Iss k ilawa ju bhai ya behne love marriage me kamyabi hasil karne k liye beshumar wazaif kar chukay hain aur apna bohat se paisa bhe zyia kar chukay hain wo iss naqsh ko tehreer kar k apne pas zaroor rakh lain . Insha allah ap ko jald hi iss naqsh ki barkat ka andaza ho jae gha .
Nazreen apne iss post mein mohabbat mein mabtla hone ki waja se ap ko kin kin pareshanio ka samna ho gha aur love marriage me kamyabi hasil karne k liye ap kyia kyia karain ghay sab ap ko detail se bata diya gaya hai . Iss post ko mokammal parhne k baad ap bohat se nuqasanat se bach saktay hain . Iss artical ko end tak zaroor parhain insha allah ap ko allah ki zaat sahi rasta dekha dain ghay jes ki bana par ap ko love marriage mein jaldi kamyabi hasil ho jae ghe .
Site naade ali aur youtube channel nad e ali mein ap ko mohabbat ki shadi mein kamyabi k liye beshumar urdu wazaif hasil hon gay so visit it jazak allah .
Love Marriage Taweez
پسند کی شادی میں کا میابی ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی ، لیکن اس کے باوجود لوگ پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے جائز و ناجائز طریقے اختیار کرتے رہتے ہیں ۔ عجیب بات یہ ہے کہ بعض لڑکیاں اور لڑکے پسند کی شادی کرنے کے لئے اپنے ماں بات تک سے بغاوت کر دیتے ہیں ۔
اور جو لوگ ماں باپ سے بغاوت کرکے پسند کی شادی کرتے ہیں وہ اپنی زندگی میں خوش نہیں رہتے اور جہنوں نے ماں باپ کو ناراض کرکے شادی کی ہوگی ان کی حالات زندگی آپ چیک کر سکتے ہیں ۔
جو لڑکیاں اور لڑکے محبت میں مبتلاء ہوتے ہیں ان کے ذہن پر ایک خماری چڑھی ہوتی ہیں ، انہیں اس بات کا اندازہ بھی ہوتا ہے کہ وہ جو کر رہے ہیں وہ غلط ہے لیکن اس کے باوجود ان کی خماری انہیں صحیح راستہ اختیار نہیں کرنے دیتے محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے والدین سے بغاوت ان کی پہلی بڑی غلطی ہے اور یہ بغاوت محبت کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں کو گھر سے بھاگ کر شادی کرنے کی غلط سوچ دیتی ہے ۔
اس کے علاوہ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے لڑکے اور لڑکیاں وظائف بھی کرتے ہیں اور جب انہیں وظائف میں کامیابی نہیں ملتی تو وہ محبت میں کامیابی حاصل کے لئے کالاعلم کرنے والے عاملوں کے پاس چلے جاتے ہیں ۔
اب عامل لوگ انہیں ایسی ایسی کہانیاں سناتے ہیں کہ یہ شادی کرنے والے لڑکے اور لڑکیاں یہ سمجتھی ہیں کہ ہمارا کام صرف اور صرف اسی عامل کے ذریعے ہو سکتا ہے ۔ لہذا اس غلط فہمی میں یہ عامل کو چند ہزار روپے اس کی فیس ادا کر کے یہ سجھتے ہیں کہ اب ان کی شادی ہو جائے گی جبکہ یہ چند ہزار روپے ان کی پہلی قسط ہوتی ہے اور اس کے بعد بھی انہوں نے کافی قسطیں ادا کرنی ہوتی ہیں ۔ جب ان کے پاس عامل کو دینے کے لئے پیسے ختم ہو جاتے ہیں تو عامل انہیں کالے علم کا جھانسا دے کر ان سے ان کے کام کے لئے ایسی ڈیمانڈ کرتا ہے
جس کو سننے کے بعد انسان کی روح کانپ جاتی ہے اور ہماری اس بات کو بے شمار بھائی اور بہنوں کو سمجھ بھی آگئی ہو گی اور محبت میں مبتلاء لڑکے اور لڑکیاں گھر سے پیسے چوری کرکے عاملوں کو دینا اور ماں باپ سے سے بغاوت کرکے گھر سے بھاگ جانا ایسی غلطیاں ہیں جن کی سزا انہیں تمام زندگی ماحول اور حالات سے بھگتنا ہی پڑتی ہے اور جلد ہی انہیں اپنی غلطی کا احساس بھی ہوجاتا ہے لیکن اب اس غلطی کا احساس کرنے کا کوئی فائدہ بھی انہیں حاصل نہیں ہوتا ۔
ہم نے ایسی بیوقوف لڑکیاں بھی دیکھی ہیں جو کسی کی محبت میں آکر گھر سے بھاگ جاتی ہیں اور متعلقہ مفاد پرست لڑکا انہیں ان کا استعمال کرکے انہیں چھوڑ دیتا ہے اور ایسی لڑکیوں کو بیچ دیتا ہے اور آخر کار ان لڑکیوں کے پاس ٹھکانہ صرف کو ٹھا رہ جاتا ہے اور کوٹھے والے ایسی لڑکیوں کا پہلے نکاح کرتے ہیں بعد میں ان سے غلط کام کرواتے ہیں ۔
کوٹھا چلانے والے افراد ایسی لڑکیوں کا نکاح اس لئے کرتے ہیں تاکہ ان کے والدین ان کو ڈھونڈتے ہوئے لینے کے لئے نہ آجائیں ۔
ناظرین محبت میں مبتلاء لڑکے اور لڑکیوں کو ان کے مستقبل کی ساری تفصیل بتادی ہے ۔ لہذا اگر آپ محبت میں مبتلاء ہیں تو والدین سے بغاوت ، اور عاملوں سے بے وقوف بننے سے پرہیز کریں ورنہ تقدیر آپ کو ایسے مقام پر لے جائے گی کہ آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا ۔ یاد رہے کہ محبت میں مبتلاء لڑکے اور لڑکیاں خود کو بے حد چلاک اور سمجھ دار سمجھتے ہیں اور ایک دوسرے کی محبت پر اندھا یقین بھی کرتے ہیں لیکن جب یہ جذبات میں آکر کوئی غلط فیصلہ کرکے اس پر عمل درآمد کر لیتے ہیں تب ان کو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے کیا غلطی ہے ۔
Love Marriage Taweez
ناظرین پہلے بیان کی گئی حقیقت کو ضرور سمجھ لیں اور اس کے بعد آپ یہ دیکھیں کہ جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں آپ اس کے اہل بھی ہیں یا نہیں اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اس کے اہل ہیں جمعہ کے دن پاک سیاہی سے سورہ بقرہ کی ایت 165 کو تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ انشاء اللہ یہ عمل کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے والدین کے دلوں میں آپ کے رحم پیدا فرما دیں گے اورجلد ہی کی پسند کی شادی میں کامیابی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ عمل ہزاروں روحانی اعمال سے بہتر ہے اور جس سے آپ کے لئے ایسے بہتری کے اسباب پیدا ہوں گے جس سے آپ کو تمام زندگی فائدہ ہی حاصل ہوگا ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719