Khawab insan ka 1 dost hai ju hamaray zehan ko 1 khas rohani dunyia se jorta hai . Khawab k zariye hamara demagh khas rohani dnyia se pegham hasil kar k hamay batane ki koshash karta hai . Khawab insan k liye allah ki naimat hai jes k zariye hamay har aane wale khatre k baray me ashara milta hai aur iss ashara ko samajh kar ham bohat se nuqsanat se bach saktay hain . Khawab ki tabeer koe aam insaan nahi jan sakta aur na hi books waghira se khawab ki tabeer hasil ki ja sakti hai . Iss artical mein ham aap ko khawab ki aqsam , khawab ki tabeer aur khawab me nazar ane walay nuqsan se hifazat k liye dua naade ali ka khas wird batayen ghay .
Iss k ilawa iss artical mein khawab ki tabeer hasil karne ka sahi tarika aap ko hasil ho gha . Yad rahay k aap khawab ki tabeer amna behan se live free mein hasil kar sakty hai .
Khawab ki tabeer k hawaly se agr aap ko mazid detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

khawab ki Tabeer Urdu

خواب انسانی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے جو ہمیں آنے والے وقت اور خطرات سے آگاہ کرتا ہے ۔ خواب کا تعلق روحانی دنیا سے ہے جسکی زبان ہماری دنیا سے الگ ہے  ۔ لہذا ہمارا دماغ روحانی دنیا سے پیغام وصول کرکے ہیمیں خواب کے زریعے آگاہ کرنے کی کوشش کرتا ہےاب خواب کے زریعے ہمیں جو روحانی اشارہ ملتا ہے اسے سمجھ پانا ہر فرد کے لئے ممکن نہیں ۔ خواب ہمیں آنے والے نقصان سے بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
بہت سے لوگ اپنے خواب کو سمجھ نہیں پاتے لہذا انہیں زندگی میں بہت سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے ۔لیکن جو لوگ اپنے خواب کا مطلب جان لیتے ہیں وہ زندگی میں آنے والے نقصانات سے بچ جاتے ہیں ۔
خواب ہر انسان کو اسکی اولاد ، والدین ، بیماری اور ناکامی کے بارئے میں آگاہی دیتے ہیں خواب آپ کو آپ پر موجو د نیگیٹیو انرجی ، کالا جادو ، جنات ، نظربد اور چڑیل کی موجودگی کا اشارہ بھی دیتا ہے ۔
آپ کے بچوں یا گھر پر اگر بد اثرات ہیں تو بھی خواب کے زریعے اس بات کا ہر انسان کو اشارہ ملتا ہے۔ خواب آپ کو سچی روحانی دنیا سے جوڑتا ہے اور یہ پر اسرار صلاحیت تمام انسانوں میں موجود ہے ۔

Khawab ki Tabeer Hasil krain

خواب ایک سٹوری کی طرح انسان کو دیکھائی دیتا ہے جیسے انسان یو ٹیوب پر مختلف ویڈیو کلپ دیکھتا ہے اسی طرح انسان بھی خواب میں ویڈیو کلپ کی طرح کچھ دیکھتا ہے ۔
اب خواب میں دیکھے جانے والے تمام ویڈیو کلپ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں لہذا انسان ان مختلف ویڈیو کلپ کی کتابوں سے مختلف تعبیریں حاصل کرکے ان سے خوش ہو جاتا ہے جبکہ اس طرح آپ کو خواب کی صحیح تعبیر حاصل نہیں ہوگی ۔ خواب کی صحیح تعبیر حاصل کرنے کے لئے آپ کو خواب کے تمام ویڈیو کلپ کو ، کریکٹر ، منظر ، واقع ، افراد ،ان افراد سے رشتہ ، خواب دیکھنے کا وقت ، دن اور تاریخ اور خواب دیکھنے والے کی صحت کو مدنظر رکھا جاتا ہے تب ہی خواب کے تمام ویڈیو کلپ کو جوڑ کر آپ کو جو تعبیر حاصل ہوگی وہ صحیح ہوگی اور اس کے نتائج بھی آپ کو 10 سے 15 دن میں حاصل ہوں گے ۔
اسکی مثال ایسے دی جا سکتی ہے کہ آپ نے بچپن میں لالچ بری بلا ہے کہانی سنی ہوگی ۔
اب اس کہانی کے کریکٹر میں کتا ، ندی کا پل ، گوشت کا ٹکرا ، اور کتے کوپانی میں عکس کا دیکھائی دینا ہے
اب ان پورے کریکٹرز کو جوڑ کر ہم جو ننتجہ اخذ کرتے ہیں وہ اس کہانی کا نچؤڑ ہے ۔ انسانی خواب کی تعبیر بھی اسی طرح حاصل کی جاتی ہے ۔ اور یہ تعبیر کوئی عام انسان نہیں بتا سکتا ۔اور محض کتابوں سے بھی خواب کی مکمل اور سچی تعبیر حاصل نہیں ہو سکتی ۔
یاد رہے کہ اگر کوئی خواب میں گلاب کا پھول دیکھتا ہے تو یہ تعبیر بچے ، بڑے ، مرد ، عورت ، شادی شدہ اور غیر شادی شدہ کے لئے مختلف ہوتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے کسی خواب کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ اپنے خواب کی سچی تعبیر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمیں اپنا نام ، خواب دیکھنے کا دن ، اپنی عمر ، شادی شدہ یا غیر شادی ہونا ، اور اپنے خواب کی مکمل سٹوری ہمیں وٹس ایپ کریں انشاء اللہ ایک گھنٹے تک ہمارے روحانی ماہر آپ کو آپ کے خواب کی صحیح تعبیر واٹس ایپ کر دیں گے جو کہ انشاء اللہ 100 فیصد سچ ہوگی ۔ اپنے خواب کی سچی تعبیر کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Amna Behan : 0092 3063441786

Drawne Khawab Dekhna

بعض افراد کو بے حد ڈراونے خواب دیکھائی دیتے ہیں جسکی وجہ بلڈ پریشر ، عورتوں کا حمل یا دل کے امراض ہو سکتے ہیں لیکن مسلسل ڈراونے خواب دیکھائی دینا پریشانی کی طرف ایک واضع اشارہ ہے ۔ ڈراونے خوابوں میں مردہ دیکھائی دینا ، قبروستان یا عجیب سے گھر دیکھائی دینا ، میدان دیکھائی دینا یا پانی میں ڈوبنا فرد پر کالا جادو ، چڑیل یا جنات اور نظربد ہونے کی طرف اشارہ ہیں خواب میں ڈر جانا بھی ایک خطرے کی علامت ہو سکتی ہے .یاد رہے کہ فرد کو خواب بغیر وجہ کی دیکھائی نہیں دیتے ۔ ہر خواب کا کوئی نہ کوئی مطلب ضرور ہوتا ہے یہی مطلب جان کر ہم آنے والے خطرے سے بچ سکتے ہیں ڈراونے خواب ہمیں جن خطرات سے آگاہ کر رہے ہوتے ہیں وہ کالا جادو ، نظربد ، جنات اور چڑیل وغیرہ ہو سکتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو ڈراونے خواب دیکھائی دیتے ہیں تو اس کو نظر انداز ہر گز نہ کریں بلکہ اس کا صحیح روحانی علاج کریں ۔

Bure Khwab Ka Ilaj

اصل میں کوئی خواب برا نہیں ہوتا ۔ خواب کا مقصد صرف آپ کو کسی خاص بات سے آگاہ کرنا ہوتا ہے وہ خاص بات اچھی ہو یا بری اس کی وجہ خواب نہیں ہوتا لہذا مسلسل برا خواب دیکھائی دینا کسی ایسے حادثے کی طرف اشارہ ہوتا ہے جس کے لئے آپ صدباب نہیں کر رہے ۔ اگر آپ کو اس آنے والے حادثہ کو سمجھ کر اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے تو وہ خواب آنا رک جائے گا ۔ لہذا اگر آپ کو مسلسل ڈراؤنے خواب دیکھائی دے رہے ہیں اور آپ کو ان کا مطلب بھی سمجھ نہ آرہا ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گلے میں پہن لیں اور اپنے گھر میں بھی رکھ لیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو ہر آنے والی مصیبت اور پریشانی سے نجات مل جائے گی اور آپ کو برے خواب دیکھائی دینا بھی بند ہو جائیں گے ۔
نادعلی شریف کا عربی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہی نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں 
یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا ۔ آپ نے اس نقش کا ہدیہ خرچ کورئیر بوائے کو ادا کر دینا ہے ۔جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر لیں۔

Amna Behan Whatsapp

اصل میں کوئی خواب برا نہیں ہوتا ۔ خواب کا مقصد صرف آپ کو کسی خاص بات سے آگاہ کرنا ہوتا ہے وہ خاص بات اچھی ہو یا بری اس کی وجہ خواب نہیں ہوتا لہذا مسلسل برا خواب دیکھائی دینا کسی ایسے حادثے کی طرف اشارہ ہوتا ہے جس کے لئے آپ صدباب نہیں کر رہے ۔ اگر آپ کو اس آنے والے حادثہ کو سمجھ کر اس کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے تو وہ خواب آنا رک جائے گا ۔ لہذا اگر آپ کو مسلسل ڈراؤنے خواب دیکھائی دے رہے ہیں اور آپ کو ان کا مطلب بھی سمجھ نہ آرہا ہو تو آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گلے میں پہن لیں اور اپنے گھر میں بھی رکھ لیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے آپ کو ہر آنے والی مصیبت اور پریشانی سے نجات مل جائے گی اور آپ کو برے خواب دیکھائی دینا بھی بند ہو جائیں گے ۔نادعلی شریف کا عربی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہی نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here