Husband ki girlfriend se nafrat karwana asan nahi . Likan agr koe behan apne shohar ki najaiz dosti ki waja se pareshan hai tu iss ka sahi rohani hal surah kausar ka wazifa mein hai . Iss post mein ham aap ko surah kausar ka aik aysa asan wazaifa bata rahay hain jes ki barkat se biwi apne shohar ki najaiz dosti ko sirf chand dino mein khatam kar sakti hai . Yad rahay k allah ki kalam se sirf jaiz kaam hotay hain . Yani agr aap k shohar ne kisi se shadi kar le hai aur aap iss shadi ko najaiz rishta maan kar iss khatoon ko talaq delwane k liye wazifa krain ya dua krain tu iss ka aap ko koe faida nahi ho gha .
Matlab koe bhe insaan allah ki kalam se koe bhe najayz kaam nahi le sakta .
Iss post mein husband ki girlfriend se nafrat ka wazifa , husband ki girlfriend se nafrat karwane ka wazifa karne ka tarika aur iss wazifa k chand benefits aap se share kiye gaye hain . Husband ki girlfriend se nafrat k liye wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Husband Ki Girlfriend Se Nafrat Karwana

شوہر جب کسی لڑکی کو اپنا دوست بنا لیتا ہے ۔
تو اس وقت اسے اپنی بیوی سے آہستہ آہستہ نفرت ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔
لڑکی دوست کے ساتھ وقت گزارنے کی وجہ سے شوہر کو اس لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔
اور جب کسی انسان کو کسی دوسرے سے محبت ہو جاتی ہے تو اس کے لئے اسے چھوڑنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے ۔
شوہر جب کسی چھوٹی عمر کی لڑکی کی محبت کا شکار ہوتا ہے تو شوہر صرف وہ کرتا ہے جو اس کی دوست اسے کہتی ہے ۔
لہذا یہ لڑکی دوست آپ کی طلاق کی وجہ بھی بن سکتی ہے ۔
اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیر لڑکی کی محبت میں مبتلاء ہو چکا ہے۔
اس وقت شوہر کو لڑکی دوست کے علاوہ کسی بات کی سمجھ نہیں آتی ۔
اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیر لڑکی کی محبت میں مبتلاء ہو چکا ہے تو یہ مت سمجھنا کہ وہ آسانی سے اس دوست لڑکی کو چھوڑے گا ۔
اور کوئی بھی بہن اس غلط فہمی کا شکار بھی نہ ہو کہ آپ کا شوہر کسی عام سے روحانی عمل سے آپ کے بس میں آجائے گا ۔
انٹرنیٹ پر بے شمار فیک روحانی اعمال موجود ہیں جس سے آپ کا وقت اور پیسہ تو برباد ہو سکتا ہے لیکن آپ کا شوہر آپ کے قابو میں نہیں آئے گا ۔
اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر بہت سے ایسے لوگ بھی آپ کو ملیں گے جو آپ کو بے وقوف بنا کر آپ سے پیسہ لیں گے اور اس کے بعد آپ کا نمبر بلاک کر دیں گے ۔
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کا شوہر کسی لڑکی کی محبت میں مبتلاء ہے تو وہ آسانی سے اسے نہیں چھوڑے گا ۔
اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا شوہر ہر لڑکی کو چھوڑ کر صرف آپ سے محبت کرے تو اس کے لئے آپ کو صحیح روحانی عمل کی ضرورت ہے ۔
اور صحیح ، قدیم اور سب سے پاورفل روحانی عمل اور وظیفہ سورہ کوثر کا ہے ۔

Husband Ki Girlfriend Se Nafrat ka Wazifa

شوہر کی کسی عورت کے ساتھ اگر ناجائز دوستی ہے تو اس دوستی کو ختم کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 11- 11 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 بار سورہ کوثر اور 100 بار درود ابراہیمی ورد کریں اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز میں آپ کا شوہر اس غیر عورت سے دور جانا شروع ہو جائے گا ۔ لیکن یاد رہے کہ وظیفہ کے دوران آپ اپنے شوہر پر کسی قسم کی تنقید ، غصہ اور جھگڑا وغیرہ ہرگز نہ کرنا بصورت دیگر آپ کے وظیفہ کا اثر نہیں ہوگا ۔
اگر کوئی بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ سورہ کوثر کے نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کا شوہر ہر غیر عورت سے دور ہو جائے گا اور اگر آپ کے شوہر پر کسی قسم کے جادو کے اثرات ہیں تو وہ بھی اللہ کے حکم سے دور ہو جائیں گے ۔ اگر کوئی بہن سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کرآستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

Surah Kausar Releted Post

Surah Kausar Quran ki Azeem Surah Mubarka hai jes k Bohat Se Wazaif Site Naade Ali mein Mojood Hain Lahaza Inn Wazaif ki Tafseel k liye Releted Post k links neche darj Hain aur Issi Tarha k english post Qurani Dua me be aap ko hasil hon ghe .