Agar aap ki koi hajat hai ya aap apni jaan, aulad, ghar, karobar aur izzat ki hifazat chahtay hain to is ke liye sab se aasan rohani amal 4 qul ka arabi taweez hai.
4 qul taweez quran ki 4 surah mobarka ka arabi naqsh hai ju rohani hifazat k liye sab se best aur powerful mana jata hai . Iss k ilawa iss naqsh ki barkat se aap ko rizq ,paisa aur dolat ki bhe kami nahi rehti . 4 qul taweez agr aap k pas hai tu aap ju kaam krain ghay aap ko iss mein kamyabi hasil ghe . 4 qul taweez aap k har maqsad ko allah ki gaibi madad se pora karta hai . 4 qul taweez har ghar mein hona be had zarori hai .
Iss post mein 4 qul taweez , 4 qul taweez ko tehreer karne ka tarika aur 4 qul taweez k benefits aap se share kiye gaye hain , is post mein hum ne aap ko rohani hifazat ke hawalay se aur allah ki bargah se apni hajat haasil karne ke liye 4 qul ke taweez ki barkaat batae hain . Iss post ko end tak zaroor samaj kar read krain .

4 Qul Taweez Urdu

اگر آپ کی کوئی حاجت ہے یا آپ اپنی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کی حفاظت چاہتے ہیں تو اس کے لئے سب سے آسان روحانی عمل چار قل کاعربی تعویز ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو روحانی حفاظت کے حوالے سے اور اللہ کی بارگاہ سے اپنی حاجات حاصل کرنے کے لئے چار قل کے تعویز کی برکات بتائی ہیں ۔چار قُل قرآن کی ان چار سورتوں کو کہا جاتا ہے۔ جو لفظ قل سے شروع ہوتی ہیں۔ ان میں سورہ کافرون، سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس شامل ہیں۔ یہ سورتوں کو سُوَر قل یا ذات القلاقل کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ۔ بعض احادیث‌ میں خطرات سے محفوظ رہنے کے لیے سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس کو سورہ حمد یا آیۃ الکرسی‌ کے ساتھ پڑھنے کی تاکید فرمائی گئی ہے ۔
ایک حدیث مبارکہ میں نبی کریم صلی اللّٰہ وآلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن حبیب رضی اللہ عنہ کو سورہ اخلاص ۔ سورہ ناس اور معوذ پڑھنے کی تاکید فرمائی ۔ اور مزید فرمایا کہ یہ تمہیں ہر چیز کے لئے کافی ہے ۔
( سن ابی دور : رقم: ۵۰۸۲، ترمزی: ج ۲، ابن سنی : ۳۹، الدعاء المسنون : ص ۲۲۹)
بعض علماء اکرام یہ گمان کرتے ہیں کہ قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس” قرآن کریم کی بالکل آخری دو سورتیں ہیں، اور ان کو آخر میں لانے میں ایک لطیف اشارہ یہ بھی ہے کہ ان دو سورتوں کی مسلمانوں کو آخری زمانے ( قریب قیامت کے دور ) میں چوں کہ وہ زمانہ فتنوں سے بھرا ہوا ہوگا ، زیادہ ضرورت پڑے گی۔ لہذا ہم سب کو چاہیے کہ اس زمانہ میں خصوصاً ان دو سورتوں کو کثرت سے پڑھنے کا معمول بنالیں۔ ( صبح وشام کی دعائیں : ص ۵/۴)

4 Qul Taweez

4 Qul Taweez Arabi

چار قل کا عربی تعویز روحانی حفاظت ، شیاطین سے نجات ، دشمن سے حفاظت ، بندش اور کالا جادو کا سب سے پاور فل توڑ ہے ۔ لہذا ہر قسم کے فتنے ، نقصان ، شیطان اور دشمن کی چالوں سے بچنے کے لئے نظربد اور جادو سے حفاظت کے لئے اور گھر میں خیروبرکت کے لئے آپ جمعہ کے دن چار قل کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ اور یہ عمل کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری بھی ہے ۔ اور کوئی فرد کسی مشکل یا پریشانی کا شکار ہے تو وہ یہ نقش اپنے پاس رکھے ۔ انشاء اللہ اس فرد کو اس کی تمام جائز حاجات بھی غیب سے حاصل ہو جائیں گی ۔
افضل یہ ہے کہ آپ اس نقش کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود تحریر کریں ۔ اگر یہ نہ ہو سکے تو آپ چارقل کا تھری ڈی نقش آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں فریم کروا کر لگا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد ہی چار قل کی برکات حاصل ہونے لگ جائیں گئی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here