Allah k naam ka wazifa ka matlab ya allah ka wazifa hai . Ya allah isme zaat hai aur ye isme azam bhe hai yani iss ism sharif mein aap ki har pareshani ka hal hai . Iss post mein ham shadi aur rishta k hawalay se allah k name wazifa k baray mein aap se detail share krain ghay . Allah k naam ka wazifa sirf 14 din kiya jata hai jis se 14 din mein shadi , rishta , rizq aur business k hawalay se aap ki har pareshani dour ho jae ghe . Allah k naam ka wazifa ko zindagi mein sirf aik baar kar lia jae tu iss ke barakat fard ko tamam zindagi hasil hoti rehti hain . Iss post mein allah k naam ka wazifa , allah k naam ka wazifa for marriage aur allah k naam ka wazifa benefits aap se share kiye gaye hain . Allah k naam ka wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Allah Ke Naam Ka Wazifa For Marriage Urdu
اللہ کے ذاتی نام کا وظیفہ بہت سے مقاصد میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کیا جا سکتا ہے ۔ ہر انسان کی زندگی میں بہت سی مشکلات اور پریشانیاں آتی ہیں اور ان پریشانیوں میں سے ایک اہم پریشانی شادی اور رشتہ کی بندش بھی ہے ۔ جن افراد کی شادی میں بندش ہو جاتی ہے یا بندش کردی جاتی ہے ان کی لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ان کی شادی میں کوئی نہ کوئی پرابلم رہتی ہے ۔ اور ان کی شادی نہیں ہو پاتی ۔ لہذا شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے اللہ کے ذاتی نام کا وظیفہ کرنا بے حد افضل ہے ۔ اللہ کا ذاتی نام یااللہ ہے اور یہ اسم ذات ہے اور اس اسم شریف کو اسم اعظم بھی کہا جاتا ہے اور اس کی برکت سے آپ اپنے تمام مقاصد اللہ کی بارگاہ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ ہم اس پوسٹ میں آپ کو اسم اعظم کے دو خاص وظائف بتائیں گے ایک وظیفہ شادی اور رشتہ کی بندش کو ختم کرنے کے لئے ہے اور دوسرا وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے اپنی تمام حاجات حاصل کرنے کے لئے ہے دونوں وظائف نیچے درج ہیں ۔
Allah Naam Wazifa For Marriage
اگر کوئی بھائی یا بہن رشتہ اور شادی کی بندش کا شکار ہیں اور ان کی شادی میں ایک کے بعد دوسری اور دوسری کی تیسری روکاوٹ آتی رہتی ہو اور جب بھی ان کی شادی کی بات چلتی ہو تو اس کی فیملی میں کوئی نہ کوئی پرابلم آجاتی ہو تو یہ سبھی بندش کی علامات ہیں ۔ لہذا ضروری یہ ہے اس بندش کا خاتمہ ہو اور دوبارہ یہ بندش آپ پر اثر نہ کرے ۔ یہ صرف اللہ کے ذاتی نام کے وظیفہ کی برکت سے ممکن کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا آپ 14 دن تک ہر فرض نماز کے بعد اول وآخر 3 – 3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 666 مرتبہ اسم یااللہ اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی میں موجود ہر طرح کی بندش کا توڑ ہو جائے گا اور جلد ہی آپ کی شادی آپ کی مرضی کی جگہ پر پکی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ بے حد پاورفل ہے اور کبھی بھی خطاء نہیں جاتا ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر اس وظیفہ کو نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم کا نقش مبارک پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس قرآنی نقش کی برکت سے آپ کی شادی یا رشتہ میں سخت سے سخت اور پرانی سے پرانی روکاوٹ کا توڑ اللہ کی غیبی مدد سے ہو جائے گا ۔ نقش اسم اعظم کی آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں نقش اسم اعظم کی عربی عبارت نیچے درج ہے ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم یااللہ یا اللہ یا اللہ اللہ لاالہ الاہوالحی القیوم اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Allah Ke Naam Ka Wazifa For Hajat
ہر انسان اپنے دل میں کوئی نہ کوئی حاجت رکھتا ہے اور وہ اپنی حاجت کو حاصل کرنے کے لئے ہی محنت اور کوشش کرتا ہے ۔ بعض افراد کی قسمت ان کا ساتھ دیتی ہے لہذا ان کی بڑی بڑی خواہشات بہت کم کوشش سے انہیں حاصل ہو جاتی ہیں اور بعض اوقات تو ایسے افراد کو کوشش بھی نہیں کرنی پڑتی اور حاجات خود بخود چل کر ان کے پاس آجاتی ہیں ۔ لیکن کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی حاجت کو پانے کے لئے تمام زندگی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کی محنت اور کوشش کبھی بھی انہیں کامیابی کے نزدیک نہیں لے کر جاتی بلکہ ایسے افراد کو ہر بار کسی نہ کسی نقصان کا سامناء رہتا ہے اور انسان کی بد قسمتی کی بناء پر ہوتا ہے اور اسم اعظم کا ورد ایسے ہی افراد کے لئے ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کی بارگاہ سے اچھی قسمت اور اپنی تمام حاجات کی تکمیل چاہتے ہیں تو وہ 14 دن تک اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ 14 دنوں میں آپ کی قسمت کے بند دروازے آپ کے لیے کھل جائیں گے اور اس کے بعد آپ جہاں بھی قدم رکھیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے اسم اعظم کی عربی عبارت کو پاک سیاہی سے جمعہ کے دن تحریر کریں ۔ یہ عبارت آخر میں درج ہے ۔ اس کے بعد آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 6666 مرتبہ اسم یا اللہ کا محبت سے ورد کریں ۔ یہ ورد کرنے کے بعد آپ کے پاس جو نقش اسم اعظم ہے آپ نے اس پر دم کر دینا ہے ۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح 14 دن کرنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ یہ نقش اپنے پاس محفوظ کر کے رکھ لیں اور یہ نقش آپ سے گم نہ ہو اس کی وجہ یہ ہے کہ یہی نقش آپ کی قسمت ہے ۔ انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کو وہ سب حاصل ہوگا جو کہ آپ کی چاہت ہے اسکے علاوہ حاجات اور زندگی کی کامیابیاں ، رزق ، دولت خود بخود آپ کی طرف چل کر آئیں گی ۔ اسم اعظم کی عبارت نیچے درج ہے ۔بسم اللہ الرحمن الرحیم یااللہ یا اللہ یا اللہ اللہ لاالہ الاہوالحی القیوم اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .
Shadi Se Related Post