Marriage problems ka samna shadi se pehlay aur shadi k baad zaida tar afrad ko hota hai . Kisi ki shadi na hone k waja se iss ko pareshani hoti hai aur kisi ko shadi k baad pareshani lahaq ho jati hai . Marriage problems ki bohat se wajuhat ho sakti hai lehaza aap ki pareshani ki waja ju bhe hai iss ka rohani hal surah baqarah ayat 137 mein hai . Iss post mein surah baqarah ayat 137 ka aik aysa wazifa aap se share kiya gaya hai jes ki barkat se aap ko marriage problems se hameesha k liye aur bohat jald nijat hasil ho jae ghe . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai . Surah for marriage problems k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain 

Surah For Marriage Problems Udu

قرآن پاک مسلمانوں کے لیے ان کی زندگی کے تمام پہلووں بشمول شادی کے لیے رہنمائی کا خزانہ ہے۔ قرآن کی سورتوں میں ایسی آیات ہیں جو شادی شدہ زندگی میں پیدا ہونے والے مختلف مسائل کے لیے حکمت اور حل فراہم کرتی ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کی آیت 137 کا ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے شادی کے مسائل کا سامنا کرنے والے جوڑوں ان کی پریشانیوں سے جلد نجات حاصل ہو جائے گی انشاء اللہ ۔
یہ وظیفہ ایسے افراد کی مجرب ہے جسکی کو شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی لاحق ہے ۔ اسکے علاوہ جن افراد کی شادی ہو چکی ہے اور شادی کے بعد انہیں پریشانیوں کا سامنا ہو رہا ہے ان کے لئے بھی یہ وظیفہ بے حد پاورفل ہے ۔

Surah For Marriage Problems Wazifa

Hal Surah Baqarah Ayat 137

سورۃ البقرہ قرآن مجید کی دوسری سورت ہے اور یہ قرآن کی طویل ترین سورتوں میں سے ایک ہے۔ سورہ بقرہ کیا آیت 137 کا وظیفہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کی زندگی میں سکون لانے اور ہر قسم کی روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے مجرب ہے اس کے علاوہ جن افراد کی ازدواجی زندگی میں پرابلم ہے وہ بھی ورہ بقرہ کی آیت 137 کا وظیفہ 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو شادی کے حوالے سے جو بھی پریشانی ہوگی وہ 14 دن میں اللہ کی مدد سے دور ہو جائے گی ۔یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاءکی عشاء کی نماز شروع کرنا ہے وظیفہ کے لئے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ بقرہ کی آیت 137 پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کو 137 مرتبہ پڑھیں اس کے بعد آپ سورہ بقرہ کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں انہیں تلاوت کریں ۔ آپ کی آسانی کے لئے ہم نے سورہ بقرہ کی ایت 137 اوپر دے دی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کی تمام پریشانیاں گٰب سے دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ ۔ اگر آپ کو وظیفہ کرنے سے ناکامی ہی ملتی ہے تو ایسی صورت میں آپ سورہ بقرہ آیت137  کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور اپنے گھر میں لازمی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی سے متعلق تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post