Love marriage kay liye surah yaseen ayat no 82 ka wazifa bay had mujarab hai .ye ayat dua ki qabooliyat kay liye bohut powerful mani jati hai. Kyu kay ye ayat es haqeeqat par roshni dalti hai kay allah har cheez par mukammal ikhtiyaar rakhta hai aur allah k kun kehnay se har kaam ho jata hai . Es liye jab koi fard allah ki zaat ko es ayat kay zariye pukarta hai aur allah se madad talab karta hai tu allah ki zaat fard ki dua ko zaroor qabool farmaty hain.
Har insan ko apne har kaam k liye kisi na kisi ki madad ki zaroorat hoti hai , insani madad kamzoor hai likan agr kisi fard ko allah ki madad hasil ho jae tu iss ka maqsad har haal mein iss ko hasil ho jata hai . Isse tarha insaan ko mohabbat ki shadi mein kamyabi k liye kisi na kisi family member ki madad ki zaroorat hoti hai . Lekin baz oqaat wohi family member badnami ki waja bhe bantay hain . Iss liye zarori hai k fard apne har jaiz kaam k liye allah se madad hasil kare aur allah ki madad hasil karne k liye surah yaseen ayat no 82 ka wazifa be had afzal mana jata hai .iss post mein ham mohabbat ki shadi mein kamyabi ki dua yani surah yaseen ayat no 82 ka wazifa aap se share krain ghay jes ki mokammal urdu detail nechay darj hai .iss k ilawa dua for love marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Dua For Love Marriage Urdu

لو میرج کے لیے سورۃ یسین آیت نمبر 82 کا وظیفہ بے حد مجرب ہے جو کبھی بھی خطا نہیں جاتا . یہ آیت دعا کی قبولیت کے لیے بہت پاور فل مانی جاتی ہے . کیونکہ یہ آیت اس حقیقت پر روشنی ڈالتی ہے کہ اللہ ہر چیز پر مکمل اختیار رکھتا ہے اور اللہ کے کن کہنے سے ہر کام ہو جاتا ہے. اس لیے جب کوئی فرد اللہ کی ذات کو اس آیت کے ذریعے پکارتا ہے تو اللہ اسکی مدد ضرور فرماتے ہیں ۔
یاد رہے کہ ہر انسان کو اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے کسی نہ کسی دوسرے انسان کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔ انسان کی مدد چونکہ کمزور ہے اس لئے ضروری نہیں کہ انسانی مدد کے ذریعے آپ کو کامیابی حاصل ہو ۔ اللہ کی مدد طاقتور ہے لہذا اللہ کی مدد اگر کسی فرد کو حاصل ہو جائے تو اس فرد کو کامیابی ہر حال میں ملتی ہے ۔ اسی طرح محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے ہر کسی کو فیملی کے کسی نہ کسی فرد کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ انسانی مدد نہ صرف کمزور ہے بلکہ اس سے بدنام ہونے کا بھی اندیشہ رہتا ہے ۔ لیکن اگر اللہ کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے تو آپ کو زندگی کے ہر جائز مقصد میں کامیابی ضرور ملتی ہے ۔ اللہ کی مدد تقدیر بدل دیتی ہے ۔ لہذا محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ کو اللہ ہی کی مدد سے کامیابی ملے گی ۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے لئے سورہ یاسین آیت 82 کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua For Love Marriage Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ ان کے لئے ممکن نہ ہو تو وہ پسند کی شادی کی دعا جو کہ سورہ یاسین کی آیت 82 کا وظیفہ کریں انشاء اللہ اگر آپ کی نیت صاف ہے تو اللہ کی ذات آپ کو کامیابی ضرور عطاء فرمائیں گے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 82 پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کی 300 مرتبہ تکرار کریں ۔ جب آپ یہ آیت مبارکہ 300 مرتبہ پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں ان کو تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طرح آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاءاللہ 14 دن میں آپ کی پسند کی شادی میں کامیابی ملنے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔اگر کوئی بھائی بہن پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہے لیکن وہ وظائف کر کر کے تھک چکے ہیں اور اس کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔ تو ایسی صورت میں وہ سورہ یسین آیت 82 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھ لیں۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain. issi tarha k wazaif aap ko English me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Pasand ki Shadi Se Related Post