Ayat e karima quran paak ki azeem tareen ayaat mein se aik hai aur bohat fazilat ki hamal hai. Bohat se afrad es ayat ko hifazat kay liye , dua ki qabooliyat kay liye aur allah ki blessings hasil karne kay liye parhtay hain. Es liye agar aap ko kisi bhe kisam ki problem ka samna hai tu iss k liye ayat e karima ka wird kiya ja sakta hai . Lehaza agr aap ki shadi nahi ho rahi , shadi par bandish kar de ghe hai ya pasend ki shadi kay liye aap k parents nahi maan rahay tu aap ayat e karima ka humara batya jane wala wazifa zaroor kar lein. Ayat e karima aik mojzati ayat hai jo taqdeer badalne ki taqat rakhti hai . Lehaza agr ko cheez aap k muqadder mein nahi tu aap ayat e kareema ki barkat se iss cheez ko hasil kar sakty hain . Issi tarha agr aap ki shadi ya rishta ki rukawat dour nahi ho rahi tu aap ayat e karima ka wazifa sirf 14 din tak kar lain . Insha allah aap ki shadi k hawalay se har pareshani dour ho jae ghe . Iss k ilawa ayat e karima for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Ayat e Karima For Marriage Urdu

آیت کریمہ قرآن پاک کی عظیم ترین آیات میں سے ایک ہے اور بہت فضیلت کی حامل ہے . بہت سے افراد اس آیت کو حفاظت کے لیے ، دعا کی قبولیت کے لیے اور اللہ کی نعمتیں حاصل کرنے کے لیے پڑھتے ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ کو دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے بھی ورد کیا جاتا ہے ۔ آیت کریمہ قرآن کی ایک آیت بھی ہے اور ایک عظیم دعا بھی ہے اور یہ دعا مبارکہ حضرت یونس علیہ سلام نے اس وقت پڑھی جب آپ مچھلی کے پیٹ میں تھے ۔ اور اسی دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ کی ذات نے حضرت یونس علیہ سلام کو مجھلی کے پیٹ سے زندہ باہر نکال لیا ۔لہذا کوئی بھی فرد زندگی میں جیسے بھی مشکل حالات سے گزر رہا ہو اگر وہ آیت کریمہ کا ورد کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کی مشکل کو غیب سے دور فرما دیتے ہیں ۔ اسی طرح شادی نہ ہونا ایک پریشانی ہے اور یہ پریشانیوں بہت سی بیٹیوں اور ان کے والدین کو لاحق ہے ۔ لہذا شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے اس پوسٹ میں آپ کو آیت کریمہ کا آسان وظیفہ بتایا جا رہا ہے ۔

Ayat e Karima For Marriage Wazifa

Ayat e Karima

جو بہن یا بھائی اپنی شادی کی وجہ سے پریشان ہیں یا جن کے شادی رشتہ پر کسی دشمن نے بدلا لینے کے لیے اور خاندانی دشمنی نکالنے کے لیے بندش کروا دی ہے تو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ اپنی شادی سے متعلق تمام بندشوں کو توڑنے اور جلد رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے لیے جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 -7 بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 1100 بار آیت کریمہ کی بہت محبت کے ساتھ تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ ان 14 دنوں میں آپ کی شادی اور اچھی جگہ رشتہ ہونے کے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے اور آپ کی تمام پریشانی بھی ختم ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ یاد رہے اگر کسی بھائی یا بہن کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ تو اس کی وجہ وظیفہ کی شرائط پر عمل پیرا نہ ہونا ہے۔ لہذا ایسی صورت میں آپ آیت کریمہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ نقش آیت کریمہ کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش ٹوٹ جائے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی میں ہونے والے اخراجات کے لئے بھی اللہ کی ذات اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ آیت کریمہ کا نقش  سب سے آسان اور جلد اثر کرنے والا روحانی عمل ہے ۔ اس لیے آپ اس نقش کو اپنے پاس لازمی رکھیں۔  یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post