Shadi karna har shakhs ki zindagi ka aik ahem hissa hai. Har shakhs shadi k baghair apni zindagi ko namukammal mehsoos karta hai. Lehaza har larki aur larka tamam zindagi apni shadi k intezaar mein rehtay hain. Baaz afraad ka intezaar jaldi khatam ho jata hai lekin baaz afraad shadi k liye lambay intezaar ka shikaar ho jatay hain. Lehaza agar koi bhai ya behan shadi ki kisi rokawat ki wajah se pareshan hain aur woh chahtay hain k un ki shadi 21 din mein ho jaye to woh surah yasin ka wazifa 21 din tak karen. Insha allah 21 dinon mein aap ki shadi honay k liye asbaab paida hona shuru ho jayen ghay . Yaad rahay k yeh zaroori nahi k aap ki shadi 21 din mein ho. Lekin yeh zaroor hoga k 21 din mein aap ki shadi k sahih asbaab zaroor paida hona shuru ho jayen ghay.
Wazifa for marriage in 21 days k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko visit krain .

Wazifa For Marriage In 21 Days

شادی کرنا ہر شخص کی زندگی کا ایک اہم حصہ ہے ۔ ہر شخص شادی کے بغیر اپنی زندگی کو نامکمل محسوس کرتا ہے ۔ لہذا ہر لڑکی اور لڑکا تمام زندگی اپنی شادی کے انتظار میں رہتے ہیں ۔ بعض افراد کا انتظار جلدی ختم ہو جاتا ہے لیکن بعض افراد شادی کے لئے لمبے انتظار کا شکار ہو جاتے ہیں ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کی کسی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی 21 دن میں ہو جائے تو وہ سورہ یاسین کا وظیفہ 21 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 21 دنوں میں آپ کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ کی شادی 21 دن میں ہو ۔لیکن یہ ضرور ہوگا کہ 21 دن میں آپ کی شادی کی صحیح اسباب ضرور پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے

Wazifa For Marriage In 21 Days

اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کی کسی روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی کم و بیش 21 دن میں ہو جائے یا ان کی شادی کی بات 21 دنوں کے اندر اندر شروع ہو جائے تو وہ سورہ یاسین کا وظیفہ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ14 سے 21 دن میں آپ کی شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول وخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو اس وظیفہ کی برکات دیکھائی دینے لگیں گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کے حوالے سے پریشان ہیں اور مقصد کے لیے وہ سورہ یاسین کا وظیفہ نہ کر سکیں تو ایسی صورت میں وہ سورہ یاسین میں موجود ایت مبارکہ سلام قولامن رب الرحیم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی کا توڑ ہو جاے گا ۔ یہ نقش بے حد طاقت ور ہے اور کبھی خطا نہیں جاتا لیکن یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post