Mohabbat ki shadi sab se khobsorat aur behtareen shadion mein se aik hai, lekin baaz afraad k liye is shadi ko haasil karna bohat hi mushkil hota hai. Bohat se logon ko ishhq ki shadi k liye mushkilaat ka saamna karna parta hai, is k bawajood log apni mohabbat ko haasil karne k liye har mumkin koshish karte hain .
Mohabbat mein larke aur larkiyan family aur society mein badnami ki parwah nahi karte aur nah hi un ko apne maali nuqsaan ka dar hota hai. Mohabbat mein larke aur larkiyan nuqsaan ki parwah kiye baghair shadi karna chahtay hain. Inhen yeh lagta hai k shadi k baad sab sahih ho jaye ga. Lekin aisa hona zaroori nahi. Lehaza agar koi mohabbat ki shadi mein jald kamyabi haasil karna chahta hai to woh allah k safaati naam ya wadudu ka wazifa sirf 14 din kar le. Insha allah is wazifa ki barket se allah ki zaat aap ko mohabbat ki shadi mein kamyabi zaroor aata farmaen ge .
Mohabbat ki shadi mein kamyabi k liye ya wadudu ka wazifa be had powerful aur qadeem hai aur yeh wazifa kabhi khata nahi jata .is wazifa ko karne k liye aap ki niyat aur maqsad jaaiz hona chahiye .ya wadudu wazifa for love marriage ki mokammal urdu detail nechay darj hai . Iss k ilawa ya wadudu wazifa for love marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .
Ya Wadudu Wazifa for Love Marriage Urdu
محبت کی شادی سب سے خوبصورت اور بہترین شادیوں میں سے ایک ہے، لیکن بعض افراد کے لئے اس شادی کو حاصل کرنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو عشق کی شادی کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس کے باوجود لوگ اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ محبت میں لڑکے اور لڑکیاں فیملی اور سوسائٹی میں بدنامی کی پرواہ نہیں کرتے اور نہ ہی ان کو اپنے مالی نقصان کا ڈر ہوتا ہے ۔ محبت میں لڑکے اور لڑکیاں نقصان کی پرواہ کئے بغیر شادی کرنا چاہتے ہیں ۔ انہیں یہ لگتا ہے کہ شادی کے بعد سب صحیح ہو جائے گا ۔ لیکن ایسا ہونا ضروری نہیں ۔ لہذا اگر کوئی محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ اللہ کے صفاتی نام یا ودود کا وظیفہ صرف 14 دن کر لے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی عطا فرمائیں گے ۔ محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے یاودود کا وظیفہ بے حد پاورفل اور قدیم ہے اور یہ وظیفہ کبھی خطانہیں جاتا ۔اس وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ کی نیت اور مقصد جائز ہونا چاہیئے ۔
Ya Wadudu Wazifa for Love Marriage
اگر کوئی بھائی یا بہن محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور انہیں یہ ممکن نہ لگ رہا ہو تو وہ اللہ کے صٖفاتی نام یا ودود کا وظیفہ صرف 14 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو محبت کی شادی میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یادورد اللہ کا صفاتی ہے جسکا ورد زمانہ قدیم سے ہی شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کے لئے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 1700 مرتبہ اسم یا ودود محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی محبت کی شادی میں کامیابی کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ آپ نے صرف جائز مقصد کے لئے اپنی نیت کو صاف رکھ کر کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن یا ودود کا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہوں نے یا ودود کا وظیفہ پہلے کیا ہو لیکن انہیں فائدہ نہ ہوا ہو تو ایسی صورت میں وہ اسم اعظم یا ودود کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ یا ودود کا نقش کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جاے گی ۔ یا ودود کا نقش بہت جلدی اپنی روحانی برکات ظاہر کردیتا ہے ۔یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Mohabbat ki Shadi me kamyabi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain. issi tarha k wazaif aap ko English me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .
Pasand ki Shadi Se Related Post