Shadi insaan ki zindagi ka ahem tareen hissa hai jiska intzaar har larki aur larka karte hain. Har shakhs yeh chahta hai k is ki shadi khobsorat aur khushgawar tareeqay se ho. Lekin kabhi kabhar shadi karna baaz afraad k liye bohat mushkil ho jata hai. Is ki wajah maali halaat, khandani ranjish, umar ka ziada hona, nazre bad aur bandish k asraat ho satke hain. Bohat se afraad apni shadi ki pareshaaniya dour karne k liye wazaif bhi karte hain. Aur bohat se log shadi ki rokawat ko dour karne k liye sirf wazifa talaash karte hain. Lekin inhen koi bhi wazifa aisa nahi milta jo woh aasani se kar saken. Yani har koi yeh chahta hai k shadi jaisi sakht pareshani asani se dour ho jaye is liye log aasaan wazifa ki talaash mein rehtay hain. Lehaza yeh post aap ki is talaash ko khatam kardey ghe yani is post mein hum aap ko aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jis ki wajah se aap ki shadi ki har pareshani jald dour ho jaye gi .yeh wazifa khaas kar un betiyon k liye hai jin ki umar ziyada ho chuki hai .

Easy Wazifa For Marriage Urdu

شادی انسان کی زندگی کا اہم ترین حصہ ہے جسکا انتظار ہر لڑکی اور لڑکا کرتے ہیں ۔ ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی شادی خوبصورت اور خوشگوار طریقے سے ہو۔ لیکن کبھی کبھار شادی کرنا بعض افراد کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔اس کی وجہ مالی حالات ، خاندانی رنجش ، عمر کا زیادہ ہونا ،نظربد اور بندش کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔بہت سے افراد اپنی شادی کی پریشانیاں دور کرنے کے لئے وظائف بھی کرتے ہیں ۔اور بہت سے لوگ شادی کی روکاوٹ کو دور کرنے کے لئے صرف وظیفہ تلاش کرتے ہیں ۔ لیکن انہیں کوئی بھی وظیفہ ایسا نہیں ملتا جو وہ آسانی کر سکیں ۔یعنی ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ شادی جیسی سخت پریشانی آسانی سے دور ہو جائے اس کے  لئے لوگ آسان وظیفہ کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ لہذا یہ پوسٹ آپ کی اس تلاش کو ختم کردے گی یعنی اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی شادی کی ہر پریشانی جلد دور ہو جائے گی ۔
یہ وظیفہ خاص کر ان بیٹیوں کے لئے ہے جن کی عمر زیادہ ہو چکی ہے ۔ یہ وظیفہ اسم یا اللہ یا رحمن یا رحیم کا ہے اور اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Easy Wazifa For Marriage

اگر آپ کو ایسا وظیفہ کرنا چاہتے ہیں جو آسان بھی ہو اور اس سے آپ کی شادی کی ہر پریشانی جلد دور ہو جائے تو آپ  اسم یااللہ یا رحمن یا رحیم کا وظیفہ صرف 7 دن کرلیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔ یعنی آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 100 مرتبہ اسم یا اللہ یا رحمن یا رحیم رود کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ یا اللہ یا رحمن یا رحیم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش نقش یا اللہ یا رحمن یا رحیم کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش ٹوٹ جاے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی میں ہونے والے اخراجات کے لئے بھی اللہ کی ذات اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ یا اللہ یا رحمن یا رحیم کا نقش سب سے آسان اور جلد اثر کرنے والا روحانی عمل ہے کیونکہ ان اسماء میں اسم اعظم بھی ہے ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post