Shadi aik aisa rishta hai jis mein 2 afraad aik dosray ko mohabbat aur ehtram k sath qubool karte hain taakay woh aik dosray k sath zindagi ka safar poora kar saken .
Lekin baaz auqaat aisay halaat paida ho jatay hain jinki bana par fard ki shadi se pehlay rishta toot jane ka khatrah la haq ho jata hai aur yeh khatrah shadi k baad bhi la haq ho sakta hai. Aur uski asal wajah nazre bad aur bandish hotay hain. Yaad rahay k agar aap ka kisi jagah rishta pakka ho chuka hai to aap k is rishte ko nazar lag sakti hai aur nazre bad ki wajah se aap ka rishta toot sakta hai aur baaz auqaat aisa hota hai k is nazre bad k asraat shadi k baad zahir hokar miyan biwi mein talaq ki wajah ban sakty hain. Aisay hi asraat bandish k bhi hotay hain. Lehaza har bhai, behan aur beti ko shadi ki hifazat ki dua ka wird karne ki zaroorat hai. Is post mein hum aap ko shadi aur rishta ki hifazat k liye dua mubarikah ka wird karne ka tareeqa bta rahay hain. Yeh dua mubarikah har is behan aur beti ko wird karni chahye jinka kisi jagah rishta pakka ho chuka hai. Is k ilawa agar aap ki shadi k baad ki zindagi mein koi aisi problem hai jis ki wajah se miyan biwi mein talaq honay ka khatrah ho to bhi is dua mubarikah ka wird aap ko faida day ga .
Shadi aur rishta ki hifazat ki dua mubarikah ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Dua for Marriage Protection Urdu

شادی ایک ایسا رشتہ ہے جس میں دو افراد ایک دوسرے کو محبت اور احترام کے ساتھ قبول کرتے ہیں تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی کا سفر پورا کر سکیں ۔ لیکن بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں جنکی بنا پر فرد کی شادی سے پہلے رشتہ ٹوٹ جانے کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے اور یہ خطرہ شادی کے بعد بھی لاحق ہوسکتا ہے ۔ اور اسکی اصل وجہ نظربد اور بندش ہوتے ہیں ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کا کسی جگہ رشتہ پکا ہو چکا ہے تو آپ کے اس رشتے کو نظر لگ سکتی ہے اور نظربد کی وجہ سے آپ کا رشتہ ٹوٹ سکتا ہے اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ اس نظربد کے اثرات شادی کے بعد ظاہر ہوکر میاں بیوی میں طلاق کی وجہ بن جاتے ہیں ۔ایسے ہی اثرات بندش کے بھی ہوتے ہیں ۔ لہذا ہر بھائی ، بہن اور بیٹی کو شادی کی حفاظت کی دعا کا ورد کرنے کی ضرورت ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو شادی اور رشتہ کی حفاظت کے لئے دعا مبارکہ حٖفظہما وھوالعلی العظیم کا ورد کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں ۔ یہ دعا مبارکہ ہر اس بہن اور بیٹی کو ورد کرنی چاہیئے جنکا کسی جگہ رشتہ پکا ہو چکا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں کوئی ایسی پرابلم ہے جس کی وجہ سے میاں بیوی میں طلاق ہونے کا خطرہ ہو تو بھی اس دعا مبارکہ کا ورد آپ کو فائدہ دے گا ۔ شادی اور رشتہ کی حفاظت کی دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dua for Marriage Protection

حٖفظہما وھوالعلی العظیم

اگر کوئی بہن یا بیٹی اپنے رشتہ کی حفاظت چاہتی ہے یا کوئی شادی شدہ بہن طلاق سے حفاظت چاہتی ہے تو وہ دعا مبارکہ حٖفظہما وھوالعلی العظیم کا وظیفہ صرف 14 دن کرلے ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کی شادی اور رشتہ کی حفاظت فرمائیں گے اور اگر شوہر اپنی بیوی کو کسی وجہ سے طلاق دینا چاہتا ہے تو وہ بھی اس وظیفہ کی برکت سے رک جائے گا ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ آیت الکرسی اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ دعا مبارکہ حٖفظہما وھوالعلی العظیم پر پہنچیں تو آپ اس دعا مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ عمل اسی طریقہ سے آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل 14 دن کرنے سے آپ کی شادی اور رشتہ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی اور کوئی بھی دشمن آپ کی شادی اور رشتہ کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں آپ حٖفظہما وھوالعلی العظیم کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔
انشاء اللہ نقش حٖفظہما وھوالعلی العظیم کی برکت سے آپ کے رشتہ اور شادی کی روحانی حفاظت ہو جاے گی اور اس وجہ سے کوئی دشمن آپ کی شادی اور رشتہ کو کسی بھی حوالے سے نقصان نہیں دے سکے گا اگر کوئی شخص آپ کی شادی یا رشتہ کو نقصان دینے کی کوشش کرے گا وہ اس نقصان میں خود ہی مبتلاء ہو جاے گا ۔
یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Jaldi Shadi Hone k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Shadi Se Related Post