Shohar aur biwi k darmiyan mohabbat qaim rahay is k liye islam ne bohat se ehkamaat jari farmae hain. Yani shohar k ehtram aur biwi se mohabbat aik musalman k liye zaroori hai. Lekin baaz auqaat shohar biwi se mohabbat nahi karta lekin biwi har haal mein apne shohar ki mohabbat ko haasil karna chahti hai. Biwi yeh nahi chahti k is ka shohar kisi aur se mohabbat kare lekin baaz afraad biwi k dil mein shohar k liye shak daal dete hain aur jab biwi k dil mein mojood shak ki khabar shohar ko milti hai to woh aksar apni biwi se nafrat shuru kar deta hai aur is tarha shohar ko kisi aur aurat se rishta banane ka mauqa mil jata hai. Aur is tarha aik ghalat fehmi haqeeqat ka roop le kar aik khobsorat rishte ko khatam kar deti hai . Lehaza agar koi behan apne shohar ki mohabbat haasil karna chahti hai to usay sab se pehlay shohar ka ehtram k hawalay se hadees mubarikah ka ilm hona chahye. Is k baad woh behan 14 din tak surah asar ka wazifa kare Insha Allah surah asar ka wazifa ki barket se shohar hamesha k liye apni biwi ki mohabbat mein mubtala ho jaye ga . Surah asar ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai . Wazifa for husband love in islam k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .
Wazifa For Husband Love And Romance Urdu
میاں بیوی کے درمیان محبت اور رومانس کا رشتہ ضروری اور اہم ہے اگر شوہر کی محبت اور رومانس کے رشتہ میں کمزوری ہے تو اسکی وجہ سے میاں بیوی میں اختلافات ، تنازعات اور نفرت زیادہ ہونے لگ جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ اگر شوہر اپنی دن بھر کی تھکن نیند لے کر ختم کرتا ہے تو بیوی کی دن بھر کی تھکن کو ختم کرنے کے لئے شوہر کی ایک مسکراہٹ کافی ہوتی ہے ۔ محبت اور رومانس کا رشتہ صرف میاں بیوی کے لیے مخصوص اور ضروری ہے ۔ لہذا اگر کوئی بیوی شوہر کی محبت اور رومانس کے رشتے میں شدت چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ یہ شدت کبھی کم نہ ہو تو وہ بسم اللہ شریف کا وظیفہ صرف 19 دن یا 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ایک بیوی کو جلد ہی ہو جائے گا ۔ بسم اللہ شریف کا وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Wazifa For Husband Love And Romance
شوہر کی رومانوی محبت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1900 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن یا 19 دن تک جاری رکھیں انشاء اللہ 3 سے 7 دن کے اندر آپ کو آپ کے شوہر کی حرکات و سکنات سے اس کی رومانوی محبت کا اندازہ ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ یا جمعرات کے دن ظہر کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم 9 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں سکون اور خیر وبرکت آجاے گی اور آپ کو ہمیشہ کے لئے آپ کے شوہر کی محبت بھی حاصل ہو جاےگی ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر پر کالا جادواور ںظربد کا اثر نہیں ہوتا۔ اسکے علاوہ شوہر ہمیشہ غیر عورت کی محبت سے بھی محفوظ بھی رہتا ہے یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Shohar Ke Dil Me Jagah Banane Ki Dua
Dil Mein Mohabbat Paida Karna
Wazifa For Husband Love
Wazifa for Husband Love And Attention
Wazifa For Husband Love In
Wazifa For Love Between Husband
Shohar Ki Mohabbat Badhana
Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa
Shohar ki Narazgi Khatam Karna
Powerful Wazifa for Husband Love
Najayaz Rishte Ko Todne Ki Dua
Shohar Kaam Nahi Karta Wazifa