Shadi aik pak aur sanjeeda rishta hai jo do logon k darmiyan hota hai . Baaz auqaat shohar shadi ko le kar apni biwi se sanjeeda nahi hota. Is ka apni biwi se sanjeeda nah honay ki bohat si wajohaat ho sakti hain. Ho sakta hai k shohar shadi se pehlay kisi aurat se mohabbat karta ho. Ya yeh bhi ho sakta hai k usay apni biwi se kisi bana par nafrat ho gayi ho. Shohar agar apni biwi se sanjeeda nahi to mumkin hai k woh doosri shadi k liye koi bahana talaash kar raha ho. Lehaza agar koi shohar doosri shadi karna chahta hai to yeh baat uski pehli biwi par bhaari par sakti hai. Agar kisi behan ka shohar doosri shadi karna chahta hai to yeh baat paki hai ke woh apni pehli biwi se nafrat karta hai. Lehaza agar pehli biwi apne shohar k dil mein apne liye mohabbat paida kar le to yeh momkin hai k woh doosri shadi nah kare. Aur shohar ko doosri shadi se roknay k liye jab ap ki koi tarkeeb kaam nah kare to ap surah yasin ki aayat 58 ka wazifa kar lein. Insha Allah is wazifa ki barket se shohar apni biwi se mohabbat bhi karne lagey ga aur woh doosri shadi ka iradah bhi tark kardey ga. Surah yasin aayat 85 ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Is k ilawa husband ki 2nd marriage rokne ki dua k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Husband Ki 2nd Marriage Rokne Ki Dua Urdu

شادی ایک پاک اور سنجیدہ رشتہ ہے جو دو لوگوں کے درمیان ہوتا ہے۔ بعض اوقات شوہر شادی کو لے کر اپنی بیوی سے سنجیدہ نہیں ہوتا ۔اس کا اپنی بیوی سے سنجیدہ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ ہو سکتا ہے کہ شوہر شادی سے پہلے کسی عورت سے محبت کرتا ہو ۔ یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اسے اپنی بیوی سے کسی بنا پر نفرت ہو گئی ہو ۔ شوہر اگر اپنی بیوی سے سنجیدہ نہیں تو ممکن ہے کہ وہ دوسری شادی کے لیے کوئی بہانہ تلاش کر رہا ہو ۔ لہذا اگر کوئی شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو یہ بات اسکی پہلی بیوی پر بھاری پڑ سکتی ہے ۔ اگر کسی بہن کا شوہر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو یہ بات پکی ہے کہ وہ اپنی پہلی بیوی سے نفرت کرتا ہے ۔ لہذا اگر پہلی بیوی اپنے شوہر کے دل میں اپنے لئے محبت پیدا کرلے تو یہ ممکن ہے کہ وہ دوسری شادی نہ کرے ۔ اور شوہر کو دوسری شادی سے روکنے کے لیے جب آپ کی کوئی ترکیب کام نہ کرے تو آپ سورہ یاسین کی آیت 58 کا وظیفہ کر لیں ۔ انشاءا للہ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی سے محبت بھی کرنے لگے گا اور وہ دوسری شادی کا ارادہ بھی ترک کردے گا ۔ سورہ یاسین آیت 85 کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Husband Ki 2nd Marriage Rokne Ki Dua

سورہ یاسین کی آیت 58 ایک بے حد افضل آیت اور دعا مبارکہ ہے ۔ روحانی فیض حاصل کرنے یا کسی ناممکن کام کو ممکن بنانے کے لئے اس آیت مبارکہ کا ورد زمانہ قدیم سے کیا جاتا رہا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر سے محبت کرتی ہے اور وہ یہ نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر اسے چھوڑ کر دوسری شادی کرے تو وہ سورہ یاسین کی آیت 58 کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ شوہر جیسا بھی سنگدل ہوگا وہ اپنی بیوی کو چھوڑ کر دوسری شادی نہیں کرے گا ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشا کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 58 پر پہنچیں تو اس آیت مبارکہ کو 1100 مرتبہ ورد کریں ۔ اسکے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات کو تلاوت کرلیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کا شوہر دوسری شادی کا ارادہ ترک کرکے تمام زندگی اپنی بیوی کی محبت میں گزارنے کا پکا ارادہ کرلے گا ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن سورہ یاسین کی ایت 58 یعنی سلام قولامن رب الرحیم کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں سکون آجاے گا اور آپ کو ہمیشہ کے لئے آپ کے شوہر کی محبت بھی حاصل ہو جاےگی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719