Surah maidah quran ki panchwin(5) surah mubarikah hai aur is ki 120 ayaat hain. Surah maidah ki aayat 100 shohar ki mohabbat haasil karne ke liye aur is ki har buri aadat ko khatam karne ke liye afzal hai. Baaz auqaat miyan biwi mein jo bila waja ki nafrat paida ho jati hai is ki wajah shaytani bad asraat hotay hain aur jab tak shaytani bad asraat dour nahi hotay, shohar k dil mein biwi ki mohabbat paida nahi hogi aur nah hi shohar apni buri aadaat ko choray ga. Lehaza aisi soorat mein shohar ko raah raast par laane ke liye aur is ki mohabbat ko haasil karne ke liye surah surah maidah aayat 100 ka wazifa karna afzal hai. Is post mein hum ne shohar ki mohabbat haasil karne aur shohar ko raah raast par laane ke liye surah maidah ki aayat 100 ka wazifa karne ka sahih tareeqa aap se share kar rahay hain . Surah maidah ayat 100 wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen ya aap amna behan se whatsapp par rabta kar lein .

Surah Maidah Ayat 100 Wazifa Urdu

سورہ المائدہ قرآن کی پانچویں سورہ مبارکہ ہے اور اس کی 120 آیات ہیں ۔ سورہ المائدہ کی آیت 100 شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے اور اس کی ہر بری عادت کو ختم کرنے کے لیے افضل ہے ۔بعض اوقات میاں بیوی میں جو بلاوجہ کی نفرت پیدا ہو جاتی ہے اس کی وجہ شیطانی بد اثرات ہوتے ہیں اور جب تک شیطانی بد اثرات دور نہیں ہوتے ، شوہر کی دل میں بیوی کی محبت پیدا نہیں ہوگی اور نہ ہی شوہر اپنی بری عادات کو چھوڑے گا ۔ لہذا ایسی صورت میں شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے اور اس کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے سورہ المائدہ آیت 100 کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے شوہر کی محبت حاصل کرنے اور شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے سورہ المائدہ کی آیت 100 کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ آپ سے شئیر کررہے ہیں ۔

Surah Maidah Ayat 100 Wazifa

Surah Maidah Ayat 100

یہ سورہ المائدہ کی آیت 100 ہے ۔ اس آیت مبارکہ کو صحیح اعراب کے ساتھ یاد کر لیں ۔ اسکے بعد جب آپ کو شوہر کی طرف سے کوئی پریشانی لاحق ہو تو اس وقت آپ جمعہ کے دن فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اس اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ المائدہ کی آیت 100 کو محبت کے ساتھ 700 مرتبہ ورد کریں ۔ انشاء اللہ دوسرے دن آپ کا شوہر آپ کے ساتھ محبت اور بے حد اخلاق کے ساتھ بات کرے گا ۔لیکن آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک ہی کرنا ہے تاکہ آپ کے شوہر کا مکمل روحانی علاج ہو جائے اور آئندہ زندگی اپنی بیوی کو محبت کے علاوہ کوئی بھی پریشانی نہ دے سکے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ المائدہ کی ایت 100 کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھے یہ نقش میاں بیوی کی ہر پریشانی کا حل ہے اور اس کی برکت سے آپ کی مالی مشکلات بھی حل ہوں گی اس کے علاوہ آپ کو بے حساب رزق اور گھر میں خیروبرکت بھی حاصل ہوگی ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719