Jadu ka maqsad kisi bhi insaan ko jani, maali ya karobari nuqsaan dena hota hai aur nuqsanaat aap ka dushman aap ko shetan ke zariye day, ya jinnat ke zariye ya phir kisi devi ke zariye day yeh sab jadu hi hai. Jinnat ke zariye kisi ko nuqsaan dainay wala jadu, jadu ki aik khatarnaak qisam maani jati hai. Aksar aamlon ne jinnat ko apne bas mein kya hota hai aur woh bowaqt e zaroorat un jinnat ko apne maqasid ke liye istemaal karte hain. Lekin hum ne jo mushahida kya hai is ke mutabiq aamlon ne jinnat ko qaboo mein nahi kya hota balkay jinnat ne aamlon ko apne qaboo mein kya hota hai aur is baat ka kisi amel ko kabhi ilm nahi ho paata aur uskay ilawa amel log yeh samajte hain ke woh jinnat ko apne maqa sad ke liye istemaal kar rahay hain jabkay asal baat yeh hai ke jinnat un aamlon ko apne maqasid ke liye istemaal kar rahay hotay hain. Yaad rahay ke shaytani jinnat ka maqsad insaan ko nuqsaan dena hai lehaza woh yeh nuqsaan dainay ke liye kisi nah amel ya insaan ka istemaal karte hain. Ziada tafseel hum yahan share nahi kar satke. Lehaza agar koi bhai ya behan aisay jadu ka shikaar hain jis mein un ko jinnat deekhaee dete hon to is ka rohani ilaaj surah tauba mein hai. Is post mein hum aap ko surah tauba ka aik aisa aasaan amal bta rahay hain jis ki barket se aap ko har qisam ke jadu, jinnat, saya, asaib aur dushman se hamesha k liye nijat hasil ho jae ghe .surah tauba ka wazifa ki tafseel neechay darj hai .

Jadoo Aur Jinn Ka Asar Urdu

جادو کا مقصد کسی بھی انسان کو جانی ، مالی یا کاروباری نقصان دینا ہوتا ہے اور نقصانات آپ کا دشمن آپ کو شیطان کے زریعے دے ، یا جنات کے ذریعے یا پھر کسی دیوی کے زریعے دے یہ سب جادو ہی ہے ۔ جنات کے زریعے کسی کو نقصان دینے والا جادو ،جادو کی ایک خطرناک قسم مانی جاتی ہے ۔ اکثر عاملوں نے جنات کو اپنے بس میں کیا ہوتا ہے اور وہ بوقت ضرورت ان جنات کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن ہم نے جو مشاہدہ کیا ہے اس کے مطابق عاملوں نے جنات کو قابو میں نہیں کیا ہوتا بلکہ جنات نے عاملوں کو اپنے قابوں میں کیا ہوتا ہے اور اس بات کا کسی عامل کو کبھی علم نہیں ہو پاتا اور اسکے علاوہ عامل لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جنات کو اپنے مقا صد کے لیے استعمال کر رہے ہیں جبکہ اصل بات یہ ہے کہ جنات ان عاملوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہوتے ہیں ۔یاد رہے کہ شیطانی جنات کا مقصد انسان کو نقصان دیتا ہے لہذا وہ یہ نقصان دینے کے لیے کسی نہ عامل یا انسان کا استعمال کرتے ہیں ۔ ذیادہ تفصیل ہم یہاں شئیر نہیں کر سکتے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ایسے جادو کا شکار ہیں جس میں ان کو جنات دیکھائی دیتے ہوں تو اس کا روحانی علاج سورہ توبہ میں ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ توبہ کا ایک ایسا آسان عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ ہر قسم کے جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ سورہ توبہ کا وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Jadoo Aur Jinn Ka Asar Khatam karna

اگر کسی بھائی ، بہن یا کسی کے گھر میں جنات یا کسی قسم کے جادو کے اثرات ہیں تو اس جادو کو ختم کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد سادہ پانی پر 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ توبہ پڑھ کر دم کریں ۔ اب یہ پانی آپ 7 دن تک پئیں یا اس شخص کو پلائیں جس پر جادو یا جنات کے اثرات ہیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو ہر قسم کے جادو یا جنات کے اثرات سے نجات مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو کالا جادو کی بے شمار اقسام ہیں اور ہم بعض اوقات اپنے جسم پر ہونے والے جادو کی پہچان نہیں کر پاتے ۔ لہذا اگر آپ کی پریشانی کوشش کے باوجود دور نہیں ہو رہی۔ یا آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ایسی صورت میں آپ جمعہ کے دن درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں۔ انشاء اللہ درود ابراہیمی کی رحانی برکات ی بنا پر آپ کے جسم اور گھر میں موجود کالا جادو ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاے گا اورآپ آئندہ زندگی ہر قسم کے جادو ، جنات اور دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔ درود ابراہیمی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here