Surah ikhlas khalis toheed par mushtamil quran ki aik azm surah mubarikah hai is surah mubarikah ki doosri aayat isme azam hai. Rohani hawalay se surah ikhlaas ko be had afzal aur ahem surah mubarikah mana jata hai. Is surah mubarikah mein umar , rizq aur doulat mein barket ke liye aur har namumkin kaam ko mumkin karne ki taaqat hai. Is post mein hum kala jadu ka tor karne ke hawalay se aap ko surah ikhlas ka aik aasaan wazifa bta rahen hain. Lehaza agar koi bhai ya behan bazat e khud kala jadu ka tor karna chahtay hain to woh surah ikhlaas ka wazifa sirf 7 din tak karlen. Insha allah 7 din ke baad aap ko kala jadu se shifa haasil ho jaye gi aur zindagi mein kala jadu dobarah aap ke qareeb se bhi nahi guzray ga. Surah ikhlas ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Kala Jadu Khatam Karne Wali Surah Ikhlas Urdu

Kala Jadu Khatam Karne Wali Surah Ikhlas Urdu

سورہ اخلاص خالص توحید پر مشتمل قرآن کی ایک عظیم سورہ مبارکہ ہے اس سورہ مبارکہ کی دوسری آیت اسم اعظم ہے ۔ روحانی حوالے سے سورہ اخلاص کو بے حد افضل اور اہم سورہ مبارکہ مانا جاتا ہے ۔ اس سورہ مبارکہ میں عمر ، رزق اور دولت میں برکت کے لیے اور ہر ناممکن کام کو ممکن کرنے کی طاقت ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم کالا جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے آپ کو سورہ اخلاص کا ایک آسان وظیفہ بتا رہیں ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بذات خود کالا جادو کا توڑ کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ اخلاص کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو کالا جادو سے شفا حاصل ہو جاے گی اور زندگی میں کالا جادو دوبارہ آپ کے قریب سے بھی نہیں گزرے گا ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Kala Jadu Khatam Karne Wali Surah Ikhlas

اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا توڑ کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے سورہ اخلاص کا وظیفہ سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آٰیٹ الکرسی اور 100 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو سخت سے سخت کالا جادو سے نجات مل جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو رزق کی تنگی ، بیماری اور گھریلو پریشانی سے بھی سورہ اخلاص کی برکت سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جاے گی ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے جادو اور بد اثرات سے شفاء عطا فرمائیں گے اور آپ آئندہ زندگی کالا جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ سورہ اخلاص کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ سورہ اخلاص کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں  ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here