Ya jabbaru ya qahhar allah k safaati naam hain. Agar kisi shohar biwi mein ikhtilaaf bohat ziada honay ki wajah se un ke gharelo halaat aur aman sukoon tabah ho chuka ho aur miyan biwi aik dosray ko ghalat saabit karne ki zid mein hon to aisi soorat mein aik biwi ko chahiye k woh ya jabbaru ya qahhar ka wazifa kere. Insha allah is wazifa ki barket se allah ki zaat shohar aur biwi mein shak aur ghalt fehmi ko dour farma dein ge aur un mein aisi mohabbat paida ho jaye gi ke woh aik dosray ke bana nahi reh saken ge. Is wazifa ko ada karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .
Ya Jabbaru Ya Qahhar For Husband Love Urdu
یا جبار یا قہار اللہ کے ٖصفاتی نام ہیں ۔ اگر کسی شوہر بیوی میں اختلاف بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کے گھریلو حالات اور امن سکون تباہ ہو چکا ہو اور میاں بیوی ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی ضد میں ہوں تو ایسی صورت میں ایک بیوی کو چاہیئے کہ وہ یا جبار یا قہار کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات شوہر اور بیوی میں شک اور غلطی فہمی کو دور فرما دیں گے اور ان میں ایسی محبت پیدا ہو جاے گی کہ وہ ایک دوسرے کے بنا نہیں رہ سکیں گے ۔اس وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Ya Jabbaru Ya Qahhar For Husband Love
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کے ظالمانہ رویہ سے پریشان ہے تو ایسے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے اور اسے اپنا دیوانہ بنانے کے لیے آپ اللہ کے صٖفاتی نام یا قہار یا جبار کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کا ایسا دیوانہ ہو جائے گا کہ فیملی کے سبھی افراد حیران رہ جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ قریش اور 700 مرتبہ یا یا جبار یا قہار محبت سے ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت تازندگی کے لیے حاصل ہو جائے گی اور اگر کوئی دشمن آپ اور آپ کے شوہر میں نفرت کا بیج بو رہا ہے تو وہ خود اپنی فیملی کی نفرت کا شکار ہو کو سوسائٹی میں بدنام ہوجائے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم یا جبار یا قہار جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گلے میں بھی ضرور رکھے انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو صرف چند دن میں آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali mein aap ko Shohar ki Mohabbat hasil karne k hawalay se beshumar post hasil hon ghay jen k chand links neche darj hain . www.salamullahalaiha.com mein bhe aap ko ayse wazaif hasil hon ghay
Shohar Ki Nafrat ki 5 wajuhat
Tasbeeh For Love
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ki Dua
Naraz Shohar Ko Manane Ki Dua
Shohar Biwi Ki Ladai Khatam Karna
Ghar Se Fitna o Fasad Door Karna
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
Surah Ikhlas For Husband Love
Dua For Husband Success In Urdu
Surah Kausar Ka Wazifa Shohar K Liye