Taiz roshni migraine pain ki shiddat mein izafah karti hai aur baaz auqaat taiz roshni ki wajah se fard ko migraine pain shuru ho jata hai . Lehaza taiz roshni migraine pain ki wajah bhi hai aur yeh migraine pain ki aik ahem alamaat bhi hai . Is post mein hum taiz roshni se honay walay migraine pain ki tafseel aur is ka ilaaj ap se share karen ge .
Migraine Light Sensitivity Urdu
تیز روشنی درد شقیقہ کی شدت میں اضافہ کرتی ہے ۔
اور بعض اوقات تیز روشنی کی وجہ سے فرد کو درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہے ۔
لہذا تیز روشنی درد شقیقہ کی وجہ بھی ہے اور یہ درد شقیقہ کی ایک اہم علامات بھی ہے ۔
اگر کسی فرد کو تیز روشنی کی وجہ سے درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہو تو وہ تیز دھوپ میں جانے سے گریز کرے اور اسے تیز روشنی کو دیکھنے سے بھی اجتناب کرنا چاہیے ۔
جن افراد کو روشنی کی وجہ سے درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہے ۔
وہ جلد ہی اس بات کو سمجھ لیتے ہیں کہ انہیں کس قسم کی روشنی سے پریشانی ہوتی ہے ۔
لہذا ایسے مریض خود ہی تیز روشنی والی جہگوں پر نہیں جاتے ۔
زمانہ قدیم میں ایسے مریض جب درد کی کی وجہ سے روشنی سے دور جاتے تھے۔
تو اکثر انہیں شیطان کا خلل مان لیا جاتا تھا۔
کیونکہ لوگ یہ سمجھتے تھے کہ شیطان ہمیشہ روشنی سے دور بھاگتا ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن روشنی کی وجہ سے درد شقیقہ کا شکار ہوجاتے ہوں تو انہیں کالا چشمہ ضرور استعمال کرنا چاہیے
اور اسکے علاوہ اگر وہ میڈیسن لینے کے باوجود شفا یاب نہیں ہو رہے تو وہ اس درد شقیقہ کا روحانی علاج کرنے کے لیے ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali Aur Site Salamullah Alaiha me aap ko har bimari se Shifa ke liye asan Rohani ilaj Hasil hon ghay .