Frontal migraine peshani k samnay walay hisa mein hone wala dard shaqiqa hai aur dard shaqiqa sar k kisi bhi hissay mein ho sakta hai lekin aam tor par dard shaqiqa mareez ki peshani k samnay walay hissay mein hota hai. Is dard shaqiqa ko frontal migraine kaha jata hai .Is post mein hum ne sar k aglay hissay mein honay walay dard shaqiqa ki pehchan, wajohaat aur is dard ko control karne ka sahih tareeqa ap se share kiya hai. Agar kisi fard ki peshani kay samnay walay hissay mein dard ho raha ho to zaroori nahi k woh dard shaqiqa ka shikaar hai .
Frontal Migraine In Urdu
درد شقیقہ سر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہےلیکن عام طور پر درد شقیقہ مریض کی پیشانی کے سامنے والے حصے میں ہوتا ہے ۔اس درد شقیقہ کو فرنٹل مائیگرین کہا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے سر کے اگلے حصے میں ہونے والے درد شقیقہ کی پہچان ، وجوہات اور اس درد کو کنڑول کرنے کا صحیح طریقہ آپ سے شئیر کیا ہے ۔اگر کسی فرد کی پیشانی کے سامنے والے حصے میں درد ہو رہا ہو تو ضروری نہیں کہ وہ درد شقیقہ کا شکار ہے۔ درد شقیقہ کی صحیح پہچان کے لیے ہمیں مزید 7 علامات مد نظر رکھنا ہوگا یہ 7 علامات نیچے درج کر دی گئی ہیں ۔
Frontal Migraine Symptoms
فرنٹل مائیگرین کی علامات ہر مریض میں مختلف ہو سکتی ہیں لیکن چند ایک علامات کی بنا پر ہم فرنٹل مائیگرین کی پہچان کر سکتے ہیں ۔اگر کسی مریض کے سر کے اگلے حصے میں دھڑکنے والا درد ہو رہا ہو اور اسکے ساتھ مریض کو
قے اور چکر محسوس ہوں۔
مریض کی آںکھوں کے گرد دائرے یا روشنیاں آرہی ہوں۔
مریض بصری خلل میں مبتلا ہو۔
مریض کو بولنے اور حرکت کرنے میں دشواری ہو۔
شور اور تیز روشنی مریض کو پریشانی کرتی ہو ۔
مخصوص قسم کی بو مریض کے درد میں اضافہ کی وجہ بنتی ہو۔
اگر بیان کی گئی 7 علامات آپ میں ہیں تو یہ فرنٹل مائیگرین ہو سکتا ہے۔ لہذا آپ کو صحیح علاج کے لیے ڈاکٹر سے رابطہ کر لینا چاہیے
Causes Of Frontal Migraine
فرنٹل مائیگرین کی حتمی وجوہات کے بارے میں علم نہیں لیکن ماہرین نے اپنے مشاہدات کی بنیاد پر چند وجوہات کا تذکرہ کیا ہے جو کہ درج ذیل ہیں ۔
فرنٹل مائیگرین تناؤ، ہارمونل تبدیلیاں، بعض غذائیں، ماحولیاتی عوامل اور نیند میں خلل کی وجہ سے متحرک ہو سکتا ہے۔
فرنٹل مائیگرین کی ایک وجہ موروثی ہو سکتی ہے اور یہ والدین سے ان کے بچوں میں منتقل ہو سکتا ہے ۔
دماغی کیمیکلز میں عدم توازن، خاص طور پر سیروٹونن، سر کے اگلے حصے میں درد شقیقہ کا باعث بن سکتا ہے۔
Spiritual Treatment Of Frontal Migraine
اگر کسی بھائی یا بہن کے پیشانی کے سامنے والے حصے میں درد ہو رہا ہو تو وہ ڈاکٹر کی دوا استعمال کرنے کے دوران اپنے گلے میں مغول پہن لے ۔ مغول کی وجہ سے آپ کو بہت جلد درد شقیقہ سے نجات مل جائے گی ۔مغول کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
پیشانی کے سامنے والے حصے میں ہونے والے درد شقیقہ کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے
تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو درد شقیقہ سے اسی وقت سکون مل جاے گا ۔ بیان کیے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Sar Dard Ki Dua
Adhy Sar ka Dard ka ilaj
Dard e Shaqiqa Ka ilaj
Naaf Ka Tal Jana
Mahwari Dard e Shaqiqa
Shadeed Sar Dard
Daimi Dard e Shaqiqa
Migraine Pain Ki Dua
Migraine Treatment at Home
10 Tips For Migraine
Silent Migraine
Chronic Migraines
Migraine Attack
Pregnancy Headache
Tension Headache
Nad e Ali