Hamari kaayenaat mein do qisam ki taqaten karfarma hain jo ke negative energy aur positive energy hain. Yeh dono taqaten aik dosray ki zid hain. Insaan jab koi acha kaam karne ki koshish karta hai to is ke peechay positive energy hoti hai jabkay is achay kaam ko roknay ke liye negative energy rokawat zaroor paida karti hai. Yaad rahay ke kala jadu, nazrebad, shaitan, jinnat aur churail sabhi negative energy ke zair e assar hotay hain .Jo shakhs negative energy ka shikaar hota hai is ki buri kismat, nakami aur bemari ka har woh shakhs shikaar ho sakta hai jo is ke paas uthta baithta hai. Is post mein hum aap ko negative energy se hifazat ka rohani tareeqa batayen ge. Lehaza aap is post ko mukammal parhen .

Negative Energy k Bad Asrat Urdu

ہماری کائنات میں دو قسم کی طاقتیں کارفرماں ہیں جو کہ منفی توانائی اور مثبت توانائی ہیں ۔یہ دونوں طاقتیں ایک دوسرے کی ضد ہیں ۔ انسان جب کوئی اچھا کام کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے پیچھے مثبت توانائی ہوتی ہے جبکہ اس اچھے کام کو روکنے کے لئے منفی توانائی روکاوٹ ضرور پیدا کرتی ہے ۔یاد رہے کہ کالا جادو ، نظربد ، شیطان ، جنات اور چڑیل سبھی منفی توانائی کے زیر اثر ہوتے ہیں ۔ منفی توانائی بیماری ، حادثہ ، ناکامی اور بری قسمت کا سبب بنتی ہے اور یہ ایک انسان سے دوسرے انسان میں بے حد آسانی سے منتقل ہو جاتی ہے جو شخص منفی توانائی کا شکار ہوتا ہےاس کی بختی ، ناکامی اور بیماری کا ہر وہ شخص شکار ہو سکتا ہے جو اس کے پاس اٹھتا بیٹھتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو منفی توانائی سے حفاظت کا روحانی طریقہ بتائیں گے۔

Protection From Negative Energy

ہم یہ نہیں جانتے کہ کوئی منفی توانائی کا شکار ہے یا نہیں اس لیے ہمیں ہر وقت منفی کا شکار ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے لہذا ضروری ہے کہ منفی توانائی سے حفاظت کے لئے کوئی لائحہ عمل اختیار کیا جائے اگر کوئی بھائی یا بہن منفی توانائی کا شکار ہو چکے ہیں تو ہر صبح اور شام کو 4 قل اور آیت الکرسی ضرور پڑھا کرے اور اسکے علاوہ ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت ڈال لے ۔ انشاء اللہ آپ منفی توانائی کے اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
اس کے علاوہ اگر کوئی بھائی یا بہن جمعہ کے دن ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کے اپنے پاس رکھ لیتے ہیں تو ان کو اللہ کی حفاظت حاصل ہو جاتی ہے لہذا وہ تمام زندگی ہر قسم کی منفی توانائی ، جادو ، جنات ، نظربد ، شیطان اور دشمن سے محفوظ رہتے ہیں ۔
بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here