Darde shaqiqa k mareez ko har is food se parhez karna chahyia jes mein tyramine ho , lahaza iss post mein ham har ayse food ka tazkara krain ghay jes mein tyramine ki maqdar zaida hai . Tyramine aik amino acid hai jo ke bohat se khaano mein qudrati tor par paaya jata hai. Is ke ilawa jab kisi ghiza ko ghalat tareeqay se zakheera kiya jata hai. Tu aisay khanay mein tyramine khud bakhud paida ho jata hai jo ke dard shaqiqa aur headache ke mareezon ke liye khatarnaak saabit ho sakta hai. Is post mein hum aap ko aisi ghazaou ke baray mein bta rahay hain jin mein tyramine ki miqdaar ziyada hai lehaza darde shaqeeqa aur headache ke mareezon ko aisi tamam ghzaon se daur rehna chahiye jin mein tyramine ki miqdaar ziyada hai .
Neechay chand aisi ghazaou ke naam darj kar diye gaye hain jin mein tyramine ki miqdaar ziyada hai .

High Tyramine Foods Urdu

ٹائرہ مائن ایک ایک امینو ایسڈ ہے جو کہ بہت سے کھانوں میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ جب کسی غذا کو غلط طریقے سے ذخیرہ کیا جاتا ہے۔تو ایسے کھانے میں ٹائرہ مین خود بخود پیدا ہو جاتا ہے جو کہ درد شقیقہ اور ہیڈک کے مریضوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایسی غذاوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جن میں ٹائرہ مائن کی مقدار زیادہ ہے لہذا درد شقیقہ اور ہیڈک کے مریضوں کو ایسی تمام غذاؤں سے دور رہنا چاہیے جن میں ٹائرہ مین کی مقدار زیادہ ہے ۔نیچے چند ایسی غذاؤں کے نام درج کر دئیے گئے ہیں جن میں ٹائرہ مائن کی مقدار زیادہ ہے ۔

Tyramine Food Liste Urdu

باسی پنیر
چیڈر، بلیو پنیر، اور پرمیسن میں ٹائرہ مائن کی مقدار زیادہ ہے ۔
فریز کیا گیا گوشت
سلامی، پیپرونی، بیکن، ہیم، اور ہاٹ ڈاگ میں ٹائرہ مائن کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے ۔فریج میں رکھے گئے گوشت میں بھی ٹائرہ کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہےلہذا فریز شدہ گوشت کو کم سے کم استعمال کریں ۔
خمیر شدہ غذائیں
سویا ساس، ساورکراٹ،اچار، اور کمچی میں ٹائرہ مین کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ غذائیں درد شقیقہ کے مریضوں کے لئے نقصان دہ ہو سکتی ہیں
زیادہ پکے پھل
کیلے، ایوکاڈو اور انناس میں ٹائرہ مائن کی مقدار زیادہ ہے لہذا درد شقیقہ اور ہیڈک کے مریضوں کے لئے یہ باعث نقصان ہو سکتے ہیں 
الکوحل
سرخ شراب اور الکوحل میں ٹائرہ مائن کی مقدار زیادہ ہے .
لہذا ہر وہ مشروب جن میں الکوحل کا استعمال ہو درد شقیقہ کے مریضوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔
خمیر کے عرق
مارمائٹ اور ویجیمائٹ میں ٹائرہ مائن کی مقدار زیادہ ہے ۔
کچھ گری دار میوے اور بیج
مونگ پھلی، برازیل گری دار میوے، اور کدو کے بیج۔
چوڑی پھلیاں (فاوا پھلیاں)
میں ٹائرہ مائن کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے ۔
اسکے علاوہ ذیل میں چند غذائیں ہیں ان میں بھی ٹائرہ مائن کی کافی مقدار پائی جاتی ہے
اینچوویز
بروکولی
چاکلیٹ
کافی
بینگن
شراب کا سرکہ

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔