Falaj dimagh ki nalion mein khoon k bahao mein rokawat, dimagh ki nalion mein khoon jamnay ya dimagh ki nalion ke phatt jane ki wajah se hota hai. Dimagh asab mein mein khoon k bahao mein rokawat ki aik waja darde shaqeeqa hai . Yani darde shaqeeqa ki waja se fard par falaj ka attack ho sakta hai . Agr dard e shaqeeqa k kisi mareez ko high blood pressure ya high cholesterol ki problem hai tu iss ki waja se mareez ko falaj hone ka khatra aur bhe zaida ho jata hai .iss post mein ham aap ko falaj aur dard e shaqiqa k hawalay se chand zarori batain aap se share krain ghay .
Dard e Shaqiqa Aur Falaj Urdu
درد شقیقہ کے بے شمار اقسام ہیں اور درد شقیقہ کی ہر قسم کا نقصان فالج ہی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ درد شقیقہ دماغ کے اعصاب کی سوزش ہے اور دماغ کے اعصاب میں جب سوزش پیدا ہوجاتی ہے تو اس کی وجہ سے دماغ کے اعصاب میں خون کا بہاو صحیح سے نہیں ہو پاتا اور اسی وجہ سے بعض اوقات یا تو دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہے یا ان میں خون جم جاتا ہے اور اسی وجہ سے مریض کو فالج کا اٹیک ہو جاتا ہے ۔
اگر کوئی درد شقیقہ کا شکار ہے تو اسے اپنی طرز زندگی بدلنے کی سخت ضرورت ہے ۔ لہذا ماہرین نے چند احیتاطی تدبیر بتائی ہیں ان کو اپنی زندگی کا حصہ ضرور بنائیں تاکہ فالج کے خطرے کو کم سے کم کیا جا سکے ۔ یہ احیتاطی تدابیر درج ذیل ہیں ۔
اپنے بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈاکٹر کی دوا کا استعمال باقاعدگی سے کریں ۔
تمباکو نوشی سے گریز کریں اور تمباکو نوشی کرنے والے افراد کے پاس بھی کم سے کم بیٹھا جائے ۔
ورزش کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں ۔
صحت مند غذا کھائیں۔
صحت مند وزن کو برقرار رکھیں۔
ہر حال میں وقت پر سونےکی عادت ڈالیں ۔
ایک دن میں کم از کم 10 گلاس پانی ضرور پیئں ۔
اگر آپ کو اپنے فالج کے خطرے کے بارے میں کوئی خدشات ہیں تو اپنے ڈاکٹر سے بات کریں۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719