Exam mein Success har student ki khwahish hoti hai. Ye Exam kisi Job ke liye diya jaye ya kisi school college mein Admission ke liye. Har fard yehi chahta hai ke woh jis bhi maqsad ke liye Exam de, us mein usay kamyabi hasil ho. Lekin bohat se logon ko mehnat karne ke bawajood achay numbers hasil nahi hote aur bohat se log jo kisi achi Job ke liye bhi imtehan dete hain, us imtehan mein bhi woh yaqeeni kamyabi hasil nahi kar paate. Lehaza aaj ki is post mein hum aap ko Exam Mein Success Ka Wazifa batayen ge. Ye wazifa Allah Hu Samad ka hai aur is Wazifa ko aik hi din kiya jata hai. Insha Allah is wazifa ki barkat se aap ko har imtehan mein Kamyabi aur zindagi ke har maidan mein fatah hasil hogi.

Wazifa For Success In Exam Urdu

امتحان میں کامیابی ہر طلبا کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ امتحان کسی جاب کے لیے دیا جائے یا کسی سکول کالج میں داخلے کے لیے۔ ہر فرد یہی چاہتا ہے کہ وہ جس بھی مقصد کے لیے امتحان دے اسے اس میں کامیابی حاصل ہو۔ لیکن بہت سے لوگوں کو محنت کرنے کے باوجود اچھے نمبر حاصل نہیں ہوتے اور بہت سے لوگ جو کسی اچھی جاب کے لیے بھی امتحان دیتے ہیں اس امتحان میں بھی وہ یقینی کامیابی حاصل نہیں کر پاتے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو امتحان میں کامیابی کا وظیفہ بتائیں گے۔ یہ وظیفہ اللہ الصمد کا ہے اور یہ وظیفہ ایک ہی دن کیا جاتا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو ہر امتحان میں کامیابی اور زندگی کے ہر میدان میں فتح حاصل ہو گی۔

Wazifa For Success In Exam

لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی قسم کے امتحان میں کامیابی چاہتے اور کسی جاب کے امتحان میں اپنی سلیکشن چاہتے ہیں تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 21_21 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 10,000 بار اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 100 بار اللہ الصمد اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو ہر امتحان میں یقینی کامیابی حاصل ہو گی۔
ضروری نہیں کہ آپ نے یہ وظیفہ امتحان سے چند دن پہلے کرنا ہے بلکہ آپ اس وظیفہ کو امتحان ہونے سے ایک سال پہلے بھی کر سکتے ہیں ، لیکن ضروری بات یہ ہے کہ آپ نے وظیفہ مکمل ہونے کے بعد روزانہ 100 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کرنے کی عادٹ ڈالنی ہے ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ آپ کی زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی کے لئے اور آپ نے اس وظیفہ کو زندگی میں صرف ایک بار کرنا ہے اسکے علاوہ افضل یہ بھی ہے کہ آپ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں یا اپنے ہاس ضرور رکھیں مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here