Wazifa for Proposal?
Maujooda waqt mein har nojawan ladka aur ladki rishte ke hasool ke mutalliq pareshani ka shikar hain. Jiski bohat bari wajah maashrati halaat aur rishte walon ki woh expectations hain, jin ko poora karna aam insaan ke bas ki baat nahi hai. Lihaza agar kisi bhai ya behan ke liye acha rishta aa bhi jata hai to woh mahzad rishte walon ki khwahishat aur demands ki wajah se tay nahi ho pata aur yeh silsila chalta hi rehta hai. Jiski wajah se ladkay, ladkiyan aur unke walidain shadeed pareshani ka shikar ho jate hain.
Lihaza agar kisi ladki ya ladke ke liye acha rishta nahi araha ya rishta tay nahi ho pata to iske liye aap Surah Yaseen ka wazifa karein, InshaAllah 7 din mein aap ki rishte ke hawale se pareshani door ho jayegi. Aur aap jaisa chahein ge, aap ko waisa hi rishta hasil ho jayega. Surah Yaseen ka wazifa ki Urdu tafseel neeche di gayi hai.
Wazifa for proposal In Urdu
موجودہ وقت میں ہر نوجوان لڑکا اور لڑکی رشتے کے حصول کے متعلق پریشانی کا شکار ہیں۔ جس کی بہت بڑی وجہ معاشرتی حالات اور رشتے والوں کی وہ توقعات ہیں جن کو پورا کرنا عام انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔ لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کے لیے اچھا رشتہ آ بھی جاتا ہے تو وہ محض رشتے والوں کی خواہشات اور ڈیمانڈز کی وجہ سے طے نہیں ہو پاتا اور یہ سلسلہ چلتا ہی رہتا ہے۔ جس کی وجہ سے لڑکے ، لڑکیاں اور ان کے والدین شدید پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
لہذا اگر کسی لڑکی یا لڑکے کے لئے اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ طے نہ پاتا ہو تو اس کے لئے آپ سورہ یاسین کا وظیفہ کریں انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی رشتہ کے حوالے سے ر پریشانی دور ہو جاے گی ۔ اور آپ جیسا چاہیں گے آپ کو ویسا ہی رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔ سورہ یاسین کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Wazifa for proposal
پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10مرتبہ درود پا ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت اس طرح کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت سلام قولامن رب الرحیم پر پہنچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 300 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی باقی آیات تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور اگر 7 دن میں آپ کو بہتری محسوس نہ ہو تو آپ اس وظیفہ کو 14 دن تک کریں انشاء اللہ اس وظیفہ کے دوران ہی آپ کو اچھا رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں تو ایسی صورت میں آپ دعا مبارکہ سلام قولا من رب الرحیم پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔
سورہ یاسین کی روحانی برکات کے حوالے سے حدیث مبارکہ کی روشنی میں تفصیلی آرٰٹیکل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
+92 328 4765719
Site Naade Ali me Rishte k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .
Rishta Se Related Post
Acha Rishta Aane Ki Dua
Rishte ki Bandish Ka Tor
Rishte Ke Liye Wazifa
Acha Rishta Jald Hasil Karne Ka Wazifa
Beti Ke Rishte Ka Wazifa100 % Working
Rishton Ki Bandish Ka Tor
Jaldi Rishta Hone Ki Dua
Rishta Pakka Hone Ka Wazifa
Tasbeeh For Rishta
Rishta Tay Hone Ki Dua
Ghar Walo Ko Manane Ki Dua
Naik Rishta Milne Ki Dua
Wazifa for Proposal in Urdu
Achy Rishty K Liye Wazifa
Ladki Ka Rishta Hone Ki Dua