Duniya mein be-shumar rehmdil log mojud hain. Ye log aise hain ke agar koi unko apni pareshani batata hai to woh doosron ki pareshani ko apne upar le lete hain. Aise log ehsaan karne ke aadi hote hain, lekin jab unko peson ki zaroorat hoti hai to log unse qarz lete hain par paisay wapas nahin karte, balke log unko har baar bewaqoof bana kar waqt guzarte hain taake yeh shakhs qarz par di gayi raqam ko bhool jaye. Lehaza agar koi bhai ya behan aisi surat-e-haal ka shikaar hain to woh Ya Musabab ul asbab ka wazifa karen. Insha’Allah jald hi aise asbab paida ho jayenge jinki wajah se log unse qarz leye hue paisay wapas kar denge aur unki mojooda pareshaniyan bhi door hone lag jayengi. Is Wazifa ki Urdu Detail neche darj hai .

Qarz Wapis Lene Ka Wazifa Urdu

دنیا میں بے شمار رحم دل لوگ موجود ہیں ۔ یہ لوگ ایسے ہیں کہ اگر کوئی ان کو اپنی پریشانی بتاتا ہے تو وہ دوسروں کی پریشانی کو اپنے اوپر لے لیتے ہیں ۔ ایسے لوگ احسان کرنے کے عادی ہوتے ہیں لہذا یہ بڑی آسانی سے دوسروں کو قرض دے دیتے ہیں ۔ لیکن جب ان کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے تو لوگ ان سے قرض لیے گئے پیسے واپس نہیں کرتے بلکہ لوگ ان کو ہر بار بیوقوف بنا کر وقت گزارتے ہیں تاکہ یہ شخص قرض پر دی گئی رقم کو بھول جاے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ایسی صورت و حال کا شکار ہیں تو وہ یا مسب الاسباب کا وظیفہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گے جسکی وجہ سے لوگ ان سے قرض لئے گئے پیسے واپس کردیں گے اور ان کی موجودہ پریشانیاں بھی دور ہونے لگ جائیں گی۔

Qarz Wapis Lene Ka Wazifa

اگر آپ لوگوں کو دیا گیا قرض جلد واپس لینا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں ور درمیان میں آپ 1400 مرتبہ یا مسب الاسباب اور 3 مرتبہ سور مزمل تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں اللہ کی ذات ایسے اسباب پیدا فرما دیں گے کہ لوگ ان سے قرض لئے گئے پیسے خود بخود واپس کرنے لگیں گے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے کسی سے قرض لیا ہے تو اس قرض کی واپسی کے اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Qarz se nijat k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Qarz Se Related Post