Agar koi biwi apne shohar ki izzat, hifazat aur kamiyabi ke liye dua karti hai to aisi dua Allah ki bargah mein bohat jald qubool hoti hai. Aur aisi dua karne se Allah ki zaat khush hoti hain.
Yaad rahe ke agar koi biwi apne shohar se bohat zyada muhabbat karti hai to is se shaitan ko hasad aur bechaini hone lagti hai, lehaza woh biwi ki muhabbat ko kam karne ke liye shohar ke dil mein shak aur ghair aurat ki muhabbat zaroor daale ga. Aur agar aisa hai to is ki alamat yeh hoti hai ke shohar ko apni biwi se bohat Oqtahat hone lagti hai. Aur is oqtahat ki wajah nazar bad aur jadoo hota hai, aur is nazar bad aur jadoo ke peeche shaitan hi hi hota hai.
Lehaza zaroori hai ke biwi apne shohar ki hifazat, izzat aur kamiyabi ki dua karti rahe. Aur aisi dua ke liye sab se asaan tariqa hum ne neeche darj kiya hai.

Husband Ke liye Dua

اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کی عزت، حفاظت اور کامیابی کے لئے دعا کرتی ہے تو ایسی دعا اللہ کی بارگاہ میں بہت جلد قبول ہوتی ہے ۔ اور ایسی دعا کرنے سے اللہ کی ذات بھی خوش ہوتے ہیں۔
یاد رہے کہ اگر کوئی بیوی اپنے شوہر سے بہت زیادہ محبت کرتی ہے تو اس سے شیطان کو حسد اور بے چینی ہونے لگتی ہے لہذا وہ بیوی کی محبت کو کم کرنے کے لئے شوہر کے دل میں شک اور غیر عورت کی محبت ضرور ڈالے گا ۔ اور اگر ایسا ہے تو اس کی علامت یہ ہوتی ہے کہ شوہر کو اپنی بیوی سے بے حد اکتاہٹ ہونے لگ جاتی ہے ۔ اور اس اکتاہٹ کی وجہ نظربد اور جادو ہوتا ہے اور اس نظربد اور جادو کے پیچھے شیطان ہی کافرماں ہوتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ بیوی اپنے شوہر کی حفاظت ، عزت اور کامیابی کی دعا کرتی رہے ۔اور ایسی دعا کے لئے سب سے آسان طریقہ ہم نے نیچے درج کردیا ہے ۔

Husband Ke liye Dua

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے اور اس کو ہمیشہ عزت اور ترقی ملتی رہے تو وہ بہن فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ ایت الکرسی پڑھ کر اپنے شوہر کے حق میں دعا کردے اور یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد بھی دھراے ۔ چند دن یہ عمل کرنے سے شوہر کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا جسکی وجہ سے شوہر ہر قسم کے شر اور بد اثرات سئ محفوظ ہو جاے گا اور وقت گزرنےکے ساتھ ساتھ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت شدت اختیار کرتی جاے گی ۔
اس عمل کی برکت سے آپ کا شوہر حادثات ، جادو ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہے گا اور اسے عزت اور کامیابی بھی حاصل ہوتی رہے گی ۔ کوشش کریں کہ آپ ایت الکرسی کا عربی نقش بھی اپنے گھر میں رکھیں ۔
شوہر ، گھر ، اولاد ، عزت اور کاروبار کی حفاطت کے حوالے سےایت الکرسی کی حیرت انگیز برکات جاننے کے لئے نیچے مجود بٹن پر کلک کریں ۔
اس عمل کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here