Shadi ke baad khawateen ko bari pareshani Shohar Ki Mohabbat ko le kar aati hai. Shadi ke kuch arse ke baad aksar shohar apni biwi se bezaari ka izhaar karne lagte hain. Iski wajah nazar bad bhi ho sakti hai aur kisi dosri aurat ka chalaya gaya kala jadu bhi ho sakta hai, jiski wajah se shohar aahista aahista apni biwi se dour ho kar kisi dosri aurat ke bohat qareeb ho jata hai aur ziada tar khawateen ke sath aisa hi hota hai. Aur is ka anjaam talaq ho sakta hai. Isi liye zaroori hai ke khawateen ko un ke Shohar Ki Mohabbat hamesha hasil rahe. Yeh baat asaan to nahi hai lekin agar Surah Ikhlas ka Wazifa kiya jaye to yeh namumkin nahi hai. Surah Ikhlas ki barkat se koi bhi biwi apne Shohar ko apni mohabbat mein hamesha ke liye deewana bana sakti hai. Surah Ikhlas ka wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Surah Ikhlas Ka Wazifa For Husband Love In Urdu
شادی کے بعد خواتین کو بڑی پریشانی شوہر کی محبت کو لے کر آتی ہے ۔ شادی کے کچھ عرصہ کے بعد اکثر شوہر اپنی بیوی سے بے زاری کا اظہار کرنے لگتے ہیں ۔ اسکی وجہ نظربد بھی ہو سکتی ہے اور کسی غیر عورت کا چلایا گیا کالا جادو بھی ہو سکتا ہے جسکی وجہ سے شوہر آہستہ آہستہ اپنی بیوی سے دور ہو کر کسی غیر عورت کے بہت قریب ہوجاتا ہے اور ذیادہ تر خواتین کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ اور اس کا انجام طلاق ہو سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ خواتین کو ان کے شوہر کی محبت ہمیشہ حاصل رہے ۔ یہ بات آسان تو نہیں لیکن اگر سورہ اخلاص کا وظیفہ کیا جائے تو یہ ناممکن نہیں ۔ سورہ اخلاص کی برکت سے کوئی بھی بیوی اپنے شوہر کو اپنی محبت میں ہمیشہ کے لئے دیوانہ بنا سکتی ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Ikhlas Ka Wazifa For Husband Love
اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کی محبت جلد اور ہمیشہ کے لئے حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور اس کے بعد حضرت بی بی فاطمہ علیہ سلام اللہ علیہا کو ہدیہ کرنے کی نیت سے دو نفل اس طرح ادا کرے کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرے۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1100 مرتبہ سورہ اخلاص محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ 11 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ کرنے سے پہلے آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 11 دن سے پہلے پہلے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہو جائے گی ۔ لیکن یاد رکھیں کہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 41 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنے کی پکی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کے مزید فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Site Naade Ali me Surah Ikhlas k Beshumar Wazaif Mojood Hain , In Wazaif me Shohar ki Mohabbat k Wazaif ki list neche Darj Hai . Urdu-Hindi Site Syeda Fatima (Salam-Ullah-Alaiha) me be aap ko Surah Ikhlas k Wazaif Hasil hon ghe .