Surah Ibrahim Parah 13 mein hai. Is Surah Mubarakah ke 7 ruku aur 52 Ayat hain. Is Surah Mubarakah mein Hazrat Ibrahim (A.S) ka tazkira kiya gaya hai. Naadeali chunkeh Wazaif ki site hai, isliye is post mein Surah Ibrahim ka aik aisa Wazifa bataya gaya hai jiski barkat se aap apni mojooda aur har aane wali Pareshani ka khatma kar sakte hain. Yaad rahe ke insaan bachpan se maut tak un gint pareshaniyon ka samna karta hai. Kuch pareshaniyon ko insaan apni mehnat aur koshish se dour kar leta hai. Lekin kuch pareshaniyan tamam zindagi uska peecha nahi chorti. Is liye zindagi ki aisi pareshaniyan jo aap ki zaat se jar chuki hun unse nijat paane ke liye Surah Ibrahim ka Wazifa be hadh afzal hai. Surah Ibrahim ka Wazifa ki Urdu tafseel neechay di gayi hai.

Surah Ibrahim Ka Wazifa For Problems In Urdu

سورہ ابراہیم پارہ 13 میں ہے ۔ اس سورہ مبارکہ کے 7 رکوع اور 52 آیات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ میں حضرت ابراہیم علیہ سلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ناد علی چونکہ وظائف کی سائٹ ہے لہذا اس پوسٹ میں سورہ ابراہیم کا ایک ایسا وظیفہ بتایا گیا ہے جس کی برکت سے آپ اپنی موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ انسان بچپن سے موت تک ان گنت پریشانیوں کا سامنا کرتا ہے ۔کچھ پریشانیوں کو انسان اپنی محنت اور کوشش سے دور کر لیتا ہے ۔ لیکن کچھ پریشانیاں تمام زندگی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی ۔ لہذا زندگی کی ایسی پریشانیاں جو آپ کی ذات سے جڑ چکی ہوں ان سے نجات پانے کےلئے سورہ ابراہیم کا وظیفہ بے حد افضل ہے ۔ سورہ ابراہیم کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Ibrahim Ka Wazifa For Problems

اگر کوئی بھائی یا بہن کسی پریشانی کا شکار ہیں تو اس پریشانی کو دور کرنے کے لئے اور ائندہ زندگی ہر پریشانی سے محفوظ رہنے کے لئے سورہ ابراہیم کا وظیفہ 11 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو موجودہ ہر پریشانی سے نجات مل جائے گی اور اگر آپ وظیفہ کرنے کے بعد کی پابندیوں پر قائم رہے تو آپ پر آنے والی ہر پریشانی ، مشکل اور مصیبت قبل از وقت ہی ختم ہو جایا کرے گی ۔ سورہ ابراہیم کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 3 مرتبہ سورہ ابراہیم اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 دن میں آپ کے لئے سورہ ابراہیم کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا ۔ جسکی وجہ سے آپ کی موجودہ ہر پریشانی کا توڑ ہو جائے گا اور آپ آئندہ زندگی ہر پریشانی سے محفوظ بھی رہیں گے ۔ سورہ ابراہیم کا وظیفہ کرنے سے آپ کو آپ کی ہر حاجت ہمیشہ حاصل ہوگی اور آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق بھی حاصل ہوگا ۔ بہتر یہ ہے کہ آپ لوح قرآنی کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ پر سورہ ابراہیم کی برکات کا نزول ہمیشہ ہوتا رہے ۔لوح قرآنی کی تفصیل کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیابی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ، لیکن وظیفہ کی صحیح شرائط پر عمل کئے بغیر کسی بھی فرد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی، لہذا وظیفہ میں کامیابی کی صحیح شرائط جاننے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔