Ladki ke Rishte ke liye behtareen Dua Hasbunallahu wani’mal wakeel hai. Agar kisi Ladki ke liye behtar Rishta nahi a raha aur is Ladki ki Shadi ki qudrati umar bhi ja rahi ho to woh Dua Mubarakah Hasbunallahu wani’mal wakeel ka wazifa kare. InshaAllah is Ladki ko jald hi uski pasand ka Rishta hasil ho jayega. Nojawan larkiyon ke liye jab koi rishta nahi aata to is ki wajah se un ke waldain ko shadeed pareshani lahaq hoti hai. Kyun K jaise jaise ladkiyon ki umar ziada hoti hai, log ajeeb ajeeb baatyn sochna aur banana shuru kar dete hain aur waldain isi wajah se ziada pareshan hote hain ke ab log kya sochenge. Lehaza waldain ki is pareshani ka hal Hasbunallahu wani’mal wakeel ka Wazifa hai. Ladki Ke Rishte ke liye is Wazifa ko Ladki khud bhi kar sakti hai aur uske waldain bhi is Wazifa ko apni beti ki niyat se kar sakte hain. Is wazifa ki urdu tafseel neechay di gayi hai.

Ladki Ke Rishte Ke Liye Dua Urdu

لڑکی کے رشتے کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اگر کسی لڑکی کے لئے بہتر رشتہ نہیں آرہا اور اس لڑکی کی شادی کی قدرتی عمر بھی جا رہی ہو تو وہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ اس لڑکی کو جلد ہی اسکی پسند کا رشتہ حاصل ہو جائے گا۔ نوجوان لڑکیوں کے لئے جب کوئی رشتہ نہیں آتا تو اس کی وجہ سے ان کے والدین کو شدید پریشانی لاحق ہو جاتی ہے کیونکہ جیسے جیسے لڑکیوں کی عمر ذیادہ ہوتی ہے لوگ عجیب عجیب باتیں سوچنا اور بنانا شروع کر دیتے ہیں اور والدین اسی وجہ سے ذیادہ پریشان ہوتے ہیں کہ اب لوگ کیا سوچیں گے ۔ لہذا والدین کی اس پریشانی کا حل حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ ہے ۔ لڑکی کے رشتے کے لیے اس وظیفہ کو لڑکی خود بھی کر سکتی ہے اور اس کے والدین بھی اس وظیفہ کو اپنی بیٹی کی نیت سے کر سکتے ہیں ۔اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ladki Ke Rishte Ke Liye Dua

اگر کوئی لڑکی اپنے لئے بہتر رشتہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک پڑھے اور درمیان میں 3100 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ 11 دن تک جاری رکھیں ۔ 11 روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی ضرور پہنیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو بہتر رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔ اگر کوئی والدین اپنی بیٹی کے بہتر رشتے کے لئے یہ ورد کرنا چاہتے ہیں تو وہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو ہر فرض نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کریں اور یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھیں ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور بیٹی کے گلے میں بھی پہنائیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان برکات کو جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔مز رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔