Har shohar ko apni biwi par Gussa aa sakta hai. Yeh aam baat hai lekin agar shohar biwi ko dekh kar har waqt gussay mein ajata hai to yeh aam baat nahi. Aam tor par agar kisi fard ko gussa aata hai tu wazu karne se woh gussa talaf hojata hai lekin agar shohar ko biwi par gussa aaye to us waqt usse wazu karne ka kaha jata hai to woh apni biwi par mazeed bharak sakta hai. Is liye baaz biwiyon ko behadd sabar ke sath apne shohar ke sath waqt guzarna parta hai. Lekin yaad rahe ke agar aap ke shohar par kala jadu ke asarat hain to woh hamesha aisa hi behave karta rahega aur jadu ki halat mein yeh ummed rakhna ghalat hai ke aap ka shohar aap se mohabbat se baat karega. Is liye waqt guzarne ke sath shohar par bimari bhi aa sakti hai aur us ke gussay mein shiddat bhi aa sakti hai. Is liye agar koi behan apne shohar ka gussa hamesha ke liye khatam karna chahti hai aur yeh bhi chahti hai ke usse us ke shohar ki mohabbat hamesha ke liye hasil hojaye to aisi behan Surah Hashr ki Aakhri 3 Ayat Ka Wazifa mohabbat se kar le. InshaAllah aap ka shohar hamesha aap se mohabbat karega aur aap ki har baat hamesha maanta rahega.
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ki Dua
ہر شوہر کو اپنی بیوی پر غصہ آسکتا ہے ۔ یہ عام بات ہے لیکن اگر شوہر بیوی کو دیکھ کر ہر وقت غصے میں آجاتا ہے تو یہ عام بات نہیں ۔عام طور پر اگر کسی فرد کو غصہ آتا ہے تو وضو کرنے سے وہ غصہ تلف ہوجاتا ہے لیکن اگر شوہر کو بیوی پر غصہ آئے تو اس وقت اسے وضو کرنے کا کہا جائے تو وہ اپنی بیوی پر مزید بھڑک سکتا ہے ۔ لہذا بعض بیویوں کو بے حد صبر کے ساتھ اپنے شوہر کے ساتھ وقت گزارنا پڑتا ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ اگر آپ کے شوہر پر کالا جادو کے اثرات ہیں تو وہ ہمیشہ ایسا ہی برتاؤ کرتا رہے گا اور جادو کی حالت میں یہ امید رکھنا غلط ہے کہ آپ کا شوہر آپ سے محبت سے بات کرے گا ۔ لہذا وقت گزرنے کے ساتھ شوہر پر بیماری بھی آسکتی ہے اور اس کے غصے میں شدت بھی آسکتی ہے ۔لہذااگر کوئی بہن اپنے شوہر کا غصہ ہمیشہ کے لئے ختم کرناچاہتی اور یہ بھی چاہتی ہے کہ اسے اس کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے تو ایسی بہن سورہ حشر کی آخری تین آیات کا وظیفہ محبت سے کرلے ۔ انشاء اللہ آپ کا شوہر ہمیشہ آپ سے محبت کرے گا اور آپ کی ہر بات ہمیشہ مانتا رہے گا ۔
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ki Dua
شوہر کا غصہ ختم کرنے اور اس کی محبت حاصل کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ سورہ حشر کی آخری 3 آیات ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورےعمل کو آپ نے14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ اس کے علاوہ آپ سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے شوہر کا غصہ ، نفرت اور بے رخی محبت میں بدل جائے گی ۔ یہ عمل کرنے کے بعد شوہر کسی کے کہنے پر اپنی بیوی کو طلاق نہیں دے سکے گااور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی سبھی پریشانیاں دور ہو جائیں گی ۔ سورہ حشر کی آخری تین آیات کے مزید فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں یا آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Shohar Ki Nafrat ki 5 wajuhat
Tasbeeh For Love
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ki Dua
Naraz Shohar Ko Manane Ki Dua
Shohar Biwi Ki Ladai Khatam Karna
Ghar Se Fitna o Fasad Door Karna
Naraz Shohar Ko Manane Ka Wazifa
Surah Ikhlas For Husband Love
Dua For Husband Success In Urdu
Surah Kausar Ka Wazifa Shohar K Liye