Surah hashr ki aakhri 3 ayat mohabbat ki shadi mein kamyabi hasil karne ke liye behtareen maani jati hain. Is post mein hum mohabbat ki shadi mein jald kamyabi hasil karne ke liye aap ko surah hashr ki aakhri 3 ayat ka aik khas aur asaan wazifa batayenge. Mohabbat karna har insaan ki fitrat hai aur nojawani mein opposite gender ki mohabbat mein shiddat aa jaati hai. Jiska sharai hal nikkah hai. Lekin nojawani mein aik shakhs ussi se nikkah karna chahta hai jisse mohabbat hoti hai, lekin aisa har insaan ke liye mumkin nahi. Lekin Allah ki bargah mein agar dua ki jaye toh yeh mumkin ho sakta hai. Aur iske liye surah hashr ki aakhri 3 ayat ka wazifa afzal hai. Lehaza mohabbat ki shadi mein jald kamyabi hasil karne ke liye surah hashr ki aakhri 3 ayat ka wazifa sirf 7 din tak karen. Inshaallah ap ko mohabbat ki shadi mein jald kamyabi hasil hogi. Mohabbat ki shadi mein kamyabi ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.
Dua For Love Marriage In Quran Urdu
سورہ حشر کی آخری تین آیات محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بہترین مانی جاتی ہیں ۔اس پوسٹ میں ہم محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ کو سورہ حشر کی آخری تین آیات کا ایک خاص اور آسان وظیفہ بتائیں گے ۔
محبت کرنا ہر انسان کی فطرت ہے اور نوجوانی میں جنس مخالف کی محبت میں شدت آجاتی ہے ۔ جسکا شرعی حل نکاح ہے ۔ لیکن نوجوانی میں فرد اسی سے نکاح کرنا چاہتا ہے جس سے محبت ہوتی ہے لیکن ایسا ہر انسان کے لئے ممکن نہیں ۔ لیکن اللہ کی بارگاہ میں اگر دعا کی جائے تو یہ ممکن ہو سکتا ہے ۔ اور اس کے لئے سورہ حشر کی آخری تین آیات کا وظیفہ افضل ہے ۔ لہذا محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے سورہ حشر کی آخری تین آیات کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ محبت کی شادی میں کامیابی کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dua For Love Marriage In Quran
اگر کوئی لڑکی یا لڑکا محبت کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے وہ سب سے پہلے سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔اس کے بعد آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 70 مرتبہ سورہ حشر کی آخری تین آیات اور 100 مرتبہ یا ودود یا اللہ ورد کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے انشاءاللہ 7دن کے بعد آپ کی محبت کی شادی میں حائل رکاوٹیں دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔سورہ حشر کی آخری تین آیات کے فضائل جاننے کے لیے آخر میں دیئے گئے بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔